Skip to content
  • Friday, 23 January 2026
  • 1:01 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘پاکستان نے 6 بھارتی جہاز گرائے مگر بھارت پاکستان کا کوئی جہاز لاک کرکے فائر بھی نہ کرسکا’

حالیہ پوسٹس

  • حکومت طویل مدتی سرمایہ کاری کو فروغ دینےکیلئے پرعزم ہے، وفاقی وزیرخزانہ
  • وادی تیراہ میں بارش اور شدید برفباری، 100 کےقریب گاڑیاں روڈ پرپھنس گئیں، ریسکیو آپریشن جاری
  • پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے
  • ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، پلیئرز نے ہاتھ بھی ملائے
  • ہاکی ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
تازہ ترین

‘پاکستان نے 6 بھارتی جہاز گرائے مگر بھارت پاکستان کا کوئی جہاز لاک کرکے فائر بھی نہ کرسکا’

DAILY MITHAN Jun 6, 2025 0


پاکستان نے 6 بھارتی جہاز گرائے مگر بھارت پاکستان کا کوئی جہاز لاک کرکے فائر بھی نہ کرسکا

جس طرح بھارتی جہاز گرنے کی خبریں موصول ہوئیں تو شروع میں یقین کرنا مشکل تھا مگر پھر جہاز گرنے کا مقام بھی بتایا گیا تو خبر دی، شہزاد اقبال/ فائل فوٹو 

اسلام آباد:  اینکر پرنس اور تجزیہ کار شہزاد اقبال نے کہا ہے کہ حالیہ پاک بھارت جنگ میں  پاکستان نے 6  بھارتی جنگی جہاز گرائے مگر بھارت پاکستان کا کوئی جہاز لاک کرکے فائر بھی نہ کر سکا۔ 

جیو پوڈ کاسٹ میں گفتگو کتے ہوئے شہزاد اقبال نے کہا کہ حالیہ بھارتی جارحیت کے جواب  میں پاکستان کا رسپانس کیلکیو لیٹڈ اور مضبوط تھاجبکہ  پاکستان نے جلد بازی میں رسپانس نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ائیرفورس کی صلاحیتوں کا  اندازہ تو تھا لیکن پاکستان نے جس طرح رافیل کے حملے کو ناکام بنایا تو یہ ہماری بڑی فتح تھی۔ 

ان کا کہنا تھا کہ میں نے ائیر فورس کے لوگوں سے پوچھا پاکستان کا بجٹ 9 بلین ڈالر ہے جبکہ انڈیا کا بجٹ 86 بلین ڈالر ہے تو اس طرح آپ کے پاس جو سکیورٹی ہے وہ انڈیا کے پاس بھی ہوگی تو انہوں نے مجھے جواب دیا ہمارا سسٹم بھارت سے زیادہ ایڈوانس ہے اور اسی کا حقیقی مظاہرہ ہم نے حالیہ جنگ میں دیکھا۔ 

شہزاد اقبال نے کہا کہ جب فضائی جنگ ہو رہی تھی تو ہمارے 40 جہاز تھے اورانڈیا کے 80 جہاز تھے مگر  ہماری ائیر فورس کی صلاحیتوں کے ساتھ یہ ایک معجزہ تھا کہ ناصرف ہمارا کوئی جہاز نہیں گرا بلکہ بھارتی ائیر فورس ہمارا کوئی جہاز لاک کرکے میزائل بھی فائر نہیں کر سکی جبکہ ہم نے انڈیا کے رافیل سمیت دیگر جہاز گرائے۔

شہزاد اقبال نے کہا کہ جس طرح بھارتی جہاز گرنے کی خبریں موصول ہوئیں تو شروع میں یقین کرنا مشکل تھا مگر ہمیں جہاں سے اطلاع ملی انہوں نے جگہ بھی بتائی کے یہاں جہاز گرے ہوئے ہیں اور یہ بہت خوشی کا لمحہ تھا کہ ہم نے بھارت کے رافیل سمیت دیگر جہاز گرائے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
حکومت طویل مدتی سرمایہ کاری کو فروغ دینےکیلئے پرعزم ہے، وفاقی وزیرخزانہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
وادی تیراہ میں بارش اور شدید برفباری، 100 کےقریب گاڑیاں روڈ پرپھنس گئیں، ریسکیو آپریشن جاری
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، پلیئرز نے ہاتھ بھی ملائے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ہاکی ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
امریکا نے غزہ پیس بورڈ کے بعد’نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کر دیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کمیٹی قائم کر دی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، 3 صحافیوں سمیت مزید 15 فلسطینی شہید
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبداللہ انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آج سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں ہوئی، اعداد و شمار جاری
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے لمبی عمر کا راز دریافت کرلیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
متحدہ عرب امارات کا اے آئی کی مدد سے مصنوعی بارش سے پانی کی قلت دور کرنے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
مکہ مکرمہ، منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کا ایک اور بڑا نقصان دریافت
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
غزہ پیس بورڈ میں جانا فقط ٹرمپ کی آشیر باد حاصل کرنا ہے، مولانا فضل الرحمان
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے کو شکست دیکر پاکستان اگلے مرحلے میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر اپوزیشن کا حکومت سے ایوان کو اعتماد میں لینےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کی جانب سے ایک وئیر ایبل اے آئی پن کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
اہلیہ سے طلاق کے بعد بھارتی کرکٹر کو گرل فرینڈ بھی چھوڑ گئی، جوڑے نے ایک دوسرے کو اَن فالو کردیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
گل پلازہ میں آگ کس وقت لگی، ایمبولنس کب پہنچنا شروع ہوئیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026