Skip to content
  • Monday, 25 May 2026
  • 12:34 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسپیس ایکس کا اسٹار شپ راکٹ کامیاب پرواز کے بعد لینڈنگ کے دوران دھماکے سے تباہ

حالیہ پوسٹس

  • چین کی معاشی ترقی کو روکنےکیلئے مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں، اسحاق ڈار
  • ایسی کوئی ترمیم زیرغور نہیں جس میں نوجوان نسل سے ووٹ کا حق چھینا جائے، رانا ثنااللہ
  • وزیراعظم کے دورہ چین میں پاکستانی اورچینی کمپنیوں میں7ارب ڈالرسے زائدکےمعاہدوں اورایم او یوز پردستخط
  • پاک چین دوستی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی: وزیر اعظم
  • مسجد میں پہلی بار احساس ہوا یہاں سب برابر ہیں، اسلام قبول کرنیوالے تامل اداکار کی گفتگو
Headline تازہ ترین

اسپیس ایکس کا اسٹار شپ راکٹ کامیاب پرواز کے بعد لینڈنگ کے دوران دھماکے سے تباہ

DAILY MITHAN May 24, 2026 0


اسپیس ایکس کا اسٹار شپ راکٹ کامیاب پرواز کے بعد لینڈنگ کے دوران دھماکے سے تباہ

یہ تجربہ 22 مئی کو کیا گیا تھا / فوٹو بشکریہ اسپیس ایکس

انسانی تاریخ کا سب سے بڑا اور طاقتور ترین راکٹ زمین کے مدار کے گرد کامیاب آزمائشی پرواز کے بعد واپس اترتے ہوئے بہت بڑے آگ کے گولے میں تبدیل ہوگیا۔

22 مئی کی شب ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے اسٹار شپ کی 12 ویں آزمائشی پرواز کا تجربہ کیا اور راکٹ کو کامیابی سے لانچ کیا۔

مگر جب یہ راکٹ واپس لینڈ کر رہا تھا تو بحر ہند میں اترنے سے قبل دھماکے سے وہ آگ کے گولے میں تبدیل ہوگیا۔

اس راکٹ کو 22 مئی کی شب امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع اسٹار بیس سے لانچ کیا گیا تھا۔

کمپنی کی جانب سے راکٹ اور اس میں موجود اسپیس کیپسول کی آزمائش کی جا رہی تھی کیونکہ اسٹار شپ کے تیسرے ورژن کو ناسا کی جانب سے خلا بازوں کو چاند پر پہنچانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

خلائی پرواز کا تجربہ تو کامیاب رہا مگر مکمل طور پر کامیاب نہیں تھا کیونکہ 6 میں سے ایک انجن نے کام کرنا چھوڑ دیا، جس کے باعث باقی 5 انجنوں کو زیادہ ایندھن جلانا پڑا۔

اس کے باوجود راکٹ نے اپنا مشن مکمل کیا اور زمین کے مدار میں کامیابی سے دوبارہ داخل ہوا اور لینڈنگ کے عمل کو بھی مکمل کیا، مگر سمندر میں اترنے سے قبل دھماکے سے تباہ ہوگیا۔

کمپنی کی جانب سے اسٹار شپ کے تیسرے ورژن کی آزمائش کی گئی تھی جس میں ماضی کی آزمائشی پروازوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کافی تبدیلیاں کی گئی تھیں۔

اسپیس ایکس اسٹار شپ کے اس نئے ورژن کو انسانوں اور سامان کو مریخ پر بھیجنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے اور اسے مدار میں ری فیول کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ وہ مریخ کا طویل سفر طے کرسکے۔

اسٹار شپ کی مسلسل ناکامیاں ایلون مسک کی کمپنی کے لیے بڑا دھچکا ہے جو خلائی پروگرام کو تیز کرنا چاہتی ہے۔

واضح رہے کہ اسٹار شپ کو دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ لانچ قرار دیا جاتا ہے جو 2 حصوں پر مشتمل ہے جس میں سے ایک سپر ہیوی بوسٹر ہے، جو ایسا بڑا راکٹ ہے جس میں 33 انجن موجود ہیں جبکہ دوسرا اسٹار شپ اسپیس کرافٹ ہے جو بوسٹر کے اوپر موجود ہے جو اس سے الگ ہو جاتا ہے۔

یہ راکٹ 120 میٹر لمبا ہے جس کا وزن 50 لاکھ کلوگرام ہے اور اسے بار بار استعمال کرنا ممکن ہوگا۔

اسپیس ایکس پہلے ہی امریکی خلائی ادارے ناسا سے معاہدہ کر چکی ہے جس کے تحت اسٹار شپ کے ذریعے دہائیوں بعد پہلی بار انسانوں کو چاند پر پہنچایا جائے گا۔

ناسا کی جانب سے آرٹیمس 3 مشن کے تحت انسانوں کو چاند کی سطح پر اتارا جائے گا اور یہ کام اسٹار شپ کی مدد سے ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
چین کی معاشی ترقی کو روکنےکیلئے مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں، اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایسی کوئی ترمیم زیرغور نہیں جس میں نوجوان نسل سے ووٹ کا حق چھینا جائے، رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
پاک چین دوستی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی: وزیر اعظم
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
مسجد میں پہلی بار احساس ہوا یہاں سب برابر ہیں، اسلام قبول کرنیوالے تامل اداکار کی گفتگو
DAILY MITHAN May 24, 2026
تازہ ترین
بنگلا دیش کا پاسپورٹ میں دوبارہ ‘سوائے اسرائیل’ کے الفاظ شامل کرنےکا اعلان
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
گائے کے گوشت کے روزانہ استعمال سے بلڈ شوگر یا ذیابیطس کا خطرہ نہیں بڑھتا، تحقیق
DAILY MITHAN May 24, 2026
تازہ ترین
پاکستان سمیت 14 ممالک کی نام نہاد ’صومالی لینڈ‘ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کی مذمت
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اس پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
اسماعیلی برادری صراط مستقیم پر ثابت قدم رہے اور اتحاد اور پرامن بقائےباہمی کو فروغ دے، پرنس رحیم آغاخان
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کی جانب سے یوزر نیم فیچر متعارف کرانے کی تیاری
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
آخر بیشتر افراد رائٹ ہینڈڈ کیوں ہوتے ہیں؟ نئی تحقیق میں وجہ سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کتنے شہریوں پر ایک پولیس اہلکار تعینات ہے؟
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
کیا آپ ہیٹ اسٹروک کی ان علامات کو جانتے ہیں؟
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
شدید گرم موسم کے باعث قربانی کے جانوروں میں امراض پھیلنے لگے
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، ہلاک دہشتگردوں میں افغان خارجی سرغنہ بھی شامل
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
ٹریوس ہیڈ سے ہاتھ نہ ملانے پر ویرات کوہلی پر تنقید، معاملہ کیا ہوا؟
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان بھر سے آج بھی اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم کے دورہ چین میں پاکستانی اورچینی کمپنیوں میں7ارب ڈالرسے زائدکےمعاہدوں اورایم او یوز پردستخط
DAILY MITHAN May 24, 2026
پاکستان
پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 24, 2026
پاکستان
ایران امریکا مذاکرات کا اگلادور جلد پاکستان کی میزبانی میں ہوگا: وزیراعظم پُرامید
DAILY MITHAN May 24, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ایک اشارہ ہےکہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 23, 2026