Skip to content
  • Tuesday, 9 June 2026
  • 2:08 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان کا ہیلتھ کیئر سسٹم مزید بیمار پیدا کرتا ہے: وفاقی وزیر صحت

حالیہ پوسٹس

  • وزیرخوراک سندھ نے گندم کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان
  • اسمارٹ فونز کے باعث شرح پیدائش میں کمی آئی ہے، تحقیق
  • ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی
  • وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب
  • بشریٰ انصاری نے ماہرہ اور فہد کے نمبر کیوں ڈیلیٹ کیے؟ سینئر اداکارہ نے دلچسپ وجہ بتادی
تازہ ترین

پاکستان کا ہیلتھ کیئر سسٹم مزید بیمار پیدا کرتا ہے: وفاقی وزیر صحت

DAILY MITHAN Jun 9, 2026 0


پاکستان کا ہیلتھ کیئر سسٹم مزید بیمار پیدا کرتا ہے: وفاقی وزیر صحت

بیماریاں جیسے بڑھ رہی ہیں ہرگلی میں اسپتال بنادیں پھربھی کم ہوں گے: مصطفیٰ کمال۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نظام صحت مزید بیمار پیدا کرتا ہے۔

جڑی بوٹیوں اور روایتی ادویات پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا ہم محسوس کررہے ہیں کہ ہربل ادویات وقت کی ضرورت ہیں، لیکن ہربل سے متعلق قانون او ریگولیشن نہیں ہیں، ہم نے ہربل پر قانون سازی وزارت صحت سے وزارت قانون کو بھجوادی ہے، چند ہفتوں میں ہربل سے متعلق ڈریپ کے پاس ریگولیشنز ہوں گی۔

وفاقی وزیر صحت کا کہنا تھا یہ کانفرنس ویسٹرن میڈیسن کے خلاف نہیں، ہر شعبے کی اپنی اہمیت ہے، ویسڑن میڈیسن ایک وقت کے بعد آپ کے جسم پر اثر کرنا چھوڑ دیتی ہیں۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان میں بیمار آدمی8 دن تندرست ہونے میں لیتا ہے جبکہ دنیا میں 3 دن لگتے ہیں، ہم اسپتال بناتے ہیں، مریضوں کا انتظار نہیں کرتے، اسپتال پہلے ہی دن بھر جاتا ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا پاکستان میں ہیلتھ کیئر سسٹم مزید بیمار پیدا کرتا ہے، بیماریاں جیسے بڑھ رہی ہیں ہرگلی میں اسپتال بنادیں پھربھی کم ہوں گے، 85 فیصد ادویات پاکستان میں بن رہی ہیں، خام مال باہرسے آرہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
وزیرخوراک سندھ نے گندم کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسمارٹ فونز کے باعث شرح پیدائش میں کمی آئی ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری نے ماہرہ اور فہد کے نمبر کیوں ڈیلیٹ کیے؟ سینئر اداکارہ نے دلچسپ وجہ بتادی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
ناراض بیوی کو منانے سسرال آنیوالا داماد سسر کو گاڑی تلے روند کر فرار، سسر ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بین اسٹوکس سے کپتانی واپس لیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
سائیکو کہنے پر اداکارہ میرا برہم، فنکاروں کو عزت دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
چیئرمین ایرانی پارلیمنٹ قومی سلامتی و خارجہ پالیسی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ خزانہ کی رکاوٹیں، تعلیم کا کروڑوں کا بجٹ ضائع ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
امریکی فوج کا اپاچی ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز کے قریب گر کر تباہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
4 روز قبل اسپتال لائی جانیوالی لڑکی دم توڑ گئی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر ماہ نور کی بینائی محفوظ اور وہ مکمل ہوش میں ہیں: اہلخانہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی کمانڈر ان چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی پر حملے کے 3 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے کل ایٹمی ذخائر کا 82 فیصد حصہ روس اور امریکا کے پاس، پاکستان اور بھارت کے پاس کیا تعداد ہے؟
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے روبوٹس اہلکار تعینات
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم، سبی میں پارہ 49 ڈگری رہا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں اربوں کی بے قاعدگی پر محکمانہ کارروائی کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلم ‘پی کے’ میں 5 سیکنڈز کے کردار نے اصلی بھکاری کی زندگی بدل دی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026