Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 8:54 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان سے جنگ میں رافیل طیارے گرنے پر مودی کی رافیل ڈیل کا تنازع ایک بار پھر کھڑا ہوگیا

حالیہ پوسٹس

  • یورپی ممالک نے ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں کو مسترد کردیا
  • جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد تاحال لاپتہ
  • مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
  • گل پلازہ متاثرین کا الزام
  • آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں
پاکستان

پاکستان سے جنگ میں رافیل طیارے گرنے پر مودی کی رافیل ڈیل کا تنازع ایک بار پھر کھڑا ہوگیا

DAILY MITHAN May 21, 2025 0


پاکستان سے جنگ میں رافیل طیارے گرنے پر مودی کی رافیل ڈیل کا تنازع ایک بار پھر کھڑا ہوگیا

فوٹو: فائل

پاکستان کے ساتھ جنگ میں بھارت کے رافیل طیارے گرانے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی رافیل ڈیل کا تنازع ایک بار پھر کھڑا ہو گیا ہے۔ 

فرانس سے رافیل جنگی جہازوں کی خریداری کا معاہدہ حالیہ بھارتی تاریخ کا سب سے متنازع دفاعی سودا رہا ہے۔ 

ابتداء میں اسے بھارتی فضائیہ کو جدید بنانے کی ایک اسٹریٹجک ضرورت قرار دیا گیا، مگر نریندر مودی کے دور میں یہ معاہدہ بدعنوانی اور اقرباء پروری کی علامت بن گیا۔ 

2016 میں بھارت نے فرانس سے 36 رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کیا، جس کی مالیت 7.4 ارب ڈالر تھی۔ اس معاہدے کا سب سے متنازع پہلو، انیل امبانی کے ریلائنس گروپ کو آفسیٹ پارٹنر کے طور پر منتخب کرنا تھا، جس کے تحت رافیل بنانے والی فرانسیسی کمپنی ڈاسو ایوی ایشن کو اس ڈیل سے حاصل ہونے والی رقم کا ایک حصہ بھارت کے دفاعی شعبے میں دوبارہ لگانا تھا۔ 

ریلائنس کو ہوا بازی کی صنعت میں کوئی تجربہ نہیں تھا، لیکن مودی حکومت نے اُسے راتوں رات دفاعی شعبے میں شامل کر لیا۔ 

یہ تنازع 2019 کے عام انتخابات سے پہلے اپوزیشن کے لیے ایک بڑا انتخابی نعرہ بن گیا۔ کانگریس رہنما راہول گاندھی نے پارلیمنٹ میں اور عوامی جلسوں میں بار بار وزیراعظم مودی پر کرونی کیپٹلزم کا الزام لگایا کہ اُنہوں نے بی جے پی سے قریبی تعلقات کی وجہ سے انیل امبانی کو آفسیٹ شرائط کے ذریعے فائدہ پہنچایا اور سرکاری ادارے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کو نظر انداز کیا۔ 

ایک اور بڑا تنازع فی طیارہ قیمت تھی۔ 

بھارتی حکومت کے مطابق ایک رافیل کی قیمت تقریباً 900 کروڑ روپے ہے، لیکن لیک ہونے والے فرانسیسی دستاویزات کے مطابق اصل معاہدے میں قیمت کافی کم تھی۔ 

2018 میں بھارتی سپریم کورٹ نے رافیل ڈیل کو چیلنج کرنے والی درخواستیں مسترد کر دیں مگر عدالت نے شفافیت کی کمی پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ 

2021 میں فرانس نے بھی اس متنازع سودے کی تحقیقات شروع کیں۔ الزام تھا کہ کئی ملین یورو خفیہ کمیشن کی صورت میں دیئے گئے، جس میں سے کچھ رقم بھارتی حکام کو بطور رشوت دی گئی۔ 

معاملہ 2023 تک چلتا رہا، لیکن مودی سرکار کی طرف سے بین الاقوامی تعاون کی درخواستوں کو نظر انداز کیا جاتا رہا۔

 اس وقت تازہ صورتِ حال یہ ہے کہ ریلائنس ایرو اسپیس انڈسٹریز کے خلاف تحقیقات جاری ہیں اور دہلی ہائی کورٹ میں ایک درخواست زیرِ سماعت ہے جس میں رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت بھارتی اور فرانسیسی حکام کے درمیان اس ڈیل سے متعلق خفیہ رابطوں تک رسائی کی استدعا کی گئی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ، پی ٹی آئی کو بعض معاملات میں بہتری لانی چاہیے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
9 مئی سے متعلق پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی ہے: سلمان اکرم
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی کو صوبے کی صورتحال کا علم نہیں: فیصل کریم کنڈی
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
اسپتالوں کا قیام ہو یا تعلیمی نظام میں بہتری، سندھ حکومت ہر شعبےکی بہتری کیلئےکام کر رہی ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، جوابی فائرنگ سے 2 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
معرکہ حق میں کامیابی کے بعدہمارے لڑاکاطیاروں کی مانگ بڑھ گئی،کئی ممالک خریداری کیلئےبات کررہے ہیں:وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
کل اپوزيشن لیڈر کی تعیناتی ہوجائےگی، اسپیکر قومی اسمبلی کی تحریک انصاف کو یقین دہانی
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی بتائیں دہشتگردی میں افغانستان ملوث نہیں تو کون ہے؟ فیصل کنڈی
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
پاکستان
اسحاق ڈار کا عباس عراقچی کو فون، ایران کی موجودہ صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
پاکستان
امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد مارے گئے
DAILY MITHAN Jan 12, 2026
پاکستان
پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 12, 2026
پاکستان
پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
DAILY MITHAN Jan 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026