Skip to content
  • Thursday, 12 February 2026
  • 8:30 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف میچ سے قبل فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع نہیں دیاگیا: نمیبیا کےکپتان کا شکوہ

حالیہ پوسٹس

  • ترکیہ میں وزیرِ انصاف کی تقرری پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی، اراکین کی ایک دوسرے پر لاتوں ،گھونسوں کی بارش
  • ایران کیخلاف محدود جارحیت بھی جنگ کے آغاز کے مترادف ہوگی: علی شمخانی
  • بنگلادیش میں عام انتخابات اور ریفرنڈم کیلئے ووٹ آج ڈالے جائیں گے
  • ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف میچ سے قبل فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع نہیں دیاگیا: نمیبیا کےکپتان کا شکوہ
  • ڈیل نہ ہونے پر پچھلی بار ایران کیخلاف مڈنائٹ آپریشن کیا، اس بات دیکھیں گے مذاکرات کاکیا نتیجہ نکلتا ہے: ٹرمپ
Headline تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف میچ سے قبل فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع نہیں دیاگیا: نمیبیا کےکپتان کا شکوہ

DAILY MITHAN Feb 12, 2026 0


ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف میچ سے قبل فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع نہیں دیاگیا: نمیبیا کےکپتان کا شکوہ

فوٹو: فائل

نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کپتان گیرہارڈ ایراسمس نے بھارت کے خلاف دہلی میں ہونے والے میچ سے قبل  رات کے وقت ٹریننگ کا موقع نہ ملنے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

اپنے بیان میں نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ بھارت سے میچ رات کے وقت شیڈول ہے جس کی وجہ سے  ان کے کھلاڑیوں کو  رات کے وقت فلڈ لائٹس میں ٹریننگ کرنا  تھی لیکن انہیں ٹریننگ کا موقع فراہم نہیں کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ  نمیبیا   کے میدانوں میں فلڈ لائٹس زیادہ نہیں، انفرا اسٹرکچر کے اعتبار سے یہ ان کے لیے مشکل ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ  نیپال پریمیئر لیگ، آئی ایل ٹی20 اور ورلڈ کپ جیسے ایونٹس میں شرکت کرنے والے چند کھلاڑیوں کے علاوہ  زیادہ تر کھلاڑیوں کو فلڈ لائٹس میں باقاعدہ ٹریننگ کا زیادہ تجربہ نہیں۔

نمیبیا کے کپتان نے کہا کہ بھارت کو دو نائٹ ٹریننگ سیشنز ملے ہیں اور کینیڈا بھی آج  رات  ٹریننگ کرے گا لیکن ہمیں بھارت کیخلاف میچ سے پہلے پریکٹس کا موقع نہیں دیاگیا۔

کپتان نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں معلوم کہ ایسا کیوں کیا جارہا ہے لیکن انہوں نے ساتھ ہی واضح کردیا کہ وہ  اپنے انداز  میں پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور بھر پور مقابلہ کریں گے۔

واضح رہے کہ بھارت اور نمیبیا کے درمیان میچ آج شام 6.30 بجے دہلی میں کھیلا جائے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ترکیہ میں وزیرِ انصاف کی تقرری پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی، اراکین کی ایک دوسرے پر لاتوں ،گھونسوں کی بارش
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف محدود جارحیت بھی جنگ کے آغاز کے مترادف ہوگی: علی شمخانی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش میں عام انتخابات اور ریفرنڈم کیلئے ووٹ آج ڈالے جائیں گے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
ڈیل نہ ہونے پر پچھلی بار ایران کیخلاف مڈنائٹ آپریشن کیا، اس بات دیکھیں گے مذاکرات کاکیا نتیجہ نکلتا ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت سے پاکستان آکر شادی کرنے والی خاتون نور فاطمہ (سربجیت کور) شوہر کے گھر پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
ملالہ یوسُفزئی کا پاکستانی طالبات کیلئے اسکالرشپ کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
نیلامی میں فروخت ہونیوالے 10 سب سے مہنگےکھلاڑی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11کیلئے پلیئرز آکشن مکمل،کونسا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلے گا؟
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
افغان حکام ٹی ٹی پی سمیت مختلف دہشت گردگروہوں کو سازگار ماحول فراہم کر رہے ہیں، رپورٹ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
نئے احتجاج کیلئے کنٹینر تیار کیا گيا ہے، کنٹینر کا رخ کسی بھی شہر کی جانب مڑ سکتا ہے: شفیع جان
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو شکست دیکر دوسری ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ائیرپورٹ مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا، جگہ جگہ رکاوٹوں کے باعث مسافروں کی پروازیں چھوٹنے لگیں
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
سینیٹ کمیٹی میں CAMELL پروجیکٹ کو اونٹ سمجھ کر بحث ہوتی رہی، 15 منٹ بعد پتا چلا یہ تھر کا کمیونٹی ایکشن پلان ہے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت بلوچستان نے 39 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی، حیربیار، براہمداغ، بشیرزیب اور دیگرشامل
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی صحت پر کوئی بیان نہیں دیا، بیرسٹر سلمان صفدر
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں ایک اور ائیرکرافٹ کیریئر بھیجنے کا اشارہ دے دیا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر حالیہ بیان انتہائی افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی ہے، فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں، سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
جو ہتھیار نہیں ڈالے گا وہ مرے گا، ڈاکوؤں کو جلد بڑا سرپرائز دیں گے: وزیر داخلہ سندھ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
پختونخوا کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پارٹی پر دہشتگرد حملہ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حکومت کا موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026