Skip to content
  • Sunday, 7 June 2026
  • 7:45 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا

حالیہ پوسٹس

  • ابھی تک موصول متعدد فارم45کے مطابق پی ٹی آئی کوبرتری حاصل ہے، شفیع جان کا دعویٰ
  • لمبی اور صحت مند زندگی کیلئے ہر ہفتے کتنے گھنٹے ورزش کرنا چاہیے؟
  • مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے اسمبلی سے نکالا جائےگا، بلاول
  • گلگت بلتستان میں پولنگ اسٹیشنوں کو دور منتقل کرکے ہماراووٹ بینک متاثرکیاگیا: قمر زمان کائرہ
  • ‘پتا نہیں فلک شبیر جیسے لوگوں کا دماغ کب خواتین کےکپڑوں سے نکلےگا’، حنا پرویزکا گلوکارکے بیان پر ردعمل
پاکستان

پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا

DAILY MITHAN May 14, 2026 0


پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا

فوٹو: فائل

پاکستان نے  بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت میں اب مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازیں مثبت پیش رفت ہیں، ان آوازوں پر بھارتی حکومت کے مثبت ردعمل کے منتظر ہیں، ٹریک ٹو یا بیک ڈور رابطوں کا علم نہیں ہے۔

پاکستان نے بنوں فتح خیل پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ معاملے پر افغان ناظم الامور کو طلب کر کہ دی مارش کیا گیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملےکی منصوبہ بندی افغان سرزمین سے کی گئی، پاکستان دہشتگرد نیٹ ورکس اور سہولت کاروں کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔

ترجمان کے مطابق امریکا اور  چین میں رابطوں کو دیکھ رہے ہیں،  وزیراعظم کے دورہ چین سے متعلق تاریخ فائنل ہونے پر اعلان کریں گے، پاکستان خطے میں امن، استحکام اور  خوشحالی کیلئے سفارتکاری اور بامعنی مذاکرات پر یقین رکھتا ہے۔

ترجمان نے سی بی ایس کی ایرانی طیارے سے متعلق رپورٹ کو گمراہ کن اور حقائق کے منافی قرار دیا اور کہا کہ ایرانی طیارہ سفارتی عملے اور انتظامی امور کیلئے جنگ بندی کے دوران اسلام آباد آیا۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کا وقت ختم ، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت کے متنازع آبی منصوبے روکنے کیلئے زور دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
28 ویں ترمیم بہت بڑی غلطی ہوگی، پتہ نہیں حکمران کس طرح ملک چلانا چاہتے ہیں: محمود خان اچکزئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا سے شیئر کرنےکی رپورٹس کو سختی سے مستردکردیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
وفاقی جامعہ اردو کے اساتذہ کا بھی مطالبات کی تکمیل تک تدریسی عمل اور امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
حکومت آزادکشمیر نے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر آئینی رہنمائی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائرکردیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
افغانستان سے حملوں نے ہمارے صبر کا امتحان لیا، اپنے شہریوں اور اداروں پر حملے برداشت نہیں: پاکستان
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
پنجاب میں کاروباری مراکز کے نئے اوقات مقرر
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
بجٹ تجاویز پر پیپلزپارٹی کے حكومت سے اختلافات برقرار، مذاكرات میں پیش رفت نہ ہوسكی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
پاکستان
کے پی میں فارورڈ بلاک پروپیگنڈا ہے، جب تک عمران خان کا نیا پیغام نہیں آتا، میں ہی وزیراعلیٰ رہوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026