Skip to content
  • Wednesday, 11 February 2026
  • 4:45 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 10 نئی سیاسی جماعتیں ابھر کر سامنے آئیں اور 45 لاکھ نئے ووٹرز ہیں: الیکشن کمشنر بنگلادیش

حالیہ پوسٹس

  • فیس بک میں ایسے دلچسپ فیچر کا اضافہ جو آپ کو ضرور پسند آئے گا
  • پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک
  • وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے سوال کرنے والی طالبہ کے والد کی برطرفی کا دعویٰ جھوٹا ہے
  • دنیا بھر سے سب سے زیادہ ترسیلات کس شہر سے پاکستان بھیجی گئیں؟ اعداد و شمار جاری
  • جیل میں مشکل وقت گزارا، میری پابندی کا ایک سال رہ گیا ہے اسے معاف کردیں: ناصر جمشید
Headline تازہ ترین

10 نئی سیاسی جماعتیں ابھر کر سامنے آئیں اور 45 لاکھ نئے ووٹرز ہیں: الیکشن کمشنر بنگلادیش

DAILY MITHAN Feb 11, 2026 0


10 نئی سیاسی جماعتیں ابھر کر سامنے آئیں اور 45 لاکھ نئے ووٹرز ہیں: الیکشن کمشنر بنگلادیش

ہمارے ملک میں پارلیمانی انتخابات ہورہے ہیں اور انتخابات کے ساتھ ساتھ آئینی و قانونی اصلاحات کا ریفرنڈم بھی ہے: ابوالفضل محمد ثنا اللہ__فوٹو: فائل

بنگلادیش کے الیکشن کمشنر بریگیڈئیر (ر) ابوالفضل محمد ثنا اللہ نے کہا ہےکہ ملک میں 10 نئی سیاسی جماعتیں ابھر کر سامنے آئی ہیں اور 45 لاکھ نئے ووٹرز ہیں۔

بنگلادیش کے الیکشن کمشنر بریگیڈئیر (ر) ابوالفضل محمد ثنا اللہ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے سکیورٹی انتظامات کیے ہیں، ملک بھر میں انتخابات میں 50 سیاسی جماعتیں شرکت کررہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں پارلیمانی انتخابات ہورہے ہیں اور انتخابات کے ساتھ ساتھ آئینی و قانونی اصلاحات کا ریفرنڈم بھی ہے۔

ابوالفضل محمد ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ہماری ووٹنگ لسٹ میں 45 لاکھ نئے ووٹرز ہیں، پرانی ووٹرلسٹ کے 20 لاکھ افراد وفات پاچکے  تھے، ملک میں 60 رجسٹرڈ جماعتوں میں سے 50 الیکشن میں شریک ہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ ملک میں 10 نئی سیاسی جماعتیں ابھر کر سامنے آئی ہیں، امیدوارکو حلقے میں فی ووٹر 10 ٹکا کے حساب سے اخراجات کی اجازت ہے، حلقے میں 3 لاکھ ووٹرز ہوں  تو امیدوار زیادہ سے زیادہ 30 لاکھ ٹکا خرچ کرسکتا ہے۔

الیکشن کمشنر کے مطابق ڈھائی لاکھ سےکم ووٹرز والے حلقوں میں بھی اخراجات کی بالائی حد 25 لاکھ ٹکا ہے، انتخابی اخراجات کی حد کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوسکتی ہے، تمام امیدواروں کو مقررہ حد کے اندر رہ کر شفاف انتخابی مہم چلانا ہوگی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
فیس بک میں ایسے دلچسپ فیچر کا اضافہ جو آپ کو ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے سوال کرنے والی طالبہ کے والد کی برطرفی کا دعویٰ جھوٹا ہے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
جیل میں مشکل وقت گزارا، میری پابندی کا ایک سال رہ گیا ہے اسے معاف کردیں: ناصر جمشید
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے نقصانات سے بچانے کیلئے کیا اقدامات کیے؟ وفاقی حکومت سے جواب طلب
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی ٹیم کے کپتان مچل مارش انجرڈ، پہلے میچ سے باہر
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
طویل انتظار کے بعد کراچی کے جہانگیر روڈ کی تعمیر شروع
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم نے نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجرا کا نوٹس لے لیا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں جی پی ٹی سے کیا مراد ہے اور یہ نام کیسے رکھا گیا؟
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ہوا میں گھومتی ہوئی چمک ’سن کینڈل‘ کا حیرت انگیز نظارہ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
اسپیکر نے کورم کی نشاندہی نظرانداز کردی، کئی بل منظور
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں سونا آج بھی مہنگا، 2000 روپے تولہ سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل پلئیرز آکشن جاری، فہیم اشرف کو اسلام آباد اور حارث رؤف کو لاہور نے خرید لیا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
رمضان المبارک کا چاند کس دن نظر آنیکا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
لیسکو نے لاہور میں وسیع پیمانے پر بجلی کی چوری پکڑلی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
موٹر سائیکل سوار ملزمان کی 2 کم عمر لڑکوں سے ڈکیتی، ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
جیل جانے سے قبل معروف اداکار راجپال یادیو کا آخری بیان وائرل
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
قیدی نے جیل سے رہائی پاتے ہی فائرنگ کرکے ماں، بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
بابری مسجد کبھی نہیں بنے گی، قیامت تک بھی نہیں: وزیراعلیٰ یو پی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقا کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN Feb 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026