Skip to content
  • Sunday, 7 June 2026
  • 6:25 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • صدر زرداری کی ہندو برادری سے ہولی سادگی سے منانےکی اپیل

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
  • امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
  • حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر کیلئے فیلڈمارشل کا خصوصی خط لیکر آیا ہوں: محسن نقوی
  • امریکی یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب کا انعقاد
  • اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
Headline تازہ ترین

صدر زرداری کی ہندو برادری سے ہولی سادگی سے منانےکی اپیل

DAILY MITHAN Mar 1, 2026 0


صدر زرداری کی ہندو برادری سے ہولی سادگی سے منانےکی اپیل

فوٹو: فائل

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارک باد دیتے ہوئے ان سے ہولی سادگی سے منانےکی اپیل کی ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپیل کی ہےکہ مغربی سرحدی صورتحال کے پیش نظر ہولی کی تقریبات  محدود  رکھی جائیں، قومی یکجہتی اور سکیورٹی حالات کو  مدنظر  رکھا جائے۔

صدر مملکت کا کہنا ہےکہ  پاکستان اپنی مذہبی و ثقافتی تنوع پر فخر کرتا ہے، صدر مملکت نے عوامی اجتماعات اور  بڑی تقریبات میں احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

صدر مملکت کا کہنا ہےکہ  موجودہ حالات میں اعتدال اور بردباری کی ضرورت ہے، ملک کی سلامتی اور قومی ہم آہنگی اولین ترجیح ہے۔

پاکستان ہندو کونسل کا ہولی سادگی سے منانےکا اعلان

پاکستان ہندو کونسل نے صدر مملکت کی اپیل پر ہولی سادگی سے منانے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست  ڈاکٹر  رمیش کمار کا کہنا ہےکہ  صدر آصف علی زرداری کی اپیل پر ہولی کا تہوار انتہائی سادگی سے منایا جائےگا۔

ان کا کہنا تھا کہ  ملک بھر میں ہندو برداری دو  اور تین مارچ کو ہولی کا تہوار عقیدت و احترام سے بغیر تقریبات کے منائےگی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو زرداری نے  ہولی سے متعلق صدر کی اپیل کی حمایت پر ہندو برادری سےاظہار تشکر کیا ہے۔

بلاول کا کہنا ہےکہ  ہندوبرادری نے صدرکی اپیل کی حمایت کرکے  وطن سے محبت کی نئی تاریخ   رقم کردی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری خوشیاں اور غم سانجھے ہیں،عیدیں اور تہوار ساتھ ساتھ مناتے ہیں۔

انہوں نے پاکستان بھرکی ہندو برادری کو خراج تحسین پیش کیا  اور ہولی کی پیشگی مبارک باد دی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر کیلئے فیلڈمارشل کا خصوصی خط لیکر آیا ہوں: محسن نقوی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب کا انعقاد
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
24 حلقوں میں پولنگ آج ہوگی، تمام انتظامات مکمل
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس رپورٹ، حیدرآباد میں کتے کے کاٹے کی شکار مریضہ کو جناح اسپتال لایا گیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ایران کے15رکنی وفدکو ویزے دینے سےانکار کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی: وزیراعلیٰ کے پی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
جی بی میں ہرطرف شیر، شیر کی آوازیں آرہی ہیں، پی ٹی آئی کے امیدوار پورے نہیں وہ قبل ازوقت دھاندلی کا واویلا کس منہ سے کررہے؟ عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
سیاست کےنام پر انتشار پھیلانے والوں سے اب کسی قسم کی بات نہیں ہوگی: وزیراعظم آزادکشمیر
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں 6 ارب روپے سے زائدکی مبینہ کرپشن کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
محکمہ موسمیات کے پیشگی الرٹس سےگلگت بلتستان میں سیکڑوں جانیں بچ گئیں
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ پر مشاورت، صدر زرداری کی سربراہی میں پی پی کا وفد حکومتی ارکان سے ملاقات کرےگا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ’صدف شمس‘ ویمنز ورلڈ میں نظر انداز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
ریچھ کے حملے میں 4 افراد زخمی، میئر نے ریچھ کو ذہین قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026