Skip to content
  • Monday, 19 January 2026
  • 1:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مبینہ چوری کے الزام میں گرفتار سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق مشروط ضمانت پر رہا

حالیہ پوسٹس

  • مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کا فلسطینی گھروں پر حملہ، گھر اور گاڑیاں نذر آتش
  • سانحہ گل پلازہ میں لاپتا افراد کی تعداد 73 ہوگئی، خواتین بھی شامل
  • امریکی فوج کا شام میں فضائی حملہ، القاعدہ دہشتگرد ہلاک
  • چیئر مین پی سی بی نے قومی ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رُکوا دیں
  • ہادی علی اور ایمان مزاری کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہوسکی، رپورٹ طلب
انٹرٹینمنٹ

مبینہ چوری کے الزام میں گرفتار سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق مشروط ضمانت پر رہا

DAILY MITHAN Jul 15, 2025 0


دبئی: مبینہ چوری کے الزام میں گرفتار سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق مشروط ضمانت پر رہا

فوٹو: فائل

تاجکستان  سے تعلق   رکھنے   والے دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے نامور گلوکار   اور  سوشل میڈیا اسٹار  عبدو روزق کو  دبئی ائیرپورٹ   پر گرفتار کرنے کے بعد مشروط ضمانت پر رہا  کردیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کے 16 ویں سیزن کے امیدوار مقبول تاجک اسٹار کی پی آر کمپنی نے تصدیق کی تھی کہ عبدو روزق کو ہفتےکی صبح یورپی ملک مونٹی نیگرو سے واپسی پر دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کیا گیا تھا۔

یہ واضح نہیں ہوسکا کہ عبدو روزق کے خلاف کیا شکایات تھیں تاہم تاجک اسٹار کی ٹیم کے ایک نمائندے نے عرب میڈیا کو بتایا تھا  کہ ہمیں معلوم ہوا ہےکہ عبدو روزق کو چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید کوئی تفصیل دینے سے انکار کیا جب کہ دبئی کے حکام کی جانب سے بھی تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

اب  عرب میڈیا پر ذرائع کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہےکہ عبدو روزق کو سفری پابندی کی شرط کے ساتھ ضمانت پر رہا کیا گیا ہے،  تاہم اس خبر کی آزادانہ ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ دبئی حکام نے اس  حوالے  سے تبصرہ کرنے سے انکار کیا  ہے جب کہ پولیس کی جانب  سے بھی کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

دوسری جانب اسی دوران عبدو روزق کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دبئی میں ایک ایونٹ  کی تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں خود عبدو روزق بھی موجود ہے۔ پوسٹ میں عبدو روزق کی جانب سے ایونٹ  میں ایوارڈ ملنے پر انتظامیہ اور مداحوں کا شکریہ ادا کیا گیا ہے تاہم گرفتاری یا رہائی کے واقعے کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔

واضح رہےکہ تاجکستان سے تعلق رکھنے والےگلوکار اور سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق کی عمر 21 برس ہے۔ ان کا قد صرف 100 سینٹی میٹر ہے جس کی وجہ سے انہیں دنیا کا سب سے چھوٹے قدکا گلوکار بھی کہا جاتا ہے۔

عبدو روزق نے بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کے 16 ویں سیزن میں بھی حصہ لیا تھا جس کے باعث وہ بھارت سمیت پاکستان میں بھی مقبول ہوگئے۔

عبدو روزق گزشتہ کچھ سالوں سے دبئی میں مقیم ہیں اور ان کے پاس دبئی کا گولڈن ویزا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
’ماہانہ 5 لاکھ اور بزنس کلاس میں سفر‘، اداکارہ حنا آفریدی کی شوہر سے ڈیمانڈ کی دلچسپ ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
18سالہ شادی ختم ہونے کے بعد بھارتی اداکار دھنوش کی ساتھی اداکارہ سے شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ ریما نے نعیمہ بٹ کو بال نہ کٹوانے کا مشورہ دیدیا
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘کسی کا گھر اجڑ جائے تو یہ خوشی کی بات نہیں’، بشریٰ انصاری کے بیان پر جاوید شیخ کا سخت ردعمل
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیس نمبر 9 میں میرا کریکٹر منفی ضرور تھا مگر بہت جاندار تھا: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار کی سنگاپور میں موت کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا علی کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار، بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیس نمبر 9 کی اسکرپٹ پڑھ کر حیران رہ گیا کہ ایک صحافی اتنا زبردست اسکرپٹ لکھ سکتا ہے، اداکار گوہر رشید
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کا ریکارڈ اپنے نام کرنیوالی اداکارہ جسکا نام بھی بیشتر افراد کو معلوم نہیں
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
لاہور میں اسٹیج اداکار قیصر پیا کو ٹریفک سگنل پر لوٹ لیا گیا، چور قیمتی موبائل لے اُڑے
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
ارچنا پورن میں نایاب بیماری کی تشخیص، مرض سے متعلق ڈاکٹروں کا حیران کن انکشاف
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
حسن رحیم کے مداح نے گلوکار سے اپنے گنجے سر پر آٹو گراف لے لیا
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں، سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘کیس نمبر 9 کے بعد شو میں آنے سے ڈر رہا تھا’، فاروق ستار کی بات پر فیصل قریشی نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
یاسر باز نہ آئے تو انڈسٹری کو بتاؤنگی وہ میرے ساتھ کام کرنا پسند کیوں نہیں کرتے: علیزے شاہ کی وارننگ
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل ہی طلاق سے متعلق پیشگوئی پر ہانیہ عامر نے کیا کہا؟
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
امریکی اداکار اور فلم ساز کی گولڈن گلوب ایوارڈز تقریب میں ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
کامران جیلانی نے سوشل پلیٹ فارم سے ہونیوالی محبت کی دلچسپ کہانی سنا دی
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
ترکیہ میں ایسا کیا ہوا کہ رشنا خان دوبارہ ترکیہ نہیں گئیں؟
DAILY MITHAN Jan 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026