Skip to content
  • Wednesday, 22 April 2026
  • 10:41 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 13 سالہ سروج خان کی 30 سالہ شخص سے شادی اور اسلام قبول کرنےکی کہانی

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
انٹرٹینمنٹ

13 سالہ سروج خان کی 30 سالہ شخص سے شادی اور اسلام قبول کرنےکی کہانی

DAILY MITHAN Jul 21, 2025 0

[ad_1]

13 سالہ سروج خان کی 30 سالہ شخص سے شادی اور اسلام قبول کرنےکی کہانی

 سروج خان کا انتقال 2020 میں عالمی وبا کورونا کے ابتدائی مرحلے کے دوران ہوا تھا/فوٹوفائل

بھارت کی مشہور ڈانس کوریوگرافر سروج خان کوبالی وڈ انڈسٹری کی مشہور شخصیت کے طور پر سب ہی جانتے ہیں لیکن ان کی ذاتی زندگی کے کچھ پوشیدہ حقائق سے بیشتر مداح ناواقف ہیں۔

سروج خان کا انتقال 2020 میں عالمی وبا کورونا کے  ابتدائی مرحلے کے دوران ہوا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی میں پیش آنیوالی بے شمار رکاوٹوں کا سامنا کرنے کے بعدسروج خان نے بطور بالی وڈ کوریوگرافر شہرت کی بلندیوں کو چھوا۔

بھارتی میڈیا سےگفتگو میں سروج خان اپنی 2 شادیوں کی وجوہات اور اسلام قبول کرنے سے متعلق اپنے فیصلے کا بھی انکشاف کرچکی تھیں۔

مالی مشکلات اور کیرئیر کا آغاز

سروج خان نے بتایا تھا کہ  ان کی پیدائش  تقسیم کے ایک برس بعد 1948میں ہوئی تھی لیکن انہوں نے  اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی میں کئی چیلنجز کا سامنا کیا، کم عمری میں ہی والد کے انتقال کے بعد اہل خانہ کی کفالت کا بوجھ سروج کے کاندھوں پر آن پڑاتھا۔

ماضی میں بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں سروج خان نے اپنے بچپن کی مالی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے  انکشاف کیا تھا کہ ان کی والدہ چولہے پر برتن رکھ کر کہہ دیتی تھیں کہ وہ کھانا بنا رہی ہیں لیکن اس کھانے کا انتظار کرتے کرتے سب بہن بھائی سوجاتے تھے۔

3 سال کی عمر میں انہیں بطور چائلڈ آرٹسٹ جانا جانے لگا تھا، جوانی میں وہ اکثر گھر میں اکیلی رقص کرتی رہتی تھیں جس پر ان کی والدہ انہیں بیماری سمجھ کر ڈاکٹر کے پاس لے گئیں لیکن ڈاکٹر نے ان کی والدہ کو سمجھایا تھا کہ انہیں اپنی بیٹی کو سنیما آزمانے کا موقع دینا چاہیے  تاکہ ان کی مالی مدد بھی ہوسکے۔

13 سال کی عمر میں خفیہ شادی

12 سال کی عمر میں  سروج خان کی ملاقات ساؤتھ کے کوریوگرافر ایس سوہن لال سے ہوئی،  ایس سوہن لال سروج سے   30 سال بڑے تھے،  ایس سوہن نے 13 سال کی عمر میں  سروج  کو  اپنی پہلی شادی اور بچوں کا بتائے بغیرکالا دھاگہ باندھ کر ’unofficial marriage ‘کرلی۔

13 سالہ سروج خان کی 30 سالہ شخص سے شادی اور اسلام قبول کرنےکی کہانی

 14 سال کی عمر میں سروج سوہن لال کے بیٹے کی ماں بن گئیں حتیٰ کہ انہیں اپنے شوہر کی پہلی شادی کا علم بھی اپنے بچے کی پیدائش کے بعد ہوا۔

کچھ عرصے بعد ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی لیکن 8 ماہ بعدہی ان کی بیٹی چل بسی اور پھر ایس سوہن لعل نے سروج سے ہمیشہ کیلئے منہ موڑ لیا۔

1975 میں سروج نے سردار روشن خان سے جو پہلے سے شادی شدہ اور 4 بچوں کے باپ تھے دوسری شادی کرلی، سردار روشن خان نے سروج کے بچے کو باپ بن کر پیار دیا جس کا اعتراف ایک انٹرویو میں سروج خود کرچکی ہیں۔

سروج خان کے اسلام قبول کرنیکی کہانی

  سروج خان نے بتایا تھا کہ سردار روشن خان سے شادی کے بعد انہوں  نے اسلام قبول کر لیا تھا۔

 اس حوالے سے سروج خان بتاچکی تھیں کہ’میں ایک ہندو تھی میرا نام سروج کشن چند سادھو سنگھ ناگپال  تھا، میں اپنے شوہر سے ملی مجھے ان سے محبت ہوئی اور یوں میں نے مذہب تبدیل کر لیا، میں اسلام سے محبت کرتی ہوں، میں نے خود مسجدجا کر اپنا مذہب تبدیل کیا اور مسلمان ہو گئی‘۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
ایوارڈ شو میں درحقیقت کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی، سلمان کی ٹوئٹ بھی وائرل
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
گلوکارہ لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا، کانسرٹ منسوخ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
دیدار کی ریشم کے فلاحی کاموں پر تنقید، عظمیٰ بخاری اداکارہ کی حمایت میں سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
فیصل قریشی ستارہ امتیاز نہ ملنے پر ناراض، طنزیہ ردعمل وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
15 سال کی عمر میں اپنی جعلی تصاویر فحش ویب سائٹ پر دیکھیں: جھانوی کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اہلیہ ثمینہ پہلے مجھے ایکٹنگ کرنے سے روکتی تھیں: ہمایوں سعید
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن شادی سے متعلق سوال پر چڑگئیں
DAILY MITHAN Apr 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
DAILY MITHAN Apr 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر ہتک عزت کا کیس جیت گئے، عدالت کا میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنےکا حکم
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
جو بول رہے ہیں ان کی اپنی کوئی پہچان نہیں، ریشم نے دیدار کو آڑے ہاتھوں لے لیا
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگنی چاہیے: ساحر علی بگا
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
لارا دتہ کا فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈوبنے کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
جویریہ سعود نے یمنیٰ زیدی سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کردی
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’بلھا‘ کی کامیابی کا سفر جاری، مجموعی طور پر 15 کروڑ 29 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا
DAILY MITHAN Mar 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
سینئرز کی جانب سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنقید، علیزے شاہ کی عینا کے بیان کی حمایت
DAILY MITHAN Mar 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
30 سالہ بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں چل بسیں
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
امریکا سے واپس آکر پنجابی فلم کرنا ایک بڑا چیلنج تھا: اداکار شان
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے انہیں سیاسی ہیرو نہیں کہہ سکتا: سہیل احمد
DAILY MITHAN Mar 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
ایکشن، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور پاکستانی فلم بلھا نے 2 دن میں 2 کروڑ روپے سے زائد کمالیے
DAILY MITHAN Mar 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026