پی ٹی اے نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی طور پر معطل کردی


پی ٹی اے نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی طور پر معطل کردی

یہ اقدام ان علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر عوام کا تحفظ یقینی بنانے کے لیےکیا گیا: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی— فوٹو:فائل 

بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی طور پر معطل کردی گئی۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق مجاز اداروں کی ہدایات پر بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی معطل کی گئی ہے۔

پی ٹی اے نے بتایاکہ یہ اقدام ان علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر عوام کا تحفظ یقینی بنانے کے لیےکیا گیا۔

تاہم پی ٹی اے نے بیان میں اُن علاقوں کے نام نہیں بتائے جن میں موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل کی گئی ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *