Skip to content
  • Friday, 13 February 2026
  • 3:48 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وفاقی کابینہ کا پختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنےکا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
  • مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد
  • عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، دعا کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتا: شاہ محمود
  • نجومی کا ‘کالا جادو’ کرنے کا دعویٰ، بیٹی نے ماں کو ہی قتل کر ڈالا
  • چین میں سڑک پر پڑنے والے گڑھے نے تباہی مچادی، ویڈیو وائرل
پاکستان

وفاقی کابینہ کا پختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنےکا اعلان

DAILY MITHAN Aug 18, 2025 0


وفاقی کابینہ کا پختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنےکا اعلان

بارشوں اور سیلاب متاثرین کےلیے امدادی سرگرمیوں پر اعلیٰ سطح اجلاس—فوٹو: پی آئی ڈی 

وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کےلیے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ دینےکا اعلان کردیا۔

بارشوں اور سیلاب متاثرین کےلیے  امدادی سرگرمیوں پر  اعلیٰ سطح اجلاس میں وزیرِ اعظم نے خیبرپختونخوا میں بارشوں و سیلاب سے متاثرین کی مدد کےلیے  وفاقی اداروں کو  مزید متحرک ہونے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم شہباز شریف نےکہاکہ مصیبت کی اس گھڑی میں کوئی وفاقی، کوئی صوبائی حکومت نہیں، متاثرہ لوگوں کی مدد و بحالی یقینی بنانی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ این ایچ اے شاہراہوں کی بحالی میں صوبائی یا قومی شاہراہوں میں فرق نہ کرے، امداد کے لیے راستے کھولنا پہلی ترجیح ہونی چاہیے، انہوں نے کہا کہ وفاق جاں بحق افراد کے اہل خانہ اور  متاثرین کو  وزیرِ اعظم پیکج کے تحت امدادی رقوم بھی دے گا۔

 وزیر اعظم نے وزارت خزانہ کو  این ڈی ایم اے کو ضروری وسائل فراہم کرنے اور  بینظیر  انکم سپورٹ پروگرام کو متاثرین کی مدد کیلئے متحرک ہونے کی ہدایت کردی۔

دوسری جانب وفاقی حکومت نے تمام متعلقہ وزرا کو 24 گھنٹوں میں خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر  اور گلگت بلتستان کے متاثرہ علاقوں میں پہنچنے کاحکم دیدیا، ساتھ ہی امدادی کاموں کی براہ راست نگرانی کی بھی ہدایت کردی۔

وفاقی وزیر  مصدق ملک نےکہا کہ بارشوں اور  سیلاب متاثرین کی بحالی کےلیے وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کرے گی اور کوئی تفریق نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے کہاکہ  اگلے 24گھنٹوں میں تما م شاہراہیں کھول دی جائیں گی،  صوبائی حکومتوں سے درخواست ہےکہ جو  آبادیاں ندی نالوں کے راستے میں ہیں انہیں خطرے سے نکالیں، یہ نالے نہیں، یہ طوفانی قوت ہے۔

وزیر اطلاعات عطا تارڑ  نےکہا کہ وزیر اعظم نے واضح کیا ہےکہ سلاب متاثرین کی بحالی قومی فریضہ ہے،  اس آفت سے مل کر نکلیں گے۔

یاد رہےکہ  حالیہ مون سون بارشوں میں اب تک 660 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جس میں سے 392 اموات خیبر پختونخوا میں رپورٹ ہوئیں۔

اس کے علاوہ پنجاب میں 164، سندھ میں 29، بلوچستان میں 20، گلگت بلتستان میں 32، آزاد کشمیر میں 15 اور اسلام آباد میں 8 افراد جاں بحق ہوئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
دہشتگردی کو محرومی سے کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟ وزیراعلیٰ بلوچستان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
حکومت کا موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
موجودہ حکومت جمہوریت کیساتھ مذاق ہے، شفاف طریقے سے حکومت بنالیں ، ہم قبول کریں گے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026