Skip to content
  • Sunday, 7 June 2026
  • 7:01 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وزیراعلیٰ سندھ کے ہیلی کاپٹر کیلئے پائلٹس اور اسسٹنٹ پائلٹ کی بھرتی کا عمل شروع

حالیہ پوسٹس

  • مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے اسمبلی سے نکالا جائےگا، بلاول
  • گلگت بلتستان میں پولنگ اسٹیشنوں کو دور منتقل کرکے ہماراووٹ بینک متاثرکیاگیا: قمر زمان کائرہ
  • ‘پتا نہیں فلک شبیر جیسے لوگوں کا دماغ کب خواتین کےکپڑوں سے نکلےگا’، حنا پرویزکا گلوکارکے بیان پر ردعمل
  • واٹس ایپ میں ایک اہم اپ ڈیٹ کر دی گئی
  • ووٹوں کی گنتی شروع، نتائج آنے کا سلسلہ جاری
Headline تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ کے ہیلی کاپٹر کیلئے پائلٹس اور اسسٹنٹ پائلٹ کی بھرتی کا عمل شروع

DAILY MITHAN May 16, 2026 0


وزیراعلیٰ سندھ کے ہیلی کاپٹر کیلئے پائلٹس اور اسسٹنٹ پائلٹ کی بھرتی کا عمل شروع

انٹرویو کے لیے صرف منتخب امیدواروں کو طلب کیا جائے گا: حکام/فوٹوفائل 

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  کے ہیلی کاپٹر کیلئے اسپیشل گریڈ میں 3 افسران کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

مراد علی شاہ کے ہیلی کاپٹر کے لیے 2 پائلٹس اور ایک اسسٹنٹ ڈپٹی چیف انجینئر کی بھرتی کیلئے مطلوبہ تجربات کے حامل امیدواروں سے درخواستیں 15 روز میں طلب کی گئی ہیں۔

 امیدواروں کا پی سی سی اے لائسنس ہولڈر، امتحان پاس ہونا لازمی ہے اسی طرح  امیدوار کی زیادہ سے زیادہ عمر 57 سال اور  تعلیمی قابلیت کے لیے بیچلر اف انجینئرنگ ہونا لازم ہے۔

 پائلٹس کیلئے فلائنگ کا کم از کم تجربہ 4500 گھنٹے جبکہ اسسٹنٹ کیلئے تجربہ 3500 گھنٹے لازم ہے،  ایسے امیدوار ناہل قرار دیے جائیں گے جو اپنی ذاتی خامی کے باعث قبل از وقت ریٹائرڈ یا برطرف کیے گئے ہوں، پائلٹ کی غلطی یا فلائٹ سیفٹی خلاف ورزیوں پر کوئی حادثہ ہو تو ایسے امیدوار بھی نااہل قرار دیے جائیں گے۔

 ذرائع کے مطابق درخواست کے خواہشمند افراد کو کوائف میں سی وی، تجربے کے سرٹیفکیٹس، شناختی کارڈ کی کاپیز ڈائریکٹر چیف منسٹر ہیلی کاپٹر فلائٹ حکومت سندھ جمع کرائی جائیں۔

حکام کے مطابق انٹرویو کے لیے صرف منتخب امیدواروں کو طلب کیا جائے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے اسمبلی سے نکالا جائےگا، بلاول
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
گلگت بلتستان میں پولنگ اسٹیشنوں کو دور منتقل کرکے ہماراووٹ بینک متاثرکیاگیا: قمر زمان کائرہ
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
‘پتا نہیں فلک شبیر جیسے لوگوں کا دماغ کب خواتین کےکپڑوں سے نکلےگا’، حنا پرویزکا گلوکارکے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک اہم اپ ڈیٹ کر دی گئی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
ووٹوں کی گنتی شروع، نتائج آنے کا سلسلہ جاری
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
لائیو: گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے ابتدائی نتائج نقشے کی مدد سے دیکھیں 07 جون ، 2026
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں کتنے نمبر آپ دیکھ سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کی سب سے چوڑی سڑک کونسی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ بلوچستان کا تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کو بچانے والے وارڈ بوائے کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
15سالہ سوریاونشی کو بھارتی کرکٹ ٹیم میں شامل کرنیکا فیصلہ، والدین کو بھی ساتھ رکھا جائیگا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کی جانب سے فلوٹنگ اے آئی سرچ بار فیچر کی آزمائش
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
آن ڈیوٹی تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کے بھائی کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
بسوں، ویگنوں، رکشوں، ٹیکسیوں میں کیو آر پینک بٹن نصب کرنیکا فیصلہ، یہ کسطرح کام کریگا؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر حکومتی مؤقف درست قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کا طبی معائنہ مکمل، طبیعت اب کیسی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
4 بار فٹبال ورلڈکپ فاتح کی درست پیشگوئی کرنیوالے نے اس سال کی ٹرافی جیتنے والی ٹیم کا نام بتا دیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
قلعہ عبداللّٰـہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
گیس غبارے میں پرواز، بحرِ اوقیانوس عبور کرکے ٹیم امریکا سے یورپ پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
کراچی میں آج سے گرمی مزید بڑھنے کا امکان، شہریوں کو دھوپ سے بچنے کی ہدایت
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
بلاول آزادکشمیر کی صورتحال پر ناخوش، اہم اجلاس طلب کرلیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026