Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 7:37 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 2 بچوں نے 1959 سے بوتل میں موجود پیغام کو ساحل پر سیر کے دوران دریافت کرلیا

حالیہ پوسٹس

  • جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد تاحال لاپتہ
  • مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
  • گل پلازہ متاثرین کا الزام
  • آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں
  • میئر کراچی کا رات گئے گل پلازہ کا دورہ ، لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان

2 بچوں نے 1959 سے بوتل میں موجود پیغام کو ساحل پر سیر کے دوران دریافت کرلیا

DAILY MITHAN May 22, 2025 0


2 بچوں نے 1959 سے بوتل میں موجود پیغام کو ساحل پر سیر کے دوران دریافت کرلیا

یہ واقعہ پولینڈ میں سامنے آیا / فوٹو بشکریہ یو پی آئی

تصور کریں کہ آپ کسی ساحل پر بیٹھے لہروں سے لطف اندوز ہو رہے ہوں اچانک ایک بوتل مل جائے جس میں دہائیوں پرانا ایک تحریری پیغام چھپا ہوا ہو تو کیا کریں گے؟

اس کا تجربہ پولینڈ میں 2 بچوں کو ہوا جو ایک ساحل کے قریب چہل قدمی کر رہے تھے جب انہیں ایک بوتل ملی جس میں ایک تحریری پیغام موجود تھا۔

دونوں بچوں کی عمریں 10 سال ہیں اور انہوں نے بتایا کہ انہیں یہ بوتل پولینڈ کے شہر گدانسک کے ایک ساحل کے قریب ملی۔

اس بوتل کے اندر ہاتھ سے تحریر کردہ ایک محبت نامہ موجود تھا جسے 1959 میں لکھا گیا تھا۔

لکھائی کی سیاہی کافی حد تک ماند پڑ چکی تھی مگر خط سے عندیہ ملتا ہے کہ اسے ایک لڑکی Rysia نے کسی Bunny کے لیے تحریر کیا تھا۔

خط میں اس لڑکی نے لکھا تھا کہ وہ اسکول میں تنہائی محسوس کر رہی ہے اور دیگر جذبات کا اظہار کیا تھا۔

بوتل اور خط کو دریافت کرنے والے بچوں کے مطابق انہوں نے ایک میوزیم سے سے رابطہ کیا ہے۔

انہیں توقع ہے کہ میوزیم کی انتظامیہ خط تحریر کرنے والی خاتون کو دریافت کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ، پی ٹی آئی کو بعض معاملات میں بہتری لانی چاہیے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
9 مئی سے متعلق پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی ہے: سلمان اکرم
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی کو صوبے کی صورتحال کا علم نہیں: فیصل کریم کنڈی
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
اسپتالوں کا قیام ہو یا تعلیمی نظام میں بہتری، سندھ حکومت ہر شعبےکی بہتری کیلئےکام کر رہی ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، جوابی فائرنگ سے 2 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
معرکہ حق میں کامیابی کے بعدہمارے لڑاکاطیاروں کی مانگ بڑھ گئی،کئی ممالک خریداری کیلئےبات کررہے ہیں:وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
کل اپوزيشن لیڈر کی تعیناتی ہوجائےگی، اسپیکر قومی اسمبلی کی تحریک انصاف کو یقین دہانی
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی بتائیں دہشتگردی میں افغانستان ملوث نہیں تو کون ہے؟ فیصل کنڈی
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
پاکستان
اسحاق ڈار کا عباس عراقچی کو فون، ایران کی موجودہ صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
پاکستان
امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد مارے گئے
DAILY MITHAN Jan 12, 2026
پاکستان
پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 12, 2026
پاکستان
پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
DAILY MITHAN Jan 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026