Skip to content
  • Sunday, 7 June 2026
  • 6:42 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سنگین حالات کے اثرات میں سے ایک ہے، مشرف زیدی

حالیہ پوسٹس

  • ‘پتا نہیں فلک شبیر جیسے لوگوں کا دماغ کب خواتین کےکپڑوں سے نکلےگا’، حنا پرویزکا گلوکارکے بیان پر ردعمل
  • واٹس ایپ میں ایک اہم اپ ڈیٹ کر دی گئی
  • ووٹوں کی گنتی شروع، نتائج آنے کا سلسلہ جاری
  • لائیو: گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے ابتدائی نتائج نقشے کی مدد سے دیکھیں 07 جون ، 2026
  • اس تصویر میں کتنے نمبر آپ دیکھ سکتے ہیں؟
Headline تازہ ترین

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سنگین حالات کے اثرات میں سے ایک ہے، مشرف زیدی

DAILY MITHAN Mar 10, 2026 0


پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سنگین حالات کے اثرات میں سے ایک ہے، مشرف زیدی

ایران پر حملے اور خطے میں دیگر برادر ممالک پر حملوں کی وجہ سے سنگین معاشی چیلنجز کا سامنا ہیں: وزیر اعظم کے ترجمان برائے بین الاقوامی میڈیا۔ فائل فوٹو

وزیر اعظم کے ترجمان برائے بین الاقوامی میڈیا مشرف زیدی کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سنگین حالات کے اثرات میں سے ایک ہے۔

اپنے ایک بیان میں مشرف زیدی نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی حملے اور خطے میں دیگر برادر ممالک پر حملوں کی وجہ سے سنگین معاشی چیلنجز  کا سامنا ہے۔

مشرف زیدی نے یہ بھی کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سنگین حالات کے اثرات میں سے ایک ہے، وزیر اعظم نے وسائل کے تحفظ اورپبلک سیکٹر میں کفایت شعاری کیلئے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

یاد رہے وزیر اعظم شہباز شریف نے خطے کی کشیدہ صورتحال کے باعث کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا آئندہ 2ماہ کے لیے سرکاری محکموں کی گاڑیوں کو ملنے والے ایندھن میں 50 فیصد کمی کی جارہی ہے جس سے ایمبولینسز اور عوامی استعمال کی بسیں مستثنیٰ ہوں گی۔

وزیر اعظم کے مطابق آئندہ دو ماہ کے لیے تمام سرکاری محکموں کی 60 فیصد سرکاری گاڑیاں گراؤنڈ کی جارہی ہیں، جبکہ کابینہ کے تمام ارکان، وزرا، مشیر، معاونین رضاکارانہ طورپر2 ماہ کی تنخواہ نہیں لیں گے اسی طرح ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں بھی 25 فیصد کٹوٹی کی جارہی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
‘پتا نہیں فلک شبیر جیسے لوگوں کا دماغ کب خواتین کےکپڑوں سے نکلےگا’، حنا پرویزکا گلوکارکے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک اہم اپ ڈیٹ کر دی گئی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
ووٹوں کی گنتی شروع، نتائج آنے کا سلسلہ جاری
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
لائیو: گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے ابتدائی نتائج نقشے کی مدد سے دیکھیں 07 جون ، 2026
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں کتنے نمبر آپ دیکھ سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کی سب سے چوڑی سڑک کونسی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ بلوچستان کا تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کو بچانے والے وارڈ بوائے کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
15سالہ سوریاونشی کو بھارتی کرکٹ ٹیم میں شامل کرنیکا فیصلہ، والدین کو بھی ساتھ رکھا جائیگا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کی جانب سے فلوٹنگ اے آئی سرچ بار فیچر کی آزمائش
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
آن ڈیوٹی تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کے بھائی کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
بسوں، ویگنوں، رکشوں، ٹیکسیوں میں کیو آر پینک بٹن نصب کرنیکا فیصلہ، یہ کسطرح کام کریگا؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر حکومتی مؤقف درست قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کا طبی معائنہ مکمل، طبیعت اب کیسی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
4 بار فٹبال ورلڈکپ فاتح کی درست پیشگوئی کرنیوالے نے اس سال کی ٹرافی جیتنے والی ٹیم کا نام بتا دیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
قلعہ عبداللّٰـہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
گیس غبارے میں پرواز، بحرِ اوقیانوس عبور کرکے ٹیم امریکا سے یورپ پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
کراچی میں آج سے گرمی مزید بڑھنے کا امکان، شہریوں کو دھوپ سے بچنے کی ہدایت
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
بلاول آزادکشمیر کی صورتحال پر ناخوش، اہم اجلاس طلب کرلیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
پرو ہاکی لیگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ میں ایک بار پھر ردوبدل
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
سرکاری اسکیم کے تحت پاکستانیوں نے حج پر 139ارب 16کروڑ روپے خرچ کیے
DAILY MITHAN Jun 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026