Skip to content
  • Tuesday, 9 June 2026
  • 5:46 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پیپلز پارٹی کا جی بی میں آزاد امیدواروں کے ساتھ ملکر حکومت بنانے کا امکان

حالیہ پوسٹس

  • مظفرآباد میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں 5 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ اور مواصلاتی آلات برآمد
  • ڈی جی ایف آئی اے
  • ایک شخص نے میٹل ڈیٹیکٹر سے کروڑوں روپے کی تاریخی انگوٹھی تلاش کرلی
  • کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن سید فیصل گیلانی کا نام نہاد تحریک سے مکمل لاتعلقی کا اعلان
  • پہلی بار ایک انسان میں بیک وقت سؤر کے گردوں اور جگر کے ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا جی بی میں آزاد امیدواروں کے ساتھ ملکر حکومت بنانے کا امکان

DAILY MITHAN Jun 9, 2026 0


پیپلز پارٹی کا جی بی میں آزاد امیدواروں کے ساتھ ملکر حکومت بنانے کا امکان

فائل فوٹو

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی جانب سے گلگت بلتستان میں  آزاد جیتنے والے ارکان کے ساتھ مل کر حکومت بنانےکا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کے آئندہ چند روز میں گلگت بلتستان کے دورے کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے گلگت بلتستان میں آزاد جیتنے والے ارکان کے ساتھ مل کر حکومت بنانےکا امکان ہے۔

اسی حوالے سے سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن نے بتایا کہ ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پیپلز پارٹی کوشش کرے گی کہ آزاد جیتنے والوں کو ساتھ جوڑا جائے۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
مظفرآباد میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں 5 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ اور مواصلاتی آلات برآمد
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
ڈی جی ایف آئی اے
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایک شخص نے میٹل ڈیٹیکٹر سے کروڑوں روپے کی تاریخی انگوٹھی تلاش کرلی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن سید فیصل گیلانی کا نام نہاد تحریک سے مکمل لاتعلقی کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
پہلی بار ایک انسان میں بیک وقت سؤر کے گردوں اور جگر کے ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کو 50 روز گزرگئے، اہلخانہ پیاروں کی رہائی کے منتظر
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
گلگت بلتستان انتخابات میں کس پارٹی نے کتنے ووٹ لیے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسکول طالبات کی بس کھائی میں جاگری، ایک طالبہ جاں بحق ، 20 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
کن آئی فونز میں ایپل کے نئے آئی او ایس 27 کو استعمال کرنا ممکن ہوگا؟
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
انسٹا گرام میں ایسا نیا فیچر متعارف جسکا مطالبہ صارفین سے کافی عرصے سے کیا جا رہا تھا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بارات میں دلہن کی ناچتے ہوئے انٹری پر دلہے کا باپ ناراض، شادی ختم کردی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
شہید ایرانی رہبر اعلیٰ کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ محرم کے بعدہوگی، ایرانی خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
وزیرخوراک سندھ نے گندم کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسمارٹ فونز کے باعث شرح پیدائش میں کمی آئی ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری نے ماہرہ اور فہد کے نمبر کیوں ڈیلیٹ کیے؟ سینئر اداکارہ نے دلچسپ وجہ بتادی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
ناراض بیوی کو منانے سسرال آنیوالا داماد سسر کو گاڑی تلے روند کر فرار، سسر ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بین اسٹوکس سے کپتانی واپس لیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب حکومت وفاق کو مالی رعایت دینے پر تیار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026