Skip to content
  • Tuesday, 9 June 2026
  • 8:04 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی جج نے غیر ملکی ملازمین کو جاری کیے جانیوالے ایچ ون بی ویزا سے متعلق ٹرمپ کی پالیسی رد کردی

حالیہ پوسٹس

  • حزب اللہ کے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی اہداف پر متعدد حملے
  • امریکی جج نے غیر ملکی ملازمین کو جاری کیے جانیوالے ایچ ون بی ویزا سے متعلق ٹرمپ کی پالیسی رد کردی
  • امریکا نے فٹبال ورلڈکپ کیلئے نامزد ریفری کو ملک میں داخلے سے روک دیا
  • بھارت نے ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو ایک اننگز اور 300 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی
  • صدر ٹرمپ کی مقبولیت ان کی سیاسی کیریئر کی نچلی ترین سطح پر برقرار
تازہ ترین

امریکی جج نے غیر ملکی ملازمین کو جاری کیے جانیوالے ایچ ون بی ویزا سے متعلق ٹرمپ کی پالیسی رد کردی

DAILY MITHAN Jun 9, 2026 0


امریکی جج نے غیر ملکی ملازمین  کو جاری کیے جانیوالے ایچ ون بی ویزا سے متعلق  ٹرمپ کی پالیسی رد کردی

فوٹو: فائل 

امریکا کے وفاقی جج نے اعلیٰ سطح کے غیرملکی ملازمین کو جاری کیے جانیوالے ایچ ون بی ویزا سے متعلق صدر ٹرمپ کی پالیسی رد کردی۔ 

صدر ٹرمپ نے ایچ ون بی ویزا کی درخواست پر ایک لاکھ ڈالر فیس جمع کرانے کی شرط عائد کی تھی۔

تاہم امریکا کے وفاقی ڈسٹرکٹ جج لیو سوروکین Leo Sorokin نے اسے غیرقانونی قرار دے دیا۔

کیلی فورنیا سمیت امریکا کی 20 ریاستوں نےستمبر میں اعلان کردہ صدر ٹرمپ کے اس اقدام کو چیلنج کیا تھا۔ 

جج نے فیصلے میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اس معاملے پر کانگریس کی منظوری لیے بغیر اقدام کرکے اختیارات سے تجاوز کیا تھا۔

42 صفحات پر مشتمل فیصلے میں جج نے کہا کہ ایک لاکھ ڈالر کو خواہ کہا کچھ بھی جائے مگر یہ ٹیکس ہے اور ٹرمپ انتظامیہ کے پاس ایسا کوئی اختیار ہی نہیں کہ ایچ ون بی ویزا درخواستوں پر ایک لاکھ ڈالر ٹیکس لگادیا جائے۔

ہوم لینڈ سکیورٹی کے شعبے نےعدالتی فیصلے کو ایکٹیوازم قراردیا ہے۔

یاد رہے کہ ایچ ون بی ویزا پروگرام کانگریس نے 1990 میں شروع کیا تھا،اس پروگرام کے تحت امریکا میں قائم کمپنیاں مختلف شعبوں کے غیرملکی ماہرین کو امریکا میں عارضی ملازمت دیتی ہیں۔ جس کی مدت 6 سال تک ہوسکتی ہے۔ 

کانگریس نے بعد میں ایسے ملازمتین کی تعداد 65 ہزار سالانہ مقرر کردی تھی جبکہ ایڈوانسڈ ڈگری کے حامل افراد کو بھی 20 ہزار ویزا جاری کرنے کی اجازت ہے۔

پروگرام کے تحت ملازمتیں دینے والے ادارے 1700 ڈالر سے ساڑھے 4 ہزار ڈالر تک فیس جمع کراتےہیں تاہم صدر ٹرمپ نے اسے بڑھا کر ایک لاکھ ڈالر کردیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکا نے فٹبال ورلڈکپ کیلئے نامزد ریفری کو ملک میں داخلے سے روک دیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو ایک اننگز اور 300 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
‘ آئیں بیٹھیں اور بات کریں’، لبنان کے صدر کی اسرائیلی حکومت اور عوام کو مذاکرات کی دعوت
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
تیزاب گردی کے مجرم کی عمر قیدکی سزا برقرار، متاثرہ لڑکی کو 10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنےکا بھی حکم
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
راولاکوٹ میں کشیدہ صورتحال، سکیورٹی فورسز نے شہر کا کنٹرول سنبھال لیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی 10، آزاد امیدوار 7، ن لیگ 4 نشستوں پر کامیاب
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
انمول عرف پنکی کیخلاف مقدمہ قتل کے عبوری چالان پر سرکاری وکیل نے ہی اعتراضات لگادیے
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جے یو آئی کے مفتی محمود مرکز آمد، فضل الرحمان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
غلط فہمی پھیلائی جاتی ہےکہ بی آئی ایس پی لوگوں کو بھکاری بنا رہا ہے، یہ ایک غلط سوچ ہے: روبینہ خالد
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
تازہ ترین
گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننےکا امکان
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
اپنا حق نہیں چھوڑیں گے، این ایف سی میں کٹ لگےگا تو اپنےحق کا دفاع کرینگے: وزیر خزانہ پنجاب
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
اوگرا نے ایل پی جی سلنڈروں کی ایکسپائری ڈیٹ سے متعلق وائرل دعوے کی تردید کردی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام ترین عادت
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
قائمہ کمیٹی اجلاس میں جوسزبنانے والی کمپنیوں کی جانب سے آم کے گودے کے بجائے مصنوعی ذائقہ استعمال کرنے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
میرپورڈویژن سےکالعدم ایکشن کمیٹی سے تعلق کے الزام میں 91 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
نند اوربھابھی کی لڑائی کے دوران دھکالگنے سے پڑوسی جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
تازہ ترین
صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، حکومت اور پی پی نے ایک دوسرے کی بیشتر بجٹ تجاویز سے اتفاق کرلیا
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایک آسان ٹِرک جس سے آپ اپنے سست اسمارٹ فون کو تیز بنا سکتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
6 گھنٹے سے کم نیند سے جسم پر مرتب ہونے والے 19 اثرات
DAILY MITHAN Jun 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026