Skip to content
  • Tuesday, 9 June 2026
  • 4:54 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کن آئی فونز میں ایپل کے نئے آئی او ایس 27 کو استعمال کرنا ممکن ہوگا؟

حالیہ پوسٹس

  • پہلی بار ایک انسان میں بیک وقت سؤر کے گردوں اور جگر کے ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
  • لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
  • صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کو 50 روز گزرگئے، اہلخانہ پیاروں کی رہائی کے منتظر
  • گلگت بلتستان انتخابات میں کس پارٹی نے کتنے ووٹ لیے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
  • اسکول طالبات کی بس کھائی میں جاگری، ایک طالبہ جاں بحق ، 20 سے زائد زخمی
Headline تازہ ترین

کن آئی فونز میں ایپل کے نئے آئی او ایس 27 کو استعمال کرنا ممکن ہوگا؟

DAILY MITHAN Jun 9, 2026 0


کن آئی فونز میں ایپل کے نئے آئی او ایس 27 کو استعمال کرنا ممکن ہوگا؟

اس نئے آپریٹنگ سسٹم میں مختلف نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے / فوٹو بشکریہ 9 ٹو 5 میک

ہر سال ایپل کی جانب سے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم کو اپ گریڈ کیا جاتا ہے جس میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے۔

اس سال آئی او ایس 27 آئی فون صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا۔

ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم عام افراد کو ممکنہ طور پر ستمبر میں دستیاب ہوگا۔

ایپل کی جانب سے سالانہ ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی 2026 کانفرنس کے موقع پر آئی او ایس 27 کے بارے میں تفصیلات بتائی گئیں جس میں متعدد نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں جیسے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی سیری اپ گریڈ۔

مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ آئی او ایس 27 کن آئی فونز پر دستیاب ہوگا۔

ایپل کے اس نئے آپریٹنگ سسٹم میں موجود اے آئی فیچرز آئی فون 15 پرو، 15 پرو میکس، آئی فون 16 سیریز، آئی فون 16 ای، آئی فون 17 ای، آئی فون ائیر اور آئی فون 17 سیریز تک محدود ہوں گے۔

البتہ آئی او ایس 27 متعدد پرانے ماڈلز کے لیے بھی دستیاب ہوگا۔

ایپل کا نیا آپریٹنگ سسٹم صرف آئی فون 11 یا اس کے بعد کے ماڈلز کے لیے دستیاب ہوگا اور 2018 یا اس سے پہلے کے فونز میں اسے اپ ڈیٹ نہیں کیا جاسکے گا۔

یعنی آئی فون 11، 11 پرو، 11 پرو میکس، آئی فون 12، 13، 14، 15، 16 اور 17 سیریز کے فونز میں اس نئے آپریٹنگ سسٹم کو استعمال کرنا ممکن ہوگا۔

اسی طرح آئی فون ایس ای (سیکنڈ جنریشن یا اس کے بعد کا ورژن) میں بھی اس نئے آپریٹنگ سسٹم کو اپ گریڈ کیا جاسکے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پہلی بار ایک انسان میں بیک وقت سؤر کے گردوں اور جگر کے ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کو 50 روز گزرگئے، اہلخانہ پیاروں کی رہائی کے منتظر
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
گلگت بلتستان انتخابات میں کس پارٹی نے کتنے ووٹ لیے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسکول طالبات کی بس کھائی میں جاگری، ایک طالبہ جاں بحق ، 20 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
پیپلز پارٹی کا جی بی میں آزاد امیدواروں کے ساتھ ملکر حکومت بنانے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
انسٹا گرام میں ایسا نیا فیچر متعارف جسکا مطالبہ صارفین سے کافی عرصے سے کیا جا رہا تھا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بارات میں دلہن کی ناچتے ہوئے انٹری پر دلہے کا باپ ناراض، شادی ختم کردی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
شہید ایرانی رہبر اعلیٰ کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ محرم کے بعدہوگی، ایرانی خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
وزیرخوراک سندھ نے گندم کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسمارٹ فونز کے باعث شرح پیدائش میں کمی آئی ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری نے ماہرہ اور فہد کے نمبر کیوں ڈیلیٹ کیے؟ سینئر اداکارہ نے دلچسپ وجہ بتادی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
ناراض بیوی کو منانے سسرال آنیوالا داماد سسر کو گاڑی تلے روند کر فرار، سسر ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بین اسٹوکس سے کپتانی واپس لیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا ہیلتھ کیئر سسٹم مزید بیمار پیدا کرتا ہے: وفاقی وزیر صحت
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
سائیکو کہنے پر اداکارہ میرا برہم، فنکاروں کو عزت دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
چیئرمین ایرانی پارلیمنٹ قومی سلامتی و خارجہ پالیسی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ خزانہ کی رکاوٹیں، تعلیم کا کروڑوں کا بجٹ ضائع ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب حکومت وفاق کو مالی رعایت دینے پر تیار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026