Skip to content
  • Thursday, 16 April 2026
  • 4:00 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فیصل خان کے سنگین الزامات پر عامر خان کے اہل خانہ کا ردعمل سامنے آگیا

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
انٹرٹینمنٹ

فیصل خان کے سنگین الزامات پر عامر خان کے اہل خانہ کا ردعمل سامنے آگیا

DAILY MITHAN Aug 12, 2025 0

[ad_1]

فیصل خان کے سنگین الزامات پر عامر خان کے اہل خانہ کا ردعمل سامنے آگیا

ایک انٹرویو میں اداکار فیصل خان نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے بھائی بالی وڈ اسٹار عامر خان نے انہیں ایک سال تک گھر میں بند کیے رکھا—فوٹو: فائل

بھارتی اداکار فیصل خان کی جانب سے لگائے گئے سنگین الزامات پر عامر خان کے اہل خانہ کا ردعمل سامنے آگیا۔

گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں اداکار فیصل خان نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے بھائی بالی وڈ اسٹار عامر خان نے انہیں ایک سال تک گھر میں بند کیے رکھا۔

فیصل خان کے مطابق فیملی کی جانب سے بتایا گیا کہ مجھے دماغی بیماری (schizophrenia) ہوگئی ہے جس کی وجہ سے میں پاگل ہوگیا ہوں اور معاشرے کو نقصان پہنچا سکتا ہوں، میرے گھر میں یہ سب باتیں ہورہی تھیں، میں نے خود کو دیکھ کر کہا کہ میں اس مسئلے سے کیسے نکلوں، میں اس صورت حال میں پھنس گیا تھا اور پوری فیملی مجھے پاگل سمجھ رہی تھی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ میں اپنے والد کی جانب سے مدد کا منتظر تھا، وہ گھر سے دوراپنی دوسری بیوی کے ساتھ رہتے تھے اورمیرے پاس ان کا نمبر بھی نہیں تھا، عامر نے مجھے گھر میں ایک سال کیلئے قید کردیا تھا، میرا فون لے لیا گیا تھا، میں گھر سے باہر بھی نہیں جاسکتا تھا اور میرے کمرے کے باہر گارڈز موجود تھے جو مجھے دوائیاں دیتے تھے۔

فیصل خان کی جانب سے لگائے گئے سنگین الزامات پر اہل خانہ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اہلِ خانہ نے فیصل خان کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ انہیں بند رکھا گیا  اور زبردستی دوا دی گئی۔

اہل خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاکہ ہم فیصل کی جانب سے اپنی والدہ  بہن اور بھائی عامر پر لگائے گئے الزامات پر رنجیدہ ہیں۔ چونکہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب انہوں نے ان واقعات کو غلط انداز میں پیش کیا، اس لیے ہم ضروری سمجھتے ہیں کہ اپنا مؤقف واضح کریں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اہل خانہ کے بیان میں کہا گیا کہ یہ بات شیئر کرنا ضروری ہے کہ فیصل سے متعلق ہر فیصلہ خاندان نے مل کر، طبی ماہرین سے مشاورت کے بعد کیا  اور یہ سب محبت، ہمدردی اور اس کی جذباتی و نفسیاتی بھلائی کی بنیاد پر کیا گیا۔ اسی وجہ سے ہم نے ہمیشہ اس مشکل اور تکلیف دہ وقت کی تفصیلات کو عوام میں بیان کرنے سے گریز کیا۔

عامر کے خاندان نے میڈیا سے اپیل کی کہ ایک نجی معاملے کو سنسنی خیز، اشتعال انگیز اور تکلیف دہ چہ مگوئیوں میں نہ بدلیں۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
ایوارڈ شو میں درحقیقت کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی، سلمان کی ٹوئٹ بھی وائرل
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
گلوکارہ لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا، کانسرٹ منسوخ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
دیدار کی ریشم کے فلاحی کاموں پر تنقید، عظمیٰ بخاری اداکارہ کی حمایت میں سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
فیصل قریشی ستارہ امتیاز نہ ملنے پر ناراض، طنزیہ ردعمل وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
15 سال کی عمر میں اپنی جعلی تصاویر فحش ویب سائٹ پر دیکھیں: جھانوی کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اہلیہ ثمینہ پہلے مجھے ایکٹنگ کرنے سے روکتی تھیں: ہمایوں سعید
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن شادی سے متعلق سوال پر چڑگئیں
DAILY MITHAN Apr 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
DAILY MITHAN Apr 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر ہتک عزت کا کیس جیت گئے، عدالت کا میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنےکا حکم
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
جو بول رہے ہیں ان کی اپنی کوئی پہچان نہیں، ریشم نے دیدار کو آڑے ہاتھوں لے لیا
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگنی چاہیے: ساحر علی بگا
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
لارا دتہ کا فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈوبنے کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
جویریہ سعود نے یمنیٰ زیدی سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کردی
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’بلھا‘ کی کامیابی کا سفر جاری، مجموعی طور پر 15 کروڑ 29 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا
DAILY MITHAN Mar 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
سینئرز کی جانب سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنقید، علیزے شاہ کی عینا کے بیان کی حمایت
DAILY MITHAN Mar 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
30 سالہ بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں چل بسیں
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
امریکا سے واپس آکر پنجابی فلم کرنا ایک بڑا چیلنج تھا: اداکار شان
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے انہیں سیاسی ہیرو نہیں کہہ سکتا: سہیل احمد
DAILY MITHAN Mar 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
ایکشن، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور پاکستانی فلم بلھا نے 2 دن میں 2 کروڑ روپے سے زائد کمالیے
DAILY MITHAN Mar 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026