Skip to content
  • Monday, 19 January 2026
  • 2:24 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پنجاب، سندھ، پختونخوا کے مختلف چیمبر آف کامرس نے بجٹ تجاویز مسترد کردیں

حالیہ پوسٹس

  • سانحہ گل پلازہ کے تمام متاثرین کی بحالی کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ کا اعلان
  • ’کرسچن صہیونیت‘ خطرناک نظریہ ہے جو عیسائیوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے: یروشلم مسیحی رہنما
  • کشمیر میں بے بسی کا احساس ہے، مودی حکومت کو انکی کوئی پرواہ نہیں: سابق ’را‘ چیف
  • مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کا فلسطینی گھروں پر حملہ، گھر اور گاڑیاں نذر آتش
  • سانحہ گل پلازہ میں لاپتا افراد کی تعداد 73 ہوگئی، خواتین بھی شامل
کاروبار

پنجاب، سندھ، پختونخوا کے مختلف چیمبر آف کامرس نے بجٹ تجاویز مسترد کردیں

DAILY MITHAN Jun 10, 2025 0


پنجاب، سندھ، پختونخوا کے مختلف چیمبر آف کامرس نے بجٹ تجاویز مسترد کردیں

بجٹ میں ٹیکس نیٹ اور صنعتی پیداوار بڑھانے کی بات نہیں کی گئی، صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری— فوٹو:فائل

پنجاب، سندھ،خیبرپختونخوا کے مختلف چیمبر  آف کامرس نے آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز کو مسترد کر دیا۔

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر جاوید بلوانی کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ٹیکس نیٹ اور صنعتی پیداوار بڑھانے کی بات نہیں کی گئی جبکہ ایل سی سی آئی کے صدر میاں ابوذر شاد کا ہے کہ بجٹ بہتر ہے تاہم بجٹ مزید بہتر بنایا جا سکتا تھا، ٹیکس نیٹ بڑھانے کے بجائے پہلے سے ٹیکس دینے والوں پر بوجھ ڈالنا مناسب قدم نہیں۔

اس کے علاوہ مختلف چیمبرز آف کامرس کے مطابق بجٹ میں ان کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز کو نظر انداز کیا گیا، صنعتکاروں کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا اور ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے کوئی پالیسی نہیں دی گئی، گرین انرجی پرٹیکس سے صنعتوں اور کاروبار پر مزید بوجھ پڑے گا۔ 

فیصل آباد، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ کے چیمبر آف کامرس کے صدور نے بجٹ تجاویز سے مجموعی طور پر مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ برآمدکنندگان کے لیے کوئی پیکج نہیں دیا گیا، بجٹ تجاویز سے لگتا ہے کہ برآمدات میں کمی ہو جائے گی۔

حیدرآباد اور سکھرچیمبر کے تاجروں نے بھی بجٹ تجاویز کو عوام دشمن اور تاجردشمن بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ میں تاجروں کے لیے کوئی ریلیف نہیں دیا گیا۔

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے تاجروں نے پراپرٹی سیکٹرکو ریلیف دینے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور ٹیکس میں کمی کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ بجٹ میں کسی قسم کی سرمایہ کاری پالیسی دی گئی اور نہ ہی مقامی سرمایہ کاروں کو پروموٹ کیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا دائرہ کار مزید شعبوں تک بڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
کاروبار
پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2025
کاروبار
جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن ’کر ڈالو، آخری موقع‘ میں صنعت کاروں، معاشی ماہرین کی بجٹ پر گفتگو
DAILY MITHAN Jun 16, 2025
کاروبار
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2025
کاروبار
ایف بی آرکا یکم جولائی سے ڈیجیٹل پروڈکشن ٹریکنگ سسٹم کے نفاذ میں تیزی لانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2025
کاروبار
چیئرمین ایف بی آرکا امیر طبقے کی جانب سے 1233 ارب روپے ٹیکس چوری کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 14, 2025
کاروبار
ایران اسرائیل جنگ میں سونے کی طلب بڑھ گئی، قیمت میں اضافہ
DAILY MITHAN Jun 14, 2025
کاروبار
نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 14, 2025
کاروبار
سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2025
کاروبار
بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2025
کاروبار
2 سال میں ترسیلاتِ زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2025
کاروبار
اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح چھونے کےبعد ایک لاکھ 24 ہزار 93 پوائنٹس پر بند
DAILY MITHAN Jun 12, 2025
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2025
کاروبار
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
DAILY MITHAN Jun 12, 2025
کاروبار
امریکاچین تجارتی معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 11, 2025
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2025
کاروبار
حکومت کا الیکٹرک گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2025
کاروبار
سینیٹ میں بھی بجٹ پیش، سفارشات کیلئے قائمہ کمیٹی کے سپرد
DAILY MITHAN Jun 11, 2025
کاروبار
دفاع کیلئے 2 ہزار 550 ارب روپے رکھےگئے ہیں، بجٹ دستاویز
DAILY MITHAN Jun 10, 2025

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026