Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 7:31 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عورت کو اتنا خودمختار کردو کہ اسے زندگی کے بارے میں سب معلوم ہو: احسن خان

حالیہ پوسٹس

  • مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
  • گل پلازہ متاثرین کا الزام
  • آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں
  • میئر کراچی کا رات گئے گل پلازہ کا دورہ ، لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت
  • ہولناک آتشزدگی کے باوجود مسجد میں رکھے قرآن پاک بالکل محفوظ رہے
انٹرٹینمنٹ

عورت کو اتنا خودمختار کردو کہ اسے زندگی کے بارے میں سب معلوم ہو: احسن خان

DAILY MITHAN Jul 16, 2025 0


عورت کو اتنا خودمختار کردو کہ اسے زندگی کے بارے میں سب معلوم ہو: احسن خان

حال ہی میں احسن خان نے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے خواتین کی خودمختاری کے حوالے سے گفتگو کی/ فائل فوٹو

پاکستان شوبز انڈسٹری کے کامیاب اداکار احسن خان نے خواتین پر سرمایہ کاری کے ذریعے انہیں خودمختار بنانے پر زور دیا۔

حال ہی میں احسن خان نے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے خواتین کی خودمختاری کے حوالے سے گفتگو کی۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکار نے کہا کہ ہم خواتین کو آگے بڑھانے میں انویسٹ نہیں کرتے، عورت کو اتنا خودمختار کردو کہ اسے زندگی کا سب پتا ہو، لیکن خودمختار ہونے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ عورت اپنے اصول، ثقافت اور مذہب چھوڑ دے، خاتون کو ہر چیز کی معلومات ہوگی تو وہ زیادہ اچھے طریقے سے چیزوں کو سمجھ سکے گی۔

انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ بہت سی خواتین ایسی ہیں جن کی شوہر سے علیحدگی ہوچکی ہے یا ان کے شوہر دنیا سے کوچ کرچکے ہیں تو ایسی خواتین کو نہیں معلوم کہ انہوں نے دنیا پر کرنا کیا ہے، بہت سے لوگ اسے ماڈرن بات کی طرف لے جائیں گے لیکن میں کوئی ماڈرن بات نہیں کر رہا، میں ایک مذہبی بات کر رہا ہے اور حضرت خدیجہؓ کی مثال ہمارے سامنے ہے کہ وہ ایک خودمختار خاتون تھیں۔

احسن خان نے مزید کہا کہ ہمیں اپنی زندگی کو کیسے گزارنا ہے، یہ ہم اپنے بہترین لوگوں سے سیکھتے ہیں اور ہمارے لیے بہترین مثالیں یہ (حضرت خدیجہؓ جیسی) ہستیاں ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
‘فلم انڈسٹری میں طاقت کا توازن بدل چکا، غیرتخلیقی افراد فیصلہ ساز ہوگئے ‘، اے آر رحمان
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
’ماہانہ 5 لاکھ اور بزنس کلاس میں سفر‘، اداکارہ حنا آفریدی کی شوہر سے ڈیمانڈ کی دلچسپ ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
18سالہ شادی ختم ہونے کے بعد بھارتی اداکار دھنوش کی ساتھی اداکارہ سے شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ ریما نے نعیمہ بٹ کو بال نہ کٹوانے کا مشورہ دیدیا
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘کسی کا گھر اجڑ جائے تو یہ خوشی کی بات نہیں’، بشریٰ انصاری کے بیان پر جاوید شیخ کا سخت ردعمل
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیس نمبر 9 میں میرا کریکٹر منفی ضرور تھا مگر بہت جاندار تھا: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار کی سنگاپور میں موت کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا علی کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار، بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیس نمبر 9 کی اسکرپٹ پڑھ کر حیران رہ گیا کہ ایک صحافی اتنا زبردست اسکرپٹ لکھ سکتا ہے، اداکار گوہر رشید
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کا ریکارڈ اپنے نام کرنیوالی اداکارہ جسکا نام بھی بیشتر افراد کو معلوم نہیں
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
لاہور میں اسٹیج اداکار قیصر پیا کو ٹریفک سگنل پر لوٹ لیا گیا، چور قیمتی موبائل لے اُڑے
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
ارچنا پورن میں نایاب بیماری کی تشخیص، مرض سے متعلق ڈاکٹروں کا حیران کن انکشاف
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
حسن رحیم کے مداح نے گلوکار سے اپنے گنجے سر پر آٹو گراف لے لیا
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں، سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘کیس نمبر 9 کے بعد شو میں آنے سے ڈر رہا تھا’، فاروق ستار کی بات پر فیصل قریشی نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
یاسر باز نہ آئے تو انڈسٹری کو بتاؤنگی وہ میرے ساتھ کام کرنا پسند کیوں نہیں کرتے: علیزے شاہ کی وارننگ
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل ہی طلاق سے متعلق پیشگوئی پر ہانیہ عامر نے کیا کہا؟
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
امریکی اداکار اور فلم ساز کی گولڈن گلوب ایوارڈز تقریب میں ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
کامران جیلانی نے سوشل پلیٹ فارم سے ہونیوالی محبت کی دلچسپ کہانی سنا دی
DAILY MITHAN Jan 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026