Skip to content
  • Sunday, 7 June 2026
  • 7:24 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • چین اور دیگر ممالک آبنائے ہرمزکو محفوظ بنانےکیلئے بحری بیڑے بھیجیں، ٹرمپ کی ایک بار پھر مددکی اپیل

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
  • امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
  • حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر کیلئے فیلڈمارشل کا خصوصی خط لیکر آیا ہوں: محسن نقوی
  • امریکی یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب کا انعقاد
  • اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
تازہ ترین

چین اور دیگر ممالک آبنائے ہرمزکو محفوظ بنانےکیلئے بحری بیڑے بھیجیں، ٹرمپ کی ایک بار پھر مددکی اپیل

DAILY MITHAN Mar 16, 2026 0


چین اور دیگر ممالک آبنائے ہرمزکو محفوظ بنانےکیلئے بحری بیڑے بھیجیں، ٹرمپ کی ایک بار پھر مددکی اپیل

فوٹو: فائل

امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایک بار پھر  چین، جاپان  اور  دیگر  ملکوں سے آبنائے  ہرمز کھلوانے کے لیے مدد کی اپیل کردی۔

واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ  ایران کے دفاعی نظام کو تیزی سے تباہ کر رہے ہیں،  آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیاں ڈبودی ہیں، آبنائے ہرمز سے امریکا کا صرف ایک فیصد تیل جاتا ہے، چین، جاپان اور دیگر ملکوں کے تیل کا بڑا حصہ آبنائے ہرمز سے جاتا ہے، جن ملکوں کا تیل آبنائے ہرمز سے جاتا ہے ان سے کہتے ہیں آگے آئیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ  چین کا 90 اور جاپان کا 95 فیصد اورکوریا کا 35 فیصد تیل ہرمز سے گزرتا ہے،  چین اور دیگر ممالک آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کے لیے بحری بیڑے بھیجیں، ایران کے بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملوں میں 90 فیصد کمی ہوگئی ہے، 100 سے زائد ایران کے بحری جہاز تباہ کیےگئے ہیں، ایرانی رجیم کا خاتمہ کیا گیا ،  ایران کی بحری فوج کو مکمل طور پر مفلوج کردیا گیا، ایران میں 7 ہزار کمرشل اور فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

امریکی صدر نے کہا کہ ایران کی ڈرون اور میزائل بنانےکی صلاحیت ختم کر رہے ہیں،  ایران کے دفاعی صنعتی ڈھانچے، اس کی میزائل اور ڈرون دوبارہ بنانے کی صلاحیت کو انتہائی جارحانہ انداز میں ختم کر رہے ہیں، امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں پھیلانے والے 30 بحری جہازوں کو تباہ کردیا، یقین سے نہیں کہاں جاسکتا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھائی ہیں یا نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران کی فوجی طاقت کو مکمل طور پر مفلوج کر دیا ہے وہ اب صرف نام کا شیر رہ گیا، وہ ایک ہفتہ پہلے تک کاغذی شیر نہیں تھا لیکن اب ہے، ایران نے آبنائے ہرمز کو ہتھیار کے طور  پر استعمال کرنےکی کوشش کر رہا ہے،  ہمارے پاس تیل کی اتنی بڑی مقدار ہےکہ ہم اب نمبر ون ہیں اور ہم کسی بھی دوسری قوم کے مقابلےمیں دگنا تیل پیدا کر رہے ہیں، بہت جلد یہ کسی بھی دوسری قوم سے تین گنا ہو جائےگا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  جزیرہ خارگ پر موجود تمام فوجی اہداف کو  مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا،اگر ضرورت پڑی تو جزیرہ خارگ پر مزید حملے بھی کر سکتے ہیں، ایران کا بحری اور فضائی دفاع اب مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے،  ایران کی پوری بحریہ 44 بحری جہاز سمندر میں ڈبو دیےگئے، تیل کی تنصیبات کو فی الحال نقصان نہیں پہنچایا گیا لیکن آپشنز کھلے ہیں، ایران کے پاس اب دفاع کے لیے صرف باتیں باقی رہ گئی ہیں۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ  ایران مذاکرات کرنا چاہتا ہے لیکن ابھی ہم تیار نہیں،  ایران کے جوہری پروگرام کو ‘آپریشن مڈ نائٹ ہیمر’ کے ذریعے فیصلہ کن دھچکا پہنچایا۔

 انہوں نے کہا کہ  نائن الیون سے پہلے اسامہ بن لادن سے متعلق خبردار کیا تھا، اگر اس وقت میری بات مانی جاتی تو نائن الیون کا واقعہ نہ ہوتا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر کیلئے فیلڈمارشل کا خصوصی خط لیکر آیا ہوں: محسن نقوی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب کا انعقاد
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
24 حلقوں میں پولنگ آج ہوگی، تمام انتظامات مکمل
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس رپورٹ، حیدرآباد میں کتے کے کاٹے کی شکار مریضہ کو جناح اسپتال لایا گیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ایران کے15رکنی وفدکو ویزے دینے سےانکار کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی: وزیراعلیٰ کے پی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
جی بی میں ہرطرف شیر، شیر کی آوازیں آرہی ہیں، پی ٹی آئی کے امیدوار پورے نہیں وہ قبل ازوقت دھاندلی کا واویلا کس منہ سے کررہے؟ عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
سیاست کےنام پر انتشار پھیلانے والوں سے اب کسی قسم کی بات نہیں ہوگی: وزیراعظم آزادکشمیر
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں 6 ارب روپے سے زائدکی مبینہ کرپشن کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
محکمہ موسمیات کے پیشگی الرٹس سےگلگت بلتستان میں سیکڑوں جانیں بچ گئیں
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ پر مشاورت، صدر زرداری کی سربراہی میں پی پی کا وفد حکومتی ارکان سے ملاقات کرےگا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ’صدف شمس‘ ویمنز ورلڈ میں نظر انداز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
ریچھ کے حملے میں 4 افراد زخمی، میئر نے ریچھ کو ذہین قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026