Skip to content
  • Wednesday, 18 February 2026
  • 8:39 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گیتا نے ہربھجن سے شادی کیلئے کون سی شرط رکھی تھی؟ سابق اداکارہ کا انکشاف

حالیہ پوسٹس

  • ابھیشیک شرما مسلسل تیسری اننگز میں صفر پر آؤٹ، ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا
  • فضائی آلودگی سے الزائمر امراض سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق
  • مدینہ منورہ کے بازاراور شاہراہوں کو ماہِ رمضان کی آمد سجا دیا گیا
  • پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 کیلئے براہ راست کوالیفائی کر لیا
  • ایک میچ پر بہت باتیں ہورہی ہیں، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں، ورلڈکپ جیتنے پر ہے: شاداب خان
انٹرٹینمنٹ

گیتا نے ہربھجن سے شادی کیلئے کون سی شرط رکھی تھی؟ سابق اداکارہ کا انکشاف

DAILY MITHAN Aug 21, 2025 0


گیتا نے ہربھجن سے شادی کیلئے کون سی شرط رکھی تھی؟ سابق اداکارہ کا انکشاف

 گیتا اور ہربھجن ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے کچھ عرصے بعد2015 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے/فوٹوفائل

بھارت کی سابقہ اداکارہ گیتا بسرا  نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر اور سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ سے شادی سے قبل  300 وکٹیں حاصل  کرنے کی شرط رکھی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہربھجن سابقہ اداکارہ گیتا بسرا کا پوسٹر دیکھ کر ہی اتنے دیوانے ہوگئے تھے کہ  پہلی نظر میں ہی انہیں بیوی بنانے کا فیصلہ کرلیا تاہم گیتا بسرا  آخری ’  ہاں‘  سے قبل تک ہربھجن کے حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار رہیں حتیٰ کہ انہوں نے ہربھجن سے شادی کیلئے ایک شرط بھی رکھنے کا انکشاف کیا ہے جسے ہربھجن نے پورا بھی کیا‘۔

گیتا بسرا کی پوڈکاسٹ میں گفتگو 

حال ہی میں دیے گئے ایک پوڈکاسٹ کے دوران گیتا بسرا نے انکشاف کیا کہ’میں نے   ہربھجن سے شادی سے قبل ایک شرط رکھی تھی جسے پورا کرنے پر ہی ہم دونوں کی شادی ہوئی‘۔

پوڈکاسٹ کے دوران گیتا نے بتایا کہ ’ہربھجن نےمیرا ایک پوسٹر  دیکھاتھا اور اسی وقت ان کو  مجھ سے محبت ہوگئی، بعد ازاں ہربھجن نے   یووراج سنگھ سے میرا نمبر مانگا اور مجھے میسج کردیا  لیکن میں نے اس  میسج کا جواب نہیں دیا کیونکہ مجھے کرکٹ یا کرکٹرز میں کوئی دلچسپی  نہیں تھی‘۔

گیتا نے ہربھجن سے شادی کیلئے کون سی شرط رکھی تھی؟ سابق اداکارہ کا انکشاف

گیتا کے مطابق ’بھارت کے ورلڈکپ جیتنے کے بعد میں نے ہربھجن کو مبارکباد کے ساتھ اس میسج کا جواب دیا،  بات آگے بڑھی تو ہربھجن نے پہلی ملاقات میں مجھ سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا، اس وقت میں 21 سال کی تھی اور بالی وڈ میں اپنے کیرئیرکی خواہشمند تھی‘ ۔

گیتا کے مطابق’ ہربھجن سے شادی کی افواہوں کے سبب 4 فلموں سے  ہاتھ دھونا پڑا، آخر کار اس  واقعے کے 10 ماہ بعد میں نے   ہربھجن کو ایک شرط پر ’ ہاں ‘ کہہ دیا ، میں نے ہربھجن سے شادی کیلئے شرط رکھی تھی کہ جس دن وہ 300 وکٹیں حاصل کر لیں گے میں ان سے  شادی کر لوں گی اور کچھ ہی دنوں میں انہوں نے 300  وکٹیں حاصل کرلیں  اور اسی وقت میں نے انہیں  ’ہاں‘ کہ دیا جس کے بعد ہماری شادی کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔

واضح رہے کہ گیتا اور ہربھجن ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے کچھ عرصے بعد بلآخر 2015 میں  شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے جوڑے کے اب دو بچے بھی ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
ورون دھون کے میٹرو ٹرین میں پش اپس پر جرمانے کا معاملہ، اداکار کی ٹیم نے وضاحت کردی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
علیزے شاہ کو میں نے نہیں گرایا اسے نظر لگی تھی، گلوکارہ شازیہ منظور
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
پراکاش راج کی بالی وڈ پر تنقید
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’دھریندھر‘ کے اداکار گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
دعا کرنی چاہیے کہ شادی اگر خاندان میں ہو تو پرانے رشتے خراب نہ ہوں: صبا فیصل
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک، نکاح کی تصاویر وائرل
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
’ترقی سے سب کو فائدہ پہنچے گا‘، صبا قمر وزیراعلیٰ پنجاب کی کاموں کی معترف
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار راشد محمود شدید علیل، مداحوں سے صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کردی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
احسن اقبال کی امیر جماعت اسلامی بنگلادیش سے ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026