Skip to content
  • Monday, 19 January 2026
  • 1:48 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • علیزے شاہ نے ایک بار پھر انسٹاگرام سے اپنی تمام تصاویر اور پوسٹس ڈیلیٹ کردیں

حالیہ پوسٹس

  • مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کا فلسطینی گھروں پر حملہ، گھر اور گاڑیاں نذر آتش
  • سانحہ گل پلازہ میں لاپتا افراد کی تعداد 73 ہوگئی، خواتین بھی شامل
  • امریکی فوج کا شام میں فضائی حملہ، القاعدہ دہشتگرد ہلاک
  • چیئر مین پی سی بی نے قومی ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رُکوا دیں
  • ہادی علی اور ایمان مزاری کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہوسکی، رپورٹ طلب
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ نے ایک بار پھر انسٹاگرام سے اپنی تمام تصاویر اور پوسٹس ڈیلیٹ کردیں

DAILY MITHAN Oct 27, 2025 0


علیزے شاہ نے ایک بار پھر انسٹاگرام سے اپنی تمام تصاویر اور پوسٹس ڈیلیٹ کردیں

اداکارہ اس سے قبل گزشتہ برس ستمبر اور رواں برس اپریل میں بھی اپنے انسٹاگرام سے تمام تصاویر اور پوسٹ حذف کرچکی ہیں/ فائل فوٹو

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے ایک بار پھر انسٹاگرام سے اپنی تمام تصاویر اور پوسٹس ڈیلیٹ کردیں ۔

علیزے شاہ گزشتہ کئی عرصے سے مختلف تنازعات میں گھری نظر آتی ہیں، کبھی وہ سوشل میڈیا صارفین تو کبھی شوبز انڈسٹری سے ناراض دکھائی دیتی ہیں۔

علیزے شاہ نے ایک بار پھر انسٹاگرام سے اپنی تمام تصاویر اور پوسٹس ڈیلیٹ کردیں

حال ہی میں ایک بار پھر علیزے شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی تمام تصاویر اور پوسٹس کو ڈیلیٹ کرکے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔

اکاؤنٹ سے علیزے شاہ کی تمام تصاویر اور ویڈیو ڈیلیٹ ہونے کے بعد ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

وائرل ویڈیو میں اداکارہ نے کہا کہ’ وہ  اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام تصاویر اور پوسٹس ڈیلیٹ کرچکی ہیں اور  اس فیصلے پر خوش بھی ہیں شرمندہ بھی،کیونکہ انہیں نہیں معلوم تھا کہ وہ اس سے پہلے اپنی زندگی کے ساتھ کیا کر رہی تھیں اور یہ سب غم کے اثر میں ہوا ‘۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ ’مجھے نہیں پتاکہ میں اب سوشل میڈیا پر کب واپس آؤں گی لیکن میری تصاویر واپس نہیں آئیں گی اور نہ ہی پرانی علیزے کبھی واپس آئے گی‘۔

علیزے شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف 

واضح رہے کہ اس سے قبل  ستمبر میں اداکارہ علیزے نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری  کے ذریعے  شوبز میں ملنے والے منفی رویے کی وجہ سے پی ٹی ایس ڈی (پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر) سے متاثر ہونے کا انکشاف کیا تھا۔

اسٹوری میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ ’ اس انڈسٹری میں جو کچھ میرے ساتھ ہوا اس کے باعث  میں  اس حد تک ٹوٹ گئی کہ خود سے نفرت کرنے لگی اور یہ سوچنے پر مجبور ہوئی کہ میں اس کا حصہ ہی کیوں بنیں، مجھے کسی کے پروجیکٹس، پیشکش اور جھوٹی ہمدردی کی ضرورت نہیں، میں ہر دن یہی دعا کرتی ہوں کہ کاش میں اس ذلت آمیز دنیا کا حصہ نہ بنتی، جہاں لوگ مجھے 12، 12 گھنٹے تک سیٹ پر بٹھا کے رکھتے ہیں، میرے ساتھ ایسا رویہ اختیار کرتے ہیں جیسے میں کچھ بھی نہ ہوں،اس صدمے نے مجھے اندر سے ختم کردیا ہے‘۔

اداکارہ اس سے قبل گزشتہ برس ستمبر اور   رواں برس اپریل  میں بھی اپنے انسٹاگرام سے تمام تصاویر اور پوسٹ حذف کرچکی ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
’ماہانہ 5 لاکھ اور بزنس کلاس میں سفر‘، اداکارہ حنا آفریدی کی شوہر سے ڈیمانڈ کی دلچسپ ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
18سالہ شادی ختم ہونے کے بعد بھارتی اداکار دھنوش کی ساتھی اداکارہ سے شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ ریما نے نعیمہ بٹ کو بال نہ کٹوانے کا مشورہ دیدیا
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘کسی کا گھر اجڑ جائے تو یہ خوشی کی بات نہیں’، بشریٰ انصاری کے بیان پر جاوید شیخ کا سخت ردعمل
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیس نمبر 9 میں میرا کریکٹر منفی ضرور تھا مگر بہت جاندار تھا: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار کی سنگاپور میں موت کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا علی کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار، بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیس نمبر 9 کی اسکرپٹ پڑھ کر حیران رہ گیا کہ ایک صحافی اتنا زبردست اسکرپٹ لکھ سکتا ہے، اداکار گوہر رشید
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کا ریکارڈ اپنے نام کرنیوالی اداکارہ جسکا نام بھی بیشتر افراد کو معلوم نہیں
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
لاہور میں اسٹیج اداکار قیصر پیا کو ٹریفک سگنل پر لوٹ لیا گیا، چور قیمتی موبائل لے اُڑے
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
ارچنا پورن میں نایاب بیماری کی تشخیص، مرض سے متعلق ڈاکٹروں کا حیران کن انکشاف
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
حسن رحیم کے مداح نے گلوکار سے اپنے گنجے سر پر آٹو گراف لے لیا
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں، سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘کیس نمبر 9 کے بعد شو میں آنے سے ڈر رہا تھا’، فاروق ستار کی بات پر فیصل قریشی نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
یاسر باز نہ آئے تو انڈسٹری کو بتاؤنگی وہ میرے ساتھ کام کرنا پسند کیوں نہیں کرتے: علیزے شاہ کی وارننگ
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل ہی طلاق سے متعلق پیشگوئی پر ہانیہ عامر نے کیا کہا؟
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
امریکی اداکار اور فلم ساز کی گولڈن گلوب ایوارڈز تقریب میں ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
کامران جیلانی نے سوشل پلیٹ فارم سے ہونیوالی محبت کی دلچسپ کہانی سنا دی
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
ترکیہ میں ایسا کیا ہوا کہ رشنا خان دوبارہ ترکیہ نہیں گئیں؟
DAILY MITHAN Jan 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026