Skip to content
  • Sunday, 7 June 2026
  • 6:51 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘پہلے ایرانی قوم کو کسی دوسرے شہر منتقل کرو’، آیت اللہ خامنہ ای نے محفوظ مقام پر جانے سے انکار کیا

حالیہ پوسٹس

  • گلگت بلتستان میں پولنگ اسٹیشنوں کو دور منتقل کرکے ہماراووٹ بینک متاثرکیاگیا: قمر زمان کائرہ
  • ‘پتا نہیں فلک شبیر جیسے لوگوں کا دماغ کب خواتین کےکپڑوں سے نکلےگا’، حنا پرویزکا گلوکارکے بیان پر ردعمل
  • واٹس ایپ میں ایک اہم اپ ڈیٹ کر دی گئی
  • ووٹوں کی گنتی شروع، نتائج آنے کا سلسلہ جاری
  • لائیو: گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے ابتدائی نتائج نقشے کی مدد سے دیکھیں 07 جون ، 2026
Headline تازہ ترین

‘پہلے ایرانی قوم کو کسی دوسرے شہر منتقل کرو’، آیت اللہ خامنہ ای نے محفوظ مقام پر جانے سے انکار کیا

DAILY MITHAN Mar 2, 2026 0


پہلے ایرانی قوم کو کسی دوسرے شہر منتقل کرو، آیت اللہ خامنہ ای نے محفوظ مقام پر جانے سے انکار کیا

 سکیورٹی حکام نے بارہا آیت اللہ خامنہ ای سے کہا کہ کسی اور شہر منتقل ہوجائیں، زیر زمین بنکر میں چلے جائیں: ڈاکٹر عبدالماجد حکیم الٰہی

اسرائیلی اور امریکی حملے میں شہید ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر  آیت اللہ خامنہ  ای نے محفوظ مقام پر جانے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ پہلے ایرانی قوم کو کسی دوسرے شہر منتقل کرو۔

اسرائیلی اور امریکی حملے میں شہید ہونے والے ایرانی سپریم  لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے بھارت میں نمائندے ڈاکٹر عبدالماجد حکیم الٰہی نے بتایا ہے کہ سکیورٹی حکام نے بارہا آیت اللہ خامنہ ای سے کہا کہ کسی اور شہر منتقل ہوجائیں لیکن وہ کہتے تھےپہلے پوری ایرانی قوم کو کسی دوسرے شہر منتقل کرو۔

ڈاکٹر عبدالماجد حکیم الٰہی نے اپنے انٹریو میں بتایا ہے کہ سکیورٹی حکام نے بارہا آیت اللہ خامنہ ای سے کہا کہ کسی اور شہر منتقل ہوجائیں،  زیر زمین بنکر میں چلے جائیں۔

عبدالماجد کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کہتے تھے کہ پہلے پوری ایرانی قوم کو کسی دوسرے شہر منتقل کریں،  پہلے پوری ایرانی قوم کو زیر زمین بنکر منتقل کریں۔

ڈاکٹر عبدالماجد نے بتایا کہ  آیت اللہ خامنہ ای گھر میں دفتر میں تھے جب میزائل حملہ کیا گیا، ان  کی اہلیہ، بہو اور پوتے بھی شہید ہوئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
گلگت بلتستان میں پولنگ اسٹیشنوں کو دور منتقل کرکے ہماراووٹ بینک متاثرکیاگیا: قمر زمان کائرہ
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
‘پتا نہیں فلک شبیر جیسے لوگوں کا دماغ کب خواتین کےکپڑوں سے نکلےگا’، حنا پرویزکا گلوکارکے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک اہم اپ ڈیٹ کر دی گئی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
ووٹوں کی گنتی شروع، نتائج آنے کا سلسلہ جاری
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
لائیو: گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے ابتدائی نتائج نقشے کی مدد سے دیکھیں 07 جون ، 2026
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں کتنے نمبر آپ دیکھ سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کی سب سے چوڑی سڑک کونسی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ بلوچستان کا تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کو بچانے والے وارڈ بوائے کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
15سالہ سوریاونشی کو بھارتی کرکٹ ٹیم میں شامل کرنیکا فیصلہ، والدین کو بھی ساتھ رکھا جائیگا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کی جانب سے فلوٹنگ اے آئی سرچ بار فیچر کی آزمائش
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
آن ڈیوٹی تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کے بھائی کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
بسوں، ویگنوں، رکشوں، ٹیکسیوں میں کیو آر پینک بٹن نصب کرنیکا فیصلہ، یہ کسطرح کام کریگا؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر حکومتی مؤقف درست قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کا طبی معائنہ مکمل، طبیعت اب کیسی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
4 بار فٹبال ورلڈکپ فاتح کی درست پیشگوئی کرنیوالے نے اس سال کی ٹرافی جیتنے والی ٹیم کا نام بتا دیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
قلعہ عبداللّٰـہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
گیس غبارے میں پرواز، بحرِ اوقیانوس عبور کرکے ٹیم امریکا سے یورپ پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
کراچی میں آج سے گرمی مزید بڑھنے کا امکان، شہریوں کو دھوپ سے بچنے کی ہدایت
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
بلاول آزادکشمیر کی صورتحال پر ناخوش، اہم اجلاس طلب کرلیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
پرو ہاکی لیگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ میں ایک بار پھر ردوبدل
DAILY MITHAN Jun 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026