Skip to content
  • Saturday, 14 March 2026
  • 5:11 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شوہر کو شادی سے پہلے کے سارے افیئرز کا علم ہے: روبی انعم

حالیہ پوسٹس

  • پاک فوج نے افغان طالبان کے ڈرون حملے ناکام بنادیے
  • ہمیں معلوم ہے مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہیں: نائب امریکی صدر
  • ٹرمپ نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی
  • امریکا نے ایران پر مزید حملوں کیلئے ‏بی 2 بمبار طیارے روانہ کردیے
  • امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 5 ہزار فوجی تعینات کرنےکا اعلان
انٹرٹینمنٹ

شوہر کو شادی سے پہلے کے سارے افیئرز کا علم ہے: روبی انعم

DAILY MITHAN Jun 11, 2025 0


شوہر کو شادی سے پہلے کے سارے افیئرز کا علم  ہے: روبی انعم

ہماری شادی کو 17 سال ہوچکے ہیں، شوہر نے ہی مجھے فیشن کرنا سکھایا اور مجھے گروم کیا: پروگرام میں گفتگو/ فائل فوٹو

پاکستان کی تھیٹر اور  ڈرامہ اداکارہ روبی انعم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر کو  شادی سے پہلے کے ان کے سارے افیئرز کا علم ہے۔

ر وبی انعم حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے اپنے ذاتی، ازدواجی اور کیرئیر سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

کیرئیر کے آغاز سے متعلق روبی انعم نے بتایا کہ نویں جماعت کے دوران تھیٹر سے کیرئیر کا آغاز کیا، شروعات میں  والدہ سمیت  کئی اپنوں نے  تھیٹر میں اداکاری  مخالفت کی  لیکن والد نے ساتھ دیا البتہ اب میرے سسرال والوں کو تھیٹر پسند نہیں۔

ایک سوال کے جواب میں روبی انعم نے بتایا کہ شادی سے پہلے میں لڑکوں جیسی تھے، مجھے ہر دوسرے شخص سے پیار ہوجاتا تھا، ہر محبت شدت سے کی  اور  ہر بار یہی سوچتی تھی کہ اگر یہ شخص نہیں ملا تو مرجاؤں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ شادی سے پہلے میری تمام  محبت، دوستیاں اور معاشقوں کا علم میرے شوہر اظہرکو ہے، میں نے چھپایا نہیں۔

روبی انعم نے کہاکہ شادی تاخیر سے کی اور ایک  سے ہی کی کیوں کہ شادی کے حق میں نہیں تھی تاہم  والد کے انتقال کے  امی نے شادی کیلئے مجبور کیا تو شادی کیلئے رضامند ہوگئی لیکن جس سے شادی کرنا چاہتی تھی وہ شخص  اس وقت شادی شدہ تھا لہٰذا امی  میری ایک شادی شدہ شخص سے شادی کیلئے رضامند نہیں ہوئیں۔

اداکارہ نے مزید بتایا کہ اس کے بعد میری ارینج میرج ہوئی، میرے شوہر اظہر کشمیری ہیں، ہماری شادی کو 17 سال ہوچکے ہیں، شوہر نے ہی مجھے فیشن کرنا سکھایا اور مجھے گروم کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
فلم، ٹی وی کے نامور اداکار اور صداکار شجاعت ہاشمی لاہور میں سپرد خاک
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا ہانیہ اور عاصم کی شادی ہو رہی ہے؟ یشما گل نے سوال پر کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ میں اپنی جگہ خود بناؤ، سیف علی خان کا بیٹے ابراہیم کو پیغام
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026