Skip to content
  • Saturday, 21 February 2026
  • 12:18 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
  • جو چاہوں کرسکتا ہوں، ممالک کی خوشی زیادہ دیگر قائم نہیں رہے گی، ٹیرف غیر قانونی قرار دیے جانے پر ٹرمپ کا ردعمل
  • رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی: شفیع جان
  • مانسہرہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال سے لاکھوں روپے مالیت کی الٹراساؤنڈ مشین چوری ہوگئی
  • اسلام آباد سمیت 5 اضلاع میں آپریشن، 100 سے زائد غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا
تازہ ترین

سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا

DAILY MITHAN Feb 20, 2026 0


کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا

فوٹو: فائل 

کراچی میں سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے لیے کے ایم سی نے پولو گراؤنڈ میں 300 دکانوں کا انتظام کردیا۔

حکام کے مطابق دکانداروں کےلیے ٹینٹ لگا کر عارضی دکانیں بنائی گئی ہیں، جہاں کے ایم سی کی جانب سے بجلی فراہم کی جائے گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ دکانداروں اور خریداروں کے لیے پانی اور بیت الخلا کا انتظام بھی ہے، مارکیٹ کی سیکیورٹی کے لیے 50 سٹی وارڈنز تعینات کیے جائیں گے۔

میئر کراچی اور وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے متاثرین گل پلازہ کے لیے بنائے گئے عارضی اسٹالرز کا جائزہ لیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر بلدیات سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے دو تین مختلف مقامات پر متاثرین کو فری جگہیں فراہم کی ہیں۔ عارضی اسٹالز اور گراؤنڈ میں انتظامات کرکے متاثرین کو کاروبار دوبارہ شروع کرنے کی سہولت دی جا رہی ہے۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ رمضان کے دوران شاپنگ کے لیے گل پلازا کے متاثرین کے لیے ساڑھے تین سو دکانوں کے اسٹالز عارضی طور پر تیار کر دیے گئے ہیں،عارضی دکانیں تعمیراتی پروسیس مکمل ہونے تک متاثرین کو کاروبار شروع کرنے کی سہولت فراہم کریں گی۔

دوسری جانب سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن کا شہریوں سے معلومات کے حصول کے لیے رجوع کرنے کا آج آخری روز ہے ۔

ذرائع کے مطابق اب تک متعدد شہریوں نے بذریعہ خطوط،ای میل کمیشن سے رابطہ کیا ہے ،کمیشن معلومات کا ابتدائی جائزہ لینےکےبعد شہریوں کو طلب کرنےکا فیصلہ کرےگا۔

جوڈیشل کمیشن نے شہریوں کی جانب سےمعلومات کی فراہمی کےلئےای میل ایڈریس برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
جو چاہوں کرسکتا ہوں، ممالک کی خوشی زیادہ دیگر قائم نہیں رہے گی، ٹیرف غیر قانونی قرار دیے جانے پر ٹرمپ کا ردعمل
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی: شفیع جان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
مانسہرہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال سے لاکھوں روپے مالیت کی الٹراساؤنڈ مشین چوری ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد سمیت 5 اضلاع میں آپریشن، 100 سے زائد غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
سپریم کورٹ نے شہباز شریف کے عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں مگر غصہ جائز ہے، ذاتی معالج کی ڈیمانڈ پوری نہ کراسکے: علی امین
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو بیرون ملک یا بنی گالہ منتقل کرنے کی کسی سطح پر کبھی گفتگو نہیں ہوئی: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
سابق کرکٹرز پر بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی سے تنقید کا جواب دو، آفریدی کا شاداب کو مشورہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
بابر کو نمیبیا کیخلاف 11 ویں اوور میں بیٹنگ پر بھیجنے کا فائدہ نہیں تھا، کوچ مائیک ہیسن
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
ایران پر محدود حملہ کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
صاحبزادہ حامد رضا کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان پر مختلف سیاسی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ میں بارش کا امکان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
محمد اکرم کی 13 گیندوں پر ففٹی، عمران نذیر کا 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ذیابیطس کے مریض افطار میں کھجور کھا سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
روزہ رکھنے سے صحت کو ہونے والے 10 فوائد
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
اسرائیل نے رمضان کے پہلے جمعے فلسطینیوں کا مسجد اقصٰی میں داخلہ محدود کردیا، صرف بچوں اور بوڑھوں کو داخلے کی اجازت
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
میچ کے دوران شہد کی مکھیوں نے دھاوا بول دیا، امپائر ہلاک
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
ہمیں پاکستان کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ ہے، ہم جانتے ہیں کیا پلان کرنا ہے: مارک چیپمین
DAILY MITHAN Feb 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں: امریکی وزیرخارجہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026