Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 8:30 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گزشتہ روز کی آندھی اور بارش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں

حالیہ پوسٹس

  • یورپی ممالک نے ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں کو مسترد کردیا
  • جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد تاحال لاپتہ
  • مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
  • گل پلازہ متاثرین کا الزام
  • آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں
تازہ ترین

گزشتہ روز کی آندھی اور بارش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں

DAILY MITHAN May 25, 2025 0


گزشتہ روز کی آندھی اور بارش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آندھی،بارش کے سبب حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا__فوٹو: فائل

گزشتہ روز پنجاب کے مختلف حصوں میں آنے والی آندھی اور  طوفانی بارش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں 221 حادثات میں 12 افراد جاں بحق ہوئے، 43 افراد کو طبی امداد دی گئی جبکہ 98 افراد کو اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق حادثات میں مجموعی طور پر 153 افراد زخمی ہوئے، روڈ ٹریفک کے 2 دیواریں اورچھتیں گرنے کے 61 واقعات رپورٹ ہوئے،  آگ لگنے کے 96،  آسمانی بجلی گرنے کے 4 واقعات، الیکٹرک پولز، سولر سسٹم درخت گرنے اور سائن بورڈ گرنےکے 40 واقعات رپورٹ ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ تیز ہواؤں کے باعث اونچائی سے گرنے کے 7 واقعات رپورٹ ہوئے۔

راولپنڈی میں حادثات:

اس کے علاوہ راولپنڈی میں 14 حادثات میں 13 افراد زخمی ہوئے، موسلادھار بارش اور تیز ہواؤں کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوا جب کہ  روڈ ٹریفک کا ایک حادثہ اور دیواریں گرنے کے 8 واقعات رپورٹ ہوئے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جانی نقصان پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آندھی اور بارش کے سبب حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کی اور  زخمی افراد کو فوری اور بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کیں اور پی ڈی ایم اے کو نقصانات کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔ مریم نواز نے کہا کہ حکومت غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
یورپی ممالک نے ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں کو مسترد کردیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد تاحال لاپتہ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ متاثرین کا الزام
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
میئر کراچی کا رات گئے گل پلازہ کا دورہ ، لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
ہولناک آتشزدگی کے باوجود مسجد میں رکھے قرآن پاک بالکل محفوظ رہے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
اندھیرا، دھواں اور بند دروازے، سانحہ گل پلازہ کیسے رونما ہوا ؟ دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کی نذر ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
‘یہ محض ایک حادثہ نہیں تھا’، سانحہ گل پلازہ پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
اماراتی صدر کا دورہ بھارت، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سینیٹ نے انسداد اسمگلنگ تارکین وطن ترمیمی بل منظورکرلیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج پر حملہ، ایک فوجی ہلاک
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
غزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی بات ہے، اللہ کیطرف سے پاکستان کو ایک سنہری موقع فراہم کیا جا رہا ہے: وزیردفاع
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تنہا نہیں وہ ایرانی قوم کی جان ہیں، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
انڈر 19 ورلڈکپ میں جنوبی افریقی بیٹرز نے رنز کے انبار لگا دیے، نئے ریکارڈ قائم
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمان انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026