Skip to content
  • Tuesday, 9 June 2026
  • 10:31 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • چیئرمین نیب کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں تاریخی اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی پر حملے کے 3 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • دنیا کے کل ایٹمی ذخائر کا 82 فیصد حصہ روس اور امریکا کے پاس، پاکستان اور بھارت کے پاس کیا تعداد ہے؟
  • چین میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے روبوٹس اہلکار تعینات
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم، سبی میں پارہ 49 ڈگری رہا
  • بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں اربوں کی بے قاعدگی پر محکمانہ کارروائی کا آغاز ہوگیا
تازہ ترین

چیئرمین نیب کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں تاریخی اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان

DAILY MITHAN Jun 9, 2026 0


چیئرمین نیب کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں تاریخی اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان

 نقد لین دین کی حوصلہ شکنی کی جائے گی اور تمام ادائیگیاں بینکنگ چینلز کے ذریعے ہوں گی: چیئرمین قومی احتساب بیورو۔ فوٹو فائل

لاہور: چیئرمین قومی احتساب بیورو لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں شفافیت، سرمایہ کاروں کے تحفظ اور کاروباری آسانیوں کے فروغ کے لیے جامع اور تاریخی اصلاحات متعارف کروا ئیں گے۔

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ اجلاس سے خطاب  کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا فراڈ، فائل کلچر اور غیر شفاف لین دین کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں، آئندہ ریئل اسٹیٹ منصوبوں میں پلاٹس اور ملکیت کی منتقلی کا نظام ریگولیٹر کے ذریعے ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ نقد لین دین کی حوصلہ شکنی کی جائے گی اور تمام ادائیگیاں بینکنگ چینلز کے ذریعے ہوں گی، کسی بھی ہاؤسنگ اسکیم میں فروخت ہونے والے پلاٹس کی تعداد اصل دستیاب پلاٹس سے زیادہ نہیں ہوسکے گی اور ہر پلاٹ کی باقاعدہ شناخت موجود ہوگی۔

اس موقع پر صدر لاہور چیمبر فہیم الرحمن سہگل نے کہا کہ شفافیت ،انصاف اور قانون کی حکمرانی مضبوط معیشت کی بنیاد ہے ، سرکاری اداروں میں گورننس کو مزید بہتر بنانیکی ضرورت ہے۔وہکررہے تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی پر حملے کے 3 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے کل ایٹمی ذخائر کا 82 فیصد حصہ روس اور امریکا کے پاس، پاکستان اور بھارت کے پاس کیا تعداد ہے؟
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے روبوٹس اہلکار تعینات
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم، سبی میں پارہ 49 ڈگری رہا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں اربوں کی بے قاعدگی پر محکمانہ کارروائی کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلم ‘پی کے’ میں 5 سیکنڈز کے کردار نے اصلی بھکاری کی زندگی بدل دی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
امریکی جج نے غیر ملکی ملازمین کو جاری کیے جانیوالے ایچ ون بی ویزا سے متعلق ٹرمپ کی پالیسی رد کردی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے فٹبال ورلڈکپ کیلئے نامزد ریفری کو ملک میں داخلے سے روک دیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو ایک اننگز اور 300 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
‘ آئیں بیٹھیں اور بات کریں’، لبنان کے صدر کی اسرائیلی حکومت اور عوام کو مذاکرات کی دعوت
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
تیزاب گردی کے مجرم کی عمر قیدکی سزا برقرار، متاثرہ لڑکی کو 10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنےکا بھی حکم
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
راولاکوٹ میں کشیدہ صورتحال، سکیورٹی فورسز نے شہر کا کنٹرول سنبھال لیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی 10، آزاد امیدوار 7، ن لیگ 4 نشستوں پر کامیاب
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
انمول عرف پنکی کیخلاف مقدمہ قتل کے عبوری چالان پر سرکاری وکیل نے ہی اعتراضات لگادیے
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جے یو آئی کے مفتی محمود مرکز آمد، فضل الرحمان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
غلط فہمی پھیلائی جاتی ہےکہ بی آئی ایس پی لوگوں کو بھکاری بنا رہا ہے، یہ ایک غلط سوچ ہے: روبینہ خالد
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
تازہ ترین
گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننےکا امکان
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
اپنا حق نہیں چھوڑیں گے، این ایف سی میں کٹ لگےگا تو اپنےحق کا دفاع کرینگے: وزیر خزانہ پنجاب
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
اوگرا نے ایل پی جی سلنڈروں کی ایکسپائری ڈیٹ سے متعلق وائرل دعوے کی تردید کردی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026