Skip to content
  • Sunday, 7 June 2026
  • 7:11 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فلم، ٹی وی کے نامور اداکار اور صداکار شجاعت ہاشمی لاہور میں سپرد خاک

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
  • امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
  • حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر کیلئے فیلڈمارشل کا خصوصی خط لیکر آیا ہوں: محسن نقوی
  • امریکی یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب کا انعقاد
  • اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
انٹرٹینمنٹ

فلم، ٹی وی کے نامور اداکار اور صداکار شجاعت ہاشمی لاہور میں سپرد خاک

DAILY MITHAN Mar 14, 2026 0


فلم، ٹی وی کے نامور اداکار اور صداکار شجاعت ہاشمی لاہور میں سپرد خاک

فوٹو: فائل 

پاکستانی فلم، ٹی وی کے نامور اداکار اور صداکار شجاعت ہاشمی کو لاہور کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 

 اداکار اور صداکار شجاعت ہاشمی کا جمعہ کو لاہور میں انتقال ہوا۔ وہ کچھ دنوں سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ 

انہوں نے 1967 میں اداکاری کے میدان میں قدم رکھا اور 1994 میں پرائڈ آف پرفارمنس حاصل کیا۔ 

شجاعت ہاشمی کو معروف ڈرامہ سیریل وارث میں مولاداد کے کردار نے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا یا۔ 

شجاعت ہاشمی کو لاہورکے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ ان کی نمازجنازہ میں مرحوم کے عزیز اقارب اور شوبز کی شخصیات نے شرکت کی۔ 

شجاعت ہاشمی کے کیریئر پر ایک نظر

1967 میں چکلالہ سینٹر راولپنڈی سے فنی سفر کا آغاز کرنے والے اس عظیم فنکار نے کئی نسلوں کے دلوں پر اپنی اداکاری کی چھاپ چھوڑی۔

شجاعت ہاشمی نے پی ٹی وی ڈراموں سے فنی سفر شروع کیا۔ معروف ڈرامہ سیریل وارث میں مولاداد کے کردار نے انہیں ملک گیر شناخت بخشی۔

شجاعت ہاشمی نے 1975 میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ پہلی فلم چھڈ برے دی یاری تھی، 1979 میں فلم خاک اور خون میں مرکزی کردار ادا کیا جسے بہت سراہا گیا۔ اس کے بعد فلموں اور ڈراموں کی ایک طویل فہرست ان کے کریڈٹ پر آتی گئی۔

شجاعت ہاشمی نے ٹی وی اور فلم دونوں میدانوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

1994 میں اداکاری کے شعبے میں گراں قدر خدمات پر انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا۔چند روزہ علالت کے بعد شجاعت ہاشمی خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ ان کی وفات سے شوبز انڈسٹری کا ایک سنہری باب بند ہو گیا۔ 

شجاعت ہاشمی کی یادیں، ان کے کردار اور ان کی فنکارانہ میراث ہمیشہ زندہ رہیں گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
شادی کیلئے قیصر کے سامنے کچھ شرائط رکھی تھیں: فضیلہ قاضی کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا عاصم اظہر کے نئے گانے میں ہانیہ عامر کی آواز شامل ہے؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ میرب علی کے ہاتھ کی سرجری، مداحوں کو تفصیل بتادی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر واردات، 25 لاکھ کے زیورات چوری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
چاہتا ہوں کرنسی سے قائداعظم کی تصویر ہٹا دی جائے، شہزاد نواز نے ایسا کیوں کہا؟
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی گلوکارہ چل بسیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
7 دہائیوں بعد مس فرانس نے مس یونیورس میں حصہ لینے سے انکار کردیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
آسکر ایوارڈ یافتہ ایڈیٹر مارسیا لوکاس کینسر سے انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
کسی کے 6 تو کسی کے 9 بچے ہیں، اللہ ملک پر رحم کرے: بشریٰ انصاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
جہیز کی مانگ پر لڑکیوں کی موت، کنگنا نے شادی سے پہلے لڑکیوں کو کیا کرنے کا مشورہ دیا؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
رجنی کانت نے الیکشن میں وجےکی کامیابی اور تامل ناڈوکا وزیر اعلیٰ بننے پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN May 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
کولمبین گلوکارہ شکیرا ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری
DAILY MITHAN May 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
سب لڑکے فراڈ ہوتے ہیں، ایک موقع دینا کافی ہے، فرحان سعید کا لڑکیوں کو مشورہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ نے فلم’میں ہوں نا’ کیلئے آفر کی لیکن فرح خان نے منع کردیا، سیف خان کا انکشاف
DAILY MITHAN May 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا پاپارازی نے کانز فلم فیسٹیول میں عالیہ بھٹ کو نظر انداز کردیا؟ سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
DAILY MITHAN May 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار دلیپ راج دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
DAILY MITHAN May 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکاراؤں کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
DAILY MITHAN May 11, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ مہین الہٰی کے فن پاروں کی لندن میں نمائش
DAILY MITHAN May 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026