Skip to content
  • Monday, 16 February 2026
  • 2:03 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بورڈ آف پیس کے رکن ممالک نے غزہ کیلئے 5 ارب ڈالر اور ہزاروں فوجیوں کا وعدہ کیا ہے: ٹرمپ

حالیہ پوسٹس

  • کپتان سلمان علی آغا نے بھارت سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو ٹھہرا دیا
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
  • کمزور ٹیموں کیخلاف سب سے اچھی ہماری ٹیم ہے، راشد لطیف
  • عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے، ذرائع
Headline تازہ ترین

بورڈ آف پیس کے رکن ممالک نے غزہ کیلئے 5 ارب ڈالر اور ہزاروں فوجیوں کا وعدہ کیا ہے: ٹرمپ

DAILY MITHAN Feb 15, 2026 0


 

بورڈ آف پیس کے رکن ممالک نے غزہ کیلئے 5 ارب ڈالر اور ہزاروں فوجیوں کا وعدہ کیا ہے: ٹرمپ

فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بورڈ آف پیس کے رکن ممالک جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں غزہ میں تعمیرِ نو اور انسانی امداد کے لیے 5 ارب ڈالر سے زائد کے وعدے کا اعلان کریں گے۔

اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے لکھا کہ رکن ممالک نے اقوامِ متحدہ کی منظوری سے قائم کی جانے والے اسٹیبلائزیشن فورس اور مقامی پولیس کے لیے ہزاروں اہلکار فراہم کرنے کا بھی عزم کیا ہے۔

صدر ٹرمپ کے مطابق جمعرات کو ہونے والا اجلاس اس گروپ کا پہلا باضابطہ اجلاس ہوگا جو ڈونلڈ ٹرمپ انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں منعقد ہوگا، اجلاس میں 20 سے زائد ممالک کے وفود شرکت کریں گے۔

اس بورڈ کے قیام کی توثیق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک قرارداد کے ذریعے کی گئی تھی، جو ٹرمپ انتظامیہ کے اس منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد غزہ میں اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جنگ کا خاتمہ کرنا ہے۔

خیال رہے کہ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شریک ہوں گے اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

بورڈ آف پیس کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس سے پہلے حماس نے غزہ میں امن فورس بھیجنے والے ممالک کے لیے شرائط واضح کردی ہیں۔ 

حماس کا کہنا ہےکہ امن فورس سرحد پر رہے اور فلسطین کے سول، سیاسی اور سکیورٹی امور میں مداخلت نہ کرے۔

حماس کے  ترجمان نے واضح کیا کہ غزہ میں عالمی فورس پر اعتراض نہیں اگر وہ فریقین کےدرمیان حفاظتی تہہ کےطور پرہوں۔

ترجمان نے فلسطین کے داخلی امور میں مداخلت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی اہلکاروں نے مداخلت کی تو فلسطینی انہیں قابضین کامتبادل تصورکریں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کپتان سلمان علی آغا نے بھارت سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو ٹھہرا دیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
کمزور ٹیموں کیخلاف سب سے اچھی ہماری ٹیم ہے، راشد لطیف
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے، ذرائع
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا، ڈریسنگ روم میں سب مایوس ہیں: ہیڈکوچ مائیک ہیسن
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کے دو روزہ دورے پر ویانا پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
شاہین آفریدی، بابراعظم اور شاداب خان کا وقت گزرچکا: محمد یوسف
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
بی این پی سربراہ طارق رحمان انتخابات میں کامیابی کے بعد امیر جماعت اسلامی کے گھر پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
سپر ایٹ مرحلے میں جانےکیلئے پاکستان کا نمیبیا کیخلاف میچ جیتنا لازمی ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
غیر قانونی طور پر یورپ جانےکی کوشش کرنیوالے18 افغان مہاجرین ترکیے میں گرفتار
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں ایک اننگز میں 6 اسپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم بن گئی
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں صارفین کیلئے ایک نئے دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہيں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ: مراد علی شاہ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
ابھی ڈیڑھ سال ہوا ہے، جیل مردوں کی طرح کاٹو، عورتوں کی طرح کیوں رو رہے ہو: صدر آصف زرداری
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
ایشیاکپ کے بعد ورلڈکپ بھی بھارتی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا، کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کے رواں سال کے سستے ترین آئی فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایک سال سے اسکول سے پراسرار طریقے سے اشیا چرانے والی بلی
DAILY MITHAN Feb 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026