Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 7:42 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘ہماراکیا قصور تھا’، بس میں سوار قوال ندیم صابری واقعہ بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

حالیہ پوسٹس

  • جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد تاحال لاپتہ
  • مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
  • گل پلازہ متاثرین کا الزام
  • آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں
  • میئر کراچی کا رات گئے گل پلازہ کا دورہ ، لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت
تازہ ترین

‘ہماراکیا قصور تھا’، بس میں سوار قوال ندیم صابری واقعہ بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

DAILY MITHAN Jul 16, 2025 0


قلات حملہ: ہماراکیا قصور تھا، بس میں سوار قوال ندیم صابری واقعہ بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

فوٹو: اسکرین شاٹ

قلات کے قریب  فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کے شکار مسافروں میں کراچی سے تعلق رکھنے  والے قوال ندیم صابری بھی شامل تھے جو  خود پر بیتے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔

قوال ندیم صابری کا کہنا تھا کہ  ہم قوالی فنکشن کے لیےکوئٹہ  جارہے تھے، پہنچنے ہی والے تھےکہ یہ واقعہ ہوا۔

قوال ندیم صابری کا کہنا تھا کہ  ہم قوال لوگ ہیں ہمارا کیا قصور تھا، ہم نعت شریف پڑھتے ہیں،  ہم لوگوں کے لیے دعا کرتے ہیں،ہمیں دہشت گردوں نے کس بات کی سزادی۔

قوال ندیم صابری کا کہنا تھا کہ  فائرنگ سے 3 لوگ جاں بحق ہوئے، ہمارے دیگر ساتھی زخمی ہوئے، ہمارا سارا سامان تباہ  ہوگیا۔

ندیم صابری کے بھائی قوال ماجد صابری نے  جیونیوز  سےگفتگو میں کہا کہ واقعے میں بھائی احمد صابری اور بھتیجا رضا صابری شہید ہوئے، بس میں ہمارے قوال گروپ کے 17 افراد سوار تھے۔

ماجد صابری کا کہنا تھا کہ مجھے صبح جہاز سےکوئٹہ جانا تھا جہاں ہمارے گروپ کی پرفارمنس تھی۔

خیال رہے کہ قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملے کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق مقامی ٹرانسپورٹ کمپنی کی مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ آرہی تھی کہ جب یہ قلات کے علاقے نیمرغ کراس کے قریب پہنچی تو قریبی پہاڑوں پر چھپے مسلح افراد نے کوچ کو روکنے کی کوشش کی۔

ڈرائیور کے کوچ نہ روکے جانے پر  دہشت گردوں  نےکوچ پر فائرنگ کے ساتھ دستی بم بھی پھینکے جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق جب کہ 12 زخمی ہوگئے۔

لاشوں اور  زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایمرجنسی نافذ کرکے ڈاکٹرز اور پیر امیڈیکل اسٹاف کو طلب کرلیا گیا۔

اسپتال حکام کے مطابق زخمی مسافروں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ واقعے کے بعد پولیس اور ایف سی نے ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کے مطابق  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آئی جی پولیس اور ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد تاحال لاپتہ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ متاثرین کا الزام
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
میئر کراچی کا رات گئے گل پلازہ کا دورہ ، لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
ہولناک آتشزدگی کے باوجود مسجد میں رکھے قرآن پاک بالکل محفوظ رہے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
اندھیرا، دھواں اور بند دروازے، سانحہ گل پلازہ کیسے رونما ہوا ؟ دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کی نذر ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
‘یہ محض ایک حادثہ نہیں تھا’، سانحہ گل پلازہ پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
اماراتی صدر کا دورہ بھارت، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سینیٹ نے انسداد اسمگلنگ تارکین وطن ترمیمی بل منظورکرلیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج پر حملہ، ایک فوجی ہلاک
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
غزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی بات ہے، اللہ کیطرف سے پاکستان کو ایک سنہری موقع فراہم کیا جا رہا ہے: وزیردفاع
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تنہا نہیں وہ ایرانی قوم کی جان ہیں، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
انڈر 19 ورلڈکپ میں جنوبی افریقی بیٹرز نے رنز کے انبار لگا دیے، نئے ریکارڈ قائم
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمان انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
چین کی تاجکستان میں موجود اپنے شہریوں کو افغانستان کیساتھ سرحدی علاقے سے انخلاکی ہدایت
DAILY MITHAN Jan 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026