Skip to content
  • Monday, 19 January 2026
  • 2:15 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6 ہزار 482 پوائنٹس گرگیا

حالیہ پوسٹس

  • کشمیر میں بے بسی کا احساس ہے، مودی حکومت کو انکی کوئی پرواہ نہیں: سابق ’را‘ چیف
  • مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کا فلسطینی گھروں پر حملہ، گھر اور گاڑیاں نذر آتش
  • سانحہ گل پلازہ میں لاپتا افراد کی تعداد 73 ہوگئی، خواتین بھی شامل
  • امریکی فوج کا شام میں فضائی حملہ، القاعدہ دہشتگرد ہلاک
  • چیئر مین پی سی بی نے قومی ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رُکوا دیں
کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6 ہزار 482 پوائنٹس گرگیا

DAILY MITHAN May 8, 2025 0


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6 ہزار 482 پوائنٹس گرگیا

فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی رہی اور 100 انڈیکس 6 ہزار 482 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 3 ہزار 526 پر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس بھارتی جارحیت کی وجہ سے گزشتہ روز 3 ہزار 559 پوائنٹس کم ہوا تھا۔

آج بازار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے  پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کے قیام میں مدد کی پیشکش پر مثبت کھلا، ایک موقع پر انڈیکس 1800 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 11ہزار 881 تک پہنچ گیا۔

لیکن پھر بھارت کے ڈورن حملوں پر انڈیکس نے گرنا شروع کیا لیکن سرکاری تصدیق پر گراوٹ کے بریک فیل ہوگئے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی رول بک کے تحت ایس ای 30 انڈیکس کی 5 فیصد سے زائد گراوٹ پر کاروبار کو 12 بج کر 34 منٹ پر  ایک گھنٹے کے لیے روکنا پڑا۔

انڈیکس گرنےکا سلسلہ ایک گھنٹےکے تعطل کے بعد بھی برقرار  رہا اور  ایک موقع پر انڈیکس 8 ہزار 410 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ ایک ہزار 598 تک گرا۔

لیکن پھر کاروبار کے اختتام تک انڈیکس 6 ہزار 482 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 3 ہزار 526 پر بند ہوا۔

100 انڈیکس کی ایک کاروباری دن سے دوسرے کاروباری دن کی بندش کی یہ ریکارڈ گراوٹ ہے۔انڈیکس 4  اپریل کی اپنی بلند ترین سطح سے 17 ہزار 269 پوائنٹس گرچکا ہے۔

شیئرز بازار میں آج 65 کروڑ 33 لاکھ شیئرز کے سودے 35 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 819 ارب روپے جب کہ تین دن میں ایک ہزار 282  ارب روپے کم ہوکر 12 ہزار 525 ارب روپے ہوگئی ہے۔

22 اپریل کو  پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج 12.6 فیصد گرا ہے اور 22 اپریل سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج 14,904 پوائنٹس کم ہوا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا دائرہ کار مزید شعبوں تک بڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
کاروبار
پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2025
کاروبار
جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن ’کر ڈالو، آخری موقع‘ میں صنعت کاروں، معاشی ماہرین کی بجٹ پر گفتگو
DAILY MITHAN Jun 16, 2025
کاروبار
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2025
کاروبار
ایف بی آرکا یکم جولائی سے ڈیجیٹل پروڈکشن ٹریکنگ سسٹم کے نفاذ میں تیزی لانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2025
کاروبار
چیئرمین ایف بی آرکا امیر طبقے کی جانب سے 1233 ارب روپے ٹیکس چوری کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 14, 2025
کاروبار
ایران اسرائیل جنگ میں سونے کی طلب بڑھ گئی، قیمت میں اضافہ
DAILY MITHAN Jun 14, 2025
کاروبار
نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 14, 2025
کاروبار
سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2025
کاروبار
بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2025
کاروبار
2 سال میں ترسیلاتِ زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2025
کاروبار
اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح چھونے کےبعد ایک لاکھ 24 ہزار 93 پوائنٹس پر بند
DAILY MITHAN Jun 12, 2025
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2025
کاروبار
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
DAILY MITHAN Jun 12, 2025
کاروبار
امریکاچین تجارتی معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 11, 2025
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2025
کاروبار
حکومت کا الیکٹرک گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2025
کاروبار
سینیٹ میں بھی بجٹ پیش، سفارشات کیلئے قائمہ کمیٹی کے سپرد
DAILY MITHAN Jun 11, 2025
کاروبار
پنجاب، سندھ، پختونخوا کے مختلف چیمبر آف کامرس نے بجٹ تجاویز مسترد کردیں
DAILY MITHAN Jun 10, 2025

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026