Skip to content
  • Monday, 19 January 2026
  • 1:26 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شیطان بھی مقبول ہے مگر فرشتہ نہیں بن سکا، پاپولر ہونے کا مطلب بے گناہی نہیں: طلال چوہدری

حالیہ پوسٹس

  • چیئر مین پی سی بی نے قومی ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رُکوا دیں
  • ہادی علی اور ایمان مزاری کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہوسکی، رپورٹ طلب
  • پنجاب میں بغیر ٹیسٹ ڈرائیونگ لائسنس کا دعویٰ غلط، ویب سائٹ جعلی ہے
  • گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف
  • گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف
تازہ ترین

شیطان بھی مقبول ہے مگر فرشتہ نہیں بن سکا، پاپولر ہونے کا مطلب بے گناہی نہیں: طلال چوہدری

DAILY MITHAN Aug 7, 2025 0


شیطان بھی مقبول ہے مگر فرشتہ نہیں بن سکا،  پاپولر ہونے کا مطلب بے گناہی نہیں: طلال چوہدری

کوئی نیا آپریشن نہیں ہو رہا ہے مگر نیشنل ایکشن پلان کےتحت کارروائیاں کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا: وزیر مملکت برائے داخلہ/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہےکہ شیطان بھی مقبول ہے مگر فرشتہ نہیں بن سکا اور  پاپولر ہونے کا مطلب بے گناہی نہیں ہوتا۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ شیطان بھی بہت مقبول ہے مگر وہ فرشتہ نہیں بن سکا، اگر اڈیالہ جانا تھا تو یہاں کیوں آئے تھے، بہانے بنائے جا رہے ہیں، مقبول ہونے کی بات بار بار کی جاتی ہے مگر پاپولر ہونے کا مطلب بے گناہی نہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے آپ کو درد کیا ہے؟ ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو یہاں لاکر  کس نے بٹھایا تھا ، آپ دہشتگردوں کے ساتھ ہیں یا ریاست کے ساتھ؟ جس صوبے میں 700 ارب این ایف سی سے لیا وہاں انہوں نے سی ٹی ڈی بنانے کے لیے کچھ نہیں کیا۔

وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ کوئی نیا آپریشن نہیں ہو رہا ہے مگر نیشنل ایکشن پلان کےتحت کارروائیاں کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔

طلال چوہدری نے مزید کہا کہ  دہشتگرد حملے ان پر نہیں ہوتے باقی سب جماعتوں پر ہوتے ہیں،  کوئی نیا آپریشن نہیں ہو رہا ہے مگر نیشنل ایکشن پلان کےتحت کارروائیاں کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ زائرین بہت بڑی تعداد میں جاتے ہیں ، ایران، اسرائیل جنگ کے بعد کچھ سکیورٹی مسائل پیدا ہوئے ہیں، اس کے بعد زمینی راستے سے جانے پر پابندی لگائی گئی ہے ، اس متعلق مذاکرات کیے گئے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
چیئر مین پی سی بی نے قومی ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رُکوا دیں
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
ہادی علی اور ایمان مزاری کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہوسکی، رپورٹ طلب
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب میں بغیر ٹیسٹ ڈرائیونگ لائسنس کا دعویٰ غلط، ویب سائٹ جعلی ہے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
‘چاروں طرف سے پھنس گیا ہوں’، سانحہ گل پلازہ میں انتقال کرنیوالے شہری کا آخری مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد اور اسکے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایس بی سی اے نے عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
تعمیراتی کام اور ٹریفک مینجمنٹ نہ ہونے سے پانی کی کمی دور نہ کی جاسکی، چیف فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
بیدیاں روڈ پر گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازا میں لوگوں کو ریسکیو نہ کرنا حکومت کی نااہلی ہے: صدر انجمن تاجران سندھ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 میں پلیئرز کی سلیکشن کیسے ہوگی؟ نئی تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
گزشتہ سال کس قومی کھلاڑی کو کتنا کیش انعام ملا؟ تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ہولی فیملی اسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ آئندہ ہفتوں میں خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کرینگے: سابق امریکی سفیر
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ میں زندگیاں بچاتے ہوئے انتقال کرجانیوالے فائر فائٹر کی نمازِ جنازہ ادا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں کی بچی سے مبینہ زیادتی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نے موقع ضائع کر دیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پر 3 افراد کو سزائے موت
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ میں آگ سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ حکومت کرے گی: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026