Skip to content
  • Sunday, 7 June 2026
  • 6:53 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ڈاکٹر ڈیوٹی کے اوقات میں موبائل فون استعمال نہیں کریں گے تو قیامت نہیں آجائے گی: مریم نواز

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
  • امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
  • حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر کیلئے فیلڈمارشل کا خصوصی خط لیکر آیا ہوں: محسن نقوی
  • امریکی یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب کا انعقاد
  • اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
Headline تازہ ترین

ڈاکٹر ڈیوٹی کے اوقات میں موبائل فون استعمال نہیں کریں گے تو قیامت نہیں آجائے گی: مریم نواز

DAILY MITHAN Feb 13, 2026 0


ڈاکٹر ڈیوٹی کے اوقات میں موبائل فون استعمال نہیں کریں گے تو قیامت نہیں آجائے گی: مریم نواز

فوٹو: اسکرین گریب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں آنے والے مریض امیر نہیں ہوتے، صحت کے شعبے میں اونچ نیچ ہو جائے تو لوگوں کی زندگیاں جا سکتی ہیں، ڈاکٹر ڈیوٹی کے اوقات میں موبائل فون استعمال نہیں کریں گے تو قیامت نہیں آ جائے گی۔

لاہور میں سرکاری اسپتالوں کے ایم ایس اور سی ای اوز سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اسپتالوں میں ہرقسم کی ادویات موجود ہیں، سرکاری اسپتالوں میں آنے والے مریض امیر نہیں ہوتے، صحت کے شعبے میں اونچ نیچ ہو جائے تو لوگوں کی زندگیاں جا سکتی ہیں۔ 

مریم نواز نے ہدایت کی کہ ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر ہر چیز اچھی لگتی ہے ، باہر نکلیں ، خود مانیٹر کریں ، دیکھیں کہ سہولیات میں کوئی کمی تو نہیں ، کوئی رشوت لے کر کام تو نہیں کروا رہا۔

وزیر اعلیٰ نے شکایت ملنے پر سخت ایکشن کی وارننگ دیتے ہوئے کہا غریب عوام کی ادویات کے پیسوں میں کرپشن نہیں ہونے دیں گی ، اسپتالوں میں فنڈنگ کا نہیں ، احتساب اور مانیٹرنگ کا مسئلہ ہے ، ماضی میں ادویات موجود ہونے کے باوجود نہیں دی جاتی تھیں ، علاج کے لیے رشوت لی جاتی تھی ، کسی ایک کو بھی اچھا علاج نہیں ملتا تو یہ ان کی، وزیر صحت اور ہم سب کی ناکامی ہوگی ۔ 

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ڈیوٹی کےاوقات میں موبائل فون استعمال نہیں کریں گے  تو قیامت نہیں آ جائے گی،اسپتالوں میں فائرسیفٹی سسٹم کو بھی یقینی بنایا جائے۔

اس کے علاوہ بچوں کی ہارٹ سرجری سے متعلق تقریب میں وزیر اعلی  مریم نواز کا کہنا تھا کہ بچوں کی سرجری کیلئے 3ارب روپے دیئے گئے ہیں،دل کےمریض بچوں کا مکمل ڈٹیا بھی تیار ہے، یہ سوا 10 ہزار سرجریز نہیں ، صحت کے شعبے میں انقلاب ہے۔

وزیر اعلیٰ  کا کہنا تھا کہ 100ارب روپے دینے کے باوجود اسپتالوں میں کئی بار مجرمانہ غفلت بھی سامنے آتی ہے، ایک بیڈ پر دو ، دو، تین، تین مریض کے بجائے ایک مریض ہونا چاہیے، 1500نئے ڈاکٹرز اور 5 سے 6 ہزار نرسز بھرتی کی گئی ہیں، ڈاکٹرز،انسانی زندگیاں بچانے کو اپنا مشن بنائیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر کیلئے فیلڈمارشل کا خصوصی خط لیکر آیا ہوں: محسن نقوی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب کا انعقاد
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
24 حلقوں میں پولنگ آج ہوگی، تمام انتظامات مکمل
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس رپورٹ، حیدرآباد میں کتے کے کاٹے کی شکار مریضہ کو جناح اسپتال لایا گیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ایران کے15رکنی وفدکو ویزے دینے سےانکار کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی: وزیراعلیٰ کے پی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
جی بی میں ہرطرف شیر، شیر کی آوازیں آرہی ہیں، پی ٹی آئی کے امیدوار پورے نہیں وہ قبل ازوقت دھاندلی کا واویلا کس منہ سے کررہے؟ عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
سیاست کےنام پر انتشار پھیلانے والوں سے اب کسی قسم کی بات نہیں ہوگی: وزیراعظم آزادکشمیر
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں 6 ارب روپے سے زائدکی مبینہ کرپشن کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
محکمہ موسمیات کے پیشگی الرٹس سےگلگت بلتستان میں سیکڑوں جانیں بچ گئیں
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ پر مشاورت، صدر زرداری کی سربراہی میں پی پی کا وفد حکومتی ارکان سے ملاقات کرےگا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ’صدف شمس‘ ویمنز ورلڈ میں نظر انداز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
ریچھ کے حملے میں 4 افراد زخمی، میئر نے ریچھ کو ذہین قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026