Skip to content
  • Tuesday, 9 June 2026
  • 1:07 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 4 روز قبل اسپتال لائی جانیوالی لڑکی دم توڑ گئی

حالیہ پوسٹس

  • ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی
  • وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب
  • بشریٰ انصاری نے ماہرہ اور فہد کے نمبر کیوں ڈیلیٹ کیے؟ سینئر اداکارہ نے دلچسپ وجہ بتادی
  • شادی کی تقریب میں جہیز کی مانگ پر جھگڑا، لڑکی کا باپ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
  • ناراض بیوی کو منانے سسرال آنیوالا داماد سسر کو گاڑی تلے روند کر فرار، سسر ہلاک
Headline تازہ ترین

4 روز قبل اسپتال لائی جانیوالی لڑکی دم توڑ گئی

DAILY MITHAN Jun 9, 2026 0


جھنگ: 4 روز قبل اسپتال لائی جانیوالی لڑکی دم توڑ گئی

فوٹو: فائل

جھنگ: 4 روز قبل تشویشناک حالت میں اسپتال لائی جانے والی لڑکی دم توڑ گئی۔

تفصیلات کے مطابق  سلطان کالونی کی رہائشی لڑکی 4 جون کو گھرسے کپڑے لینے نکلی تھی، اتوار کو نامعلوم شخص نے فون پر والدین کو اطلاع دی کہ 3 افراد ان کی بیٹی کو بےہوشی کی حالت میں اسپتال چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

لڑکی ڈی ایچ کیو اسپتال میں زیر علاج تھی جہاں وہ دم توڑ گئی ہے جب کہ پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی موت کی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئے گی،سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کی شناخت اور تلاش شروع کردی گئی ہے۔

دوسری جانب لڑکی کے والد نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے   انصاف کی فراہمی کی اپیل کی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری نے ماہرہ اور فہد کے نمبر کیوں ڈیلیٹ کیے؟ سینئر اداکارہ نے دلچسپ وجہ بتادی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
ناراض بیوی کو منانے سسرال آنیوالا داماد سسر کو گاڑی تلے روند کر فرار، سسر ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بین اسٹوکس سے کپتانی واپس لیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا ہیلتھ کیئر سسٹم مزید بیمار پیدا کرتا ہے: وفاقی وزیر صحت
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
سائیکو کہنے پر اداکارہ میرا برہم، فنکاروں کو عزت دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
چیئرمین ایرانی پارلیمنٹ قومی سلامتی و خارجہ پالیسی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ خزانہ کی رکاوٹیں، تعلیم کا کروڑوں کا بجٹ ضائع ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
امریکی فوج کا اپاچی ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز کے قریب گر کر تباہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر ماہ نور کی بینائی محفوظ اور وہ مکمل ہوش میں ہیں: اہلخانہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی کمانڈر ان چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی پر حملے کے 3 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے کل ایٹمی ذخائر کا 82 فیصد حصہ روس اور امریکا کے پاس، پاکستان اور بھارت کے پاس کیا تعداد ہے؟
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے روبوٹس اہلکار تعینات
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم، سبی میں پارہ 49 ڈگری رہا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں اربوں کی بے قاعدگی پر محکمانہ کارروائی کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلم ‘پی کے’ میں 5 سیکنڈز کے کردار نے اصلی بھکاری کی زندگی بدل دی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
چیئرمین نیب کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں تاریخی اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
امریکی جج نے غیر ملکی ملازمین کو جاری کیے جانیوالے ایچ ون بی ویزا سے متعلق ٹرمپ کی پالیسی رد کردی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026