پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے 4 نومبر کو کھیلا جائےگا،فوٹو: فائل

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔

 پاکستان پلیئنگ الیون میں  عبداللہ شفیق، صائم ایوب،  بابر اعظم،  محمد رضوان، کامران غلام، سلمان علی آغا، محمد عرفان خان، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور محمد حسنین  شامل ہیں۔

پاکستان  اور  آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے 4 نومبر کو کھیلا  جائےگا۔

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *