Skip to content
  • Sunday, 7 June 2026
  • 6:56 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ہمارا پریشر اتنا تگڑا نہیں کہ ہم کچھ حاصل کرسکیں: علی امین گنڈا پور

حالیہ پوسٹس

  • مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے اسمبلی سے نکالا جائےگا، بلاول
  • گلگت بلتستان میں پولنگ اسٹیشنوں کو دور منتقل کرکے ہماراووٹ بینک متاثرکیاگیا: قمر زمان کائرہ
  • ‘پتا نہیں فلک شبیر جیسے لوگوں کا دماغ کب خواتین کےکپڑوں سے نکلےگا’، حنا پرویزکا گلوکارکے بیان پر ردعمل
  • واٹس ایپ میں ایک اہم اپ ڈیٹ کر دی گئی
  • ووٹوں کی گنتی شروع، نتائج آنے کا سلسلہ جاری
Headline تازہ ترین

ہمارا پریشر اتنا تگڑا نہیں کہ ہم کچھ حاصل کرسکیں: علی امین گنڈا پور

DAILY MITHAN Feb 14, 2026 0


ہمارا پریشر اتنا تگڑا نہیں کہ ہم کچھ حاصل کرسکیں: علی امین گنڈا پور

کئی مرتبہ عمران خان سے ملاقات کے بعد نام جاری کیے تو میری ٹرولنگ ہوئی، اگر اس پر کنٹرول نہ کیا تو پہلے بھی نقصان ہوا، آگے بھی نقصان ہوگا: سابق وزیراعلیٰ کے پی— فوٹو:فائل

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارا پریشر اتنا تگڑا نہیں کہ ہم کچھ حاصل کرسکیں۔

اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق منافقت کی گئی پہلے غلط معلومات فراہم کی گئی، سلمان صفدر کی جب ملاقات ہوئی تو معلوم ہوا حالات اس قدر خراب ہو چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی کا ان کی مرضی کے معالجین سے علاج ہونا چاہیے، بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتیں بند کی گئی تھیں، حکومت نے غلط بیانی کی۔

ان کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی ٹیم لیڈر ہیں ان کا ہر فیصلہ ہمیں قبول ہے، میری بانی پی ٹی آئی سے کم ملاقاتیں ہوئیں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کےلیے باقی جو لوگ جاتے تھے غلط بیانی کرتے تھے، بانی پی ٹی آئی سے جب سیاسی ملاقاتیں بند ہوئیں تو حالات خراب ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے آفیشل پیجز، بانی کے اکاؤنٹ اور چند افراد کے بار بار بیانات سے یہ سب چیزیں پیدا کی گئیں، تمام چیزوں کو دیکھ کر واضح ہوتا ہے یہ ایجنڈا تھا جس پر تمام افراد کام کر رہے ہیں، میں نے کبھی بھی چھپ کر کوئی ملاقات نہیں کی، تنقید کرنے والوں سے پوچھا جائے کہ اب بھی تو ملاقاتیں ہو رہی ہیں، پہلے ان افراد کو ملاقاتیں غلط لگ رہی تھیں، اب درست لگ رہی ہیں، کیا ان افراد کے نظریے میں کوئی تبدیلی آگئی ہے وہی افراد جواب دے سکتے ہیں۔

علی امین کا کہنا تھاکہ کئی مرتبہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد نام جاری کیے تو میری ٹرولنگ ہوئی، اگر اس پر کنٹرول نہ کیا تو پہلے بھی نقصان ہوا، آگے بھی نقصان ہوگا۔

علی امین کا کہناتھاکہ میں نے کبھی بھی چھپ کر کوئی ملاقات نہیں کی، تنقید کرنے والوں سے پوچھا جائے کہ اب بھی تو ملاقاتیں ہو رہی ہیں، پہلے ان افراد کو ملاقاتیں غلط لگ رہی تھیں، اب درست لگ رہی ہیں، کیا ان افراد کے نظریے میں کوئی تبدیلی آگئی ہے ، وہی افراد جواب دے سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا پریشر اتنا تگڑا نہیں کہ ہم کچھ حاصل کر سکیں، یہ ہماری کمزوری ہے، آج رہائی کے بجائے ملاقات تک کی نوبت آئی ہے یہ ہم سب کی کمزوری ہے، دنیا کا اصول ہے جو طاقتور ہوتا ہے اس کی بات مانی جاتی ہے، یہ دنیا کا اصول ہے کہ کمزور کو طاقتور کے فیصلوں کو تسلیم کرنا پڑتا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے میرا کوئی رابطہ نہیں ہے، محسن نقوی سے رابطے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی کوئی ذاتی کام ہے کہ رابطہ کروں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے اسمبلی سے نکالا جائےگا، بلاول
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
گلگت بلتستان میں پولنگ اسٹیشنوں کو دور منتقل کرکے ہماراووٹ بینک متاثرکیاگیا: قمر زمان کائرہ
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
‘پتا نہیں فلک شبیر جیسے لوگوں کا دماغ کب خواتین کےکپڑوں سے نکلےگا’، حنا پرویزکا گلوکارکے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک اہم اپ ڈیٹ کر دی گئی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
ووٹوں کی گنتی شروع، نتائج آنے کا سلسلہ جاری
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
لائیو: گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے ابتدائی نتائج نقشے کی مدد سے دیکھیں 07 جون ، 2026
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں کتنے نمبر آپ دیکھ سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کی سب سے چوڑی سڑک کونسی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ بلوچستان کا تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کو بچانے والے وارڈ بوائے کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
15سالہ سوریاونشی کو بھارتی کرکٹ ٹیم میں شامل کرنیکا فیصلہ، والدین کو بھی ساتھ رکھا جائیگا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کی جانب سے فلوٹنگ اے آئی سرچ بار فیچر کی آزمائش
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
آن ڈیوٹی تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کے بھائی کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
بسوں، ویگنوں، رکشوں، ٹیکسیوں میں کیو آر پینک بٹن نصب کرنیکا فیصلہ، یہ کسطرح کام کریگا؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر حکومتی مؤقف درست قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کا طبی معائنہ مکمل، طبیعت اب کیسی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
4 بار فٹبال ورلڈکپ فاتح کی درست پیشگوئی کرنیوالے نے اس سال کی ٹرافی جیتنے والی ٹیم کا نام بتا دیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
قلعہ عبداللّٰـہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
گیس غبارے میں پرواز، بحرِ اوقیانوس عبور کرکے ٹیم امریکا سے یورپ پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
کراچی میں آج سے گرمی مزید بڑھنے کا امکان، شہریوں کو دھوپ سے بچنے کی ہدایت
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
بلاول آزادکشمیر کی صورتحال پر ناخوش، اہم اجلاس طلب کرلیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026