Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 8:21 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عمران خان کی بہن کا الزام

حالیہ پوسٹس

  • یورپی ممالک نے ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں کو مسترد کردیا
  • جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد تاحال لاپتہ
  • مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
  • گل پلازہ متاثرین کا الزام
  • آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں
تازہ ترین

عمران خان کی بہن کا الزام

DAILY MITHAN Jul 16, 2025 0


اسٹیبلشمنٹ کیجانب سے ذلفی کو ایک متفقہ پی ٹی آئی لیڈرکے طورپرلانچ کیا جارہا ہے: عمران خان کی بہن کا الزام

ذلفی بخاری نے سوال پر کہاکہ برطانیہ میں بانی پی ٹی آئی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، یہ2023 کی بات ہے، ذلفی بخاری کے قریبی ذرائع نے روبینہ خان کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کرمسترد کردیا— فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بڑی بہن روبینہ خان نے پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری پر سنگین الزامات لگا دیے۔

اپنے بیان میں روبینہ خان کا کہنا تھاکہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ذلفی بخاری کوایک متفقہ پی ٹی آئی لیڈرکے طورپرلانچ کیا جارہا ہے اور کئی مہینے منظر سے غائب رہنے کے بعد کیا یہ دھوکے باز آدمی اب وژن فراہم کرے گا؟

انہوں نے کہا کہ ذلفی بخاری نے سیاحت اور پارٹی ترجمانی کے دوران کوئی کارکردگی نہیں دکھائی، یہ بین الاقوامی مشیرکے طورپرگھسے پٹے بیانات دیتا تھا جن میں کوئی ٹھوس بات نہیں ہوتی۔

ان کا کہنا تھاکہ ذلفی بخاری انسانی حقوق کیس میں ناکام ہوا، فیصلے کے بعد کوئی سفارتی حکمت عملی نہ بنائی، ہرشخص کو یہ سوال اٹھانا چاہیے کہ یہ اصل میں کس کیلئے کام کررہا ہے۔

روبینہ خان نے الزام لگایاکہ یہ بات طے ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کررہا۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ میں نے پوچھا برطانیہ میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرزیادہ کوریج کیوں نہ حاصل کرسکے؟ اس پر ذلفی نے کہا برطانیہ میں بانی پی ٹی آئی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، یہ2023 کی بات ہے۔

دوسری جانب ذلفی بخاری کے قریبی ذرائع نے روبینہ خان کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کرمسترد کردیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
یورپی ممالک نے ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں کو مسترد کردیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد تاحال لاپتہ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ متاثرین کا الزام
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
میئر کراچی کا رات گئے گل پلازہ کا دورہ ، لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
ہولناک آتشزدگی کے باوجود مسجد میں رکھے قرآن پاک بالکل محفوظ رہے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
اندھیرا، دھواں اور بند دروازے، سانحہ گل پلازہ کیسے رونما ہوا ؟ دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کی نذر ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
‘یہ محض ایک حادثہ نہیں تھا’، سانحہ گل پلازہ پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
اماراتی صدر کا دورہ بھارت، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سینیٹ نے انسداد اسمگلنگ تارکین وطن ترمیمی بل منظورکرلیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج پر حملہ، ایک فوجی ہلاک
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
غزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی بات ہے، اللہ کیطرف سے پاکستان کو ایک سنہری موقع فراہم کیا جا رہا ہے: وزیردفاع
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تنہا نہیں وہ ایرانی قوم کی جان ہیں، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
انڈر 19 ورلڈکپ میں جنوبی افریقی بیٹرز نے رنز کے انبار لگا دیے، نئے ریکارڈ قائم
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمان انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026