Skip to content
  • Monday, 19 January 2026
  • 12:57 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی ٹی آئی کا ناراض رہنماؤں کیخلاف ن لیگ، پی پی اور جے یو آئی سے مل کر الیکشن لڑنےکا فیصلہ

حالیہ پوسٹس

  • پنجاب میں بغیر ٹیسٹ ڈرائیونگ لائسنس کا دعویٰ غلط، ویب سائٹ جعلی ہے
  • گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف
  • گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف
  • ‘چاروں طرف سے پھنس گیا ہوں’، سانحہ گل پلازہ میں انتقال کرنیوالے شہری کا آخری مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا
  • اسلام آباد اور اسکے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا ناراض رہنماؤں کیخلاف ن لیگ، پی پی اور جے یو آئی سے مل کر الیکشن لڑنےکا فیصلہ

DAILY MITHAN Jul 19, 2025 0


سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کا ناراض رہنماؤں کیخلاف ن لیگ،  پی پی اور جے یو آئی سے مل کر الیکشن لڑنےکا فیصلہ

اتوار تک پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار دستبردار نہیں ہوئے تو حکومت اور اپوزیشن مل کر الیکشن لڑیں گے، طلحہ محمود، فوٹو: ایکس

پشاور: خیبرپختونخوا کے سینیٹ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  نےکاغذات واپس  نہ لینے  والے ناراض رہنماؤں کے خلاف  ن لیگ،  پیپلز پارٹی اور  جے یو آئی سے مل کر الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔

سینیٹ کے لیے پیپلز پارٹی کے امیدوار طلحہ محمود نے جیو نیوز کو بتایا کہ حکومت اور اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہےکہ اتوار تک پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار  دستبردار نہیں ہوئے تو حکومت اور اپوزیشن مل کر الیکشن لڑیں گے۔

طلحہ محمودکے مطابق فیصلہ جس اجلاس میں ہوا اس میں  پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ علی امین گنڈا پور بھی شریک تھے، اپوزیشن کی جانب سے پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

 طلحہ محمود نے بتایا کہ حکومت اور اپوزیشن نے معاہدے  پر عملدرآمدکی یقین دہانی کرائی ہے، حکومت کو 6  اور  اپوزیشن کو 5 نشستیں ملیں گی، پی ٹی آئی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے ناراض امیدواروں کے خلاف کاروائی کرےگی۔

اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہےکہ سیاسی کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ  جن امیدواروں کو بانی پی ٹی آئی نے نامزد نہیں کیا وہ کاغذات واپس لیں، سیاسی کمیٹی کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں کارروائی ہوگی۔

ناراض  رہنماؤں کا کاغذات نامزدگی کسی صورت واپس نہ لینےکا اعلان  

خیال رہےکہ ناراض پی ٹی آئی  رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی کسی صورت واپس نہ لینےکا اعلان  کرتے ہوئے سینیٹ انتخابات سے دستبردار ہونے سے انکار کردیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما خرم ذیشان  کا کہنا ہے کہ ‏بات سینیٹ الیکشن سے بہت آگے نکل چکی ہے، ‏ان سیاسی پارٹیوں سے اندرونی ساز باز کیا ہمارے لیڈرکا نظریہ ہوسکتا ہے؟ میرا سینیٹ انتخابات   سے دستبردار ہونے سے انکار ہے، جھکنے سے انکار ہے، مصلحتوں سے انکار ہے، بھاڑ میں جائے سیاست اور نشستیں، ہم اصول پرکھڑے ہیں اور   رہیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پنجاب میں بغیر ٹیسٹ ڈرائیونگ لائسنس کا دعویٰ غلط، ویب سائٹ جعلی ہے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
‘چاروں طرف سے پھنس گیا ہوں’، سانحہ گل پلازہ میں انتقال کرنیوالے شہری کا آخری مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد اور اسکے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایس بی سی اے نے عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
تعمیراتی کام اور ٹریفک مینجمنٹ نہ ہونے سے پانی کی کمی دور نہ کی جاسکی، چیف فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
بیدیاں روڈ پر گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازا میں لوگوں کو ریسکیو نہ کرنا حکومت کی نااہلی ہے: صدر انجمن تاجران سندھ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 میں پلیئرز کی سلیکشن کیسے ہوگی؟ نئی تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
گزشتہ سال کس قومی کھلاڑی کو کتنا کیش انعام ملا؟ تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ہولی فیملی اسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ آئندہ ہفتوں میں خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کرینگے: سابق امریکی سفیر
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ میں زندگیاں بچاتے ہوئے انتقال کرجانیوالے فائر فائٹر کی نمازِ جنازہ ادا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں کی بچی سے مبینہ زیادتی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نے موقع ضائع کر دیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پر 3 افراد کو سزائے موت
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ میں آگ سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ حکومت کرے گی: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
اسپین میں تیز رفتار ٹرین کو حادثہ، 21 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ میں تباہ کن آتشزدگی کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی، عمارت انتہائی پرانی ہونےکے باعث گرنےکا خدشہ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026