Skip to content
  • Sunday, 7 June 2026
  • 7:45 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 2 بسوں کے درمیان تصادم، 7 افراد ہلاک

حالیہ پوسٹس

  • ابھی تک موصول متعدد فارم45کے مطابق پی ٹی آئی کوبرتری حاصل ہے، شفیع جان کا دعویٰ
  • لمبی اور صحت مند زندگی کیلئے ہر ہفتے کتنے گھنٹے ورزش کرنا چاہیے؟
  • مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے اسمبلی سے نکالا جائےگا، بلاول
  • گلگت بلتستان میں پولنگ اسٹیشنوں کو دور منتقل کرکے ہماراووٹ بینک متاثرکیاگیا: قمر زمان کائرہ
  • ‘پتا نہیں فلک شبیر جیسے لوگوں کا دماغ کب خواتین کےکپڑوں سے نکلےگا’، حنا پرویزکا گلوکارکے بیان پر ردعمل
دنیا

2 بسوں کے درمیان تصادم، 7 افراد ہلاک

DAILY MITHAN Jun 3, 2026 0


بھارت: 2 بسوں کے درمیان تصادم، 7 افراد ہلاک

ریاستی حکومت کی جانب سے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 10 لاکھ کی مالی مدد کا اعلان کیا گیا ہے/ فوٹو بھارتی میڈیا

بھارت میں 2 مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گجرات کے ضلع سورت کے قصبے باردولی کے قریب  مہاراشٹرا اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے تحت چلنے والی 2 بسوں کے درمیان پیش آیا۔

پولیس نے بتایا کہ ایک بس سورت سے دھولے جا رہی تھی اور دوسری بس مہاراشٹرا کے چالیس گاؤں سے سورت کی جانب گامزن  تھی، اس دوران مہاراشٹرا کی جانب جانے والی بس  ٹریکٹر سے ٹکرائی جس سے بس اپنا توازن کھو بیٹھی اور سڑک کے دوسری جانب آنے والی بس سے ٹکرا کر ہائی وے سے کچے کے علاقے میں اتر گئی۔

پولیس نے مزید بتایا کہ حادثے کے بعد ایک بس میں آگ لگ گئی جس میں سوار 7 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 40 کے قریب مسافر زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو کرکے فوری طبی امداد کیلئے اسپتال روانہ کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاستی حکومت کی جانب سے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 10 لاکھ کی مالی مدد کا اعلان کیا گیا ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
شدید گرمی کے باعث خطرے سے دوچار ایشیائی نسل کے شیر کے 8 بچے ہلاک
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
محسن نقوی نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا ایرانی سپریم لیڈر کیلئے خصوصی پیغام عباس عراقچی کے سپرد کردیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
طیارہ حادثہ، “چائے ناشتے” کے 49 لاکھ روپے کے بل پر بھارت میں سوشل میڈیا صارفین برہم
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
اسرائیلی حملے میں لبنانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل سمیت 10افراد شہید
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
پینٹاگون نے اسرائیل کیجانب سے جاسوسی کے خطرے کو انتہائی بلند ترین سطح پرکر دیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
ایرانی بارڈرگارڈزنے افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
عدالت نے 35 سال پرانے مقدمے میں 85 سالہ ملزم کو 3 سال جیل کی سزا سنادی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
مچھلی کا شکار کرنے آنیوالا شخص شارک کے حملے سے ہلاک
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
فرانس نے غزہ فلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے اسرائیلی بدسلوکی پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
بھارت کے چیف جسٹس سُوریا کانت کو برطانیہ میں ہزیمت کا سامنا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
گولڈن ہارن کے کنارے بلاد پر مصطفیٰ کی ترک کافی کی دھوم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
ایران سے جنگ کے دوران امریکی طیارہ بردار جہاز پر آگ لگنے سے نقصان کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
ایلون مسک برطانیہ میں تقسیم کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں: برطانوی وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
بورڈنگ کے دوران نوزگیئر گرنے سے نیا بوئنگ طیارہ زمین بوس، کئی افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
ایلون مسک کی پاکستان کے عدالتی فیصلے کی کھل کر تعریف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
یوکرینی صدر کا روسی صدر پیوٹن کو کھلا خط، مکمل جنگ بندی پر آمادگی کا اظہار
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
اسرائیل نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی 2 انٹرنیشنل پلیئرز کو حراست میں لے لیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
دنیا
برطانیہ میں رائل نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ائیربیس پر میزائل اور ڈرون حملے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
فوجیوں کو ہلاک ہونے سے پہلے مشرق وسطیٰ سے نکالا جائے، سابق امریکی ڈائریکٹر
DAILY MITHAN Jun 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026