Skip to content
  • Wednesday, 18 February 2026
  • 2:20 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی ٹی آئی رہنماؤں کو خبردار کردیا گیا تھا کہ 9 مئی پر کوئی رعایت نہیں ملے گی

حالیہ پوسٹس

  • ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے پری لائسنس ڈرائیونگ ٹریننگ لازمی قرار
  • وزیراعلیٰ کے پی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
  • لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد
  • کیا ناپاکی کی حالت میں روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
  • پسندیدہ موٹر رجسٹریشن نمبر فیس 20 لاکھ روپے تک
تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنماؤں کو خبردار کردیا گیا تھا کہ 9 مئی پر کوئی رعایت نہیں ملے گی

DAILY MITHAN Aug 3, 2025 0


پی ٹی آئی رہنماؤں کو خبردار کردیا گیا تھا کہ 9 مئی پر کوئی رعایت نہیں ملے گی

پی ٹی آئی قیادت کو واضح کر دیا گیا تھا کہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کا قانونی عمل بغیر کسی سیاسی سودے بازی کے آگے بڑھے گا: ذرائع۔ فوٹو فائل

اسلام آباد : پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اعلیٰ رہنماؤں بشمول چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو واضح الفاظ میں خبردار کر دیا گیا تھا کہ 9 مئی کو عسکری تنصیبات پر حملوں سے متعلق مقدمات میں ریاست کی جانب سے ’’کوئی سمجھوتہ، نرمی یا ڈیل نہیں ہوگی۔‘‘

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کو حالیہ ملاقاتوں کے دوران یہ پیغام دیدیا گیا تھا کہ ادارہ ’’9 مئی کے واقعات نظر انداز کرنے یا دفاعی اداروں پر تشدد میں ملوث افراد کو معاف کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ 

پی ٹی آئی قیادت کو واضح کر دیا گیا تھا کہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کا قانونی عمل بغیر کسی سیاسی سودے بازی کے آگے بڑھے گا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ’’کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔‘‘ حکام کا کہنا تھا کہ فوجی تنصیبات پر حملے، جن میں لاہور میں کور کمانڈر کی رہائش گاہ کو آگ لگانا اور جی ایچ کیو کے داخلی راستوں پر حملے شامل ہیں، ’’منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے اقدامات تھے، نہ کہ فوری یا اچانک پیش آنے والے واقعات۔‘‘ دو افراد پر خصوصی طور پر الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق، دونوں نے مظاہرین کو فون کالز کے ذریعے فوجی عمارتوں کو آگ لگانے کی ہدایات دی تھیں۔

یہ واقعات پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی 9 مئی 2023ء کو گرفتاری کے بعد پیش آئے، جس کے نتیجے میں ملک گیر احتجاج بھڑک اٹھا۔ 

فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد ریاست کی جانب سے سخت کریک ڈائون، وسیع پیمانے پر گرفتاریاں، اور فوجی و انسدادِ دہشت گردی کے قوانین کے تحت مقدمات کا آغاز ہوا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے پری لائسنس ڈرائیونگ ٹریننگ لازمی قرار
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ناپاکی کی حالت میں روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پسندیدہ موٹر رجسٹریشن نمبر فیس 20 لاکھ روپے تک
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ بھر میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
تمام اضلاع میں سڑکیں کھول دی گئی ہیں، کے پی حکومت کی رپورٹ پشاور ہائیکورٹ میں پیش
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
گھریلو ملازمہ سے زیادتی اور نازیبا ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
احتجاج، دھرنے، سڑکیں بند کرنے سے عمران خان کا علاج نہیں ہونا: گورنر کے پی
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا میں قومی ہاکی کھلاڑیوں کیساتھ انتظامیہ کا ناروا سلوک، کھلاڑی اور مینجمنٹ طلب
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی کھلاڑیوں کے پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے پر برطانوی اور بھارتی صحافیوں کی سخت تنقید
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
قومی کرکٹر حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
زکوٰۃ کی رقم ایک فرد کو دینا افضل ہے یا متعدد اشخاص میں تقسیم کرنا افضل ہے؟
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
کراچی میں کن سڑکوں پر ای چالان نہیں ہورہا؟ ڈی آئی جی ٹریفک نے عدالت میں جواب جمع کرا دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی اداکارہ پروینا دیش پانڈے کینسر سے لڑتے ہوئے چل بسیں
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ، درخواست دائر
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
دہشتگردوں کا کسٹم آفس اور پولیس پرحملہ، 2 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہونا امریکا کی پہلی ترجیح ہے: نائب امریکی صدر
DAILY MITHAN Feb 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
احسن اقبال کی امیر جماعت اسلامی بنگلادیش سے ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات، پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026