Skip to content
  • Monday, 19 January 2026
  • 12:41 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شاہ رخ خان نے 33 سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا

حالیہ پوسٹس

  • پنجاب میں بغیر ٹیسٹ ڈرائیونگ لائسنس کا دعویٰ غلط، ویب سائٹ جعلی ہے
  • گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف
  • گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف
  • ‘چاروں طرف سے پھنس گیا ہوں’، سانحہ گل پلازہ میں انتقال کرنیوالے شہری کا آخری مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا
  • اسلام آباد اور اسکے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان نے 33 سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا

DAILY MITHAN Aug 2, 2025 0


شاہ رخ خان نے 33 سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا

شاہ رخ خان نے اپنے 33 سالہ فلمی کیریئر میں بالآخر پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا۔—فوٹو: فائل

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنے 33 سالہ فلمی کیریئر میں بالآخر پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا۔

شاہ رخ خان، جنہیں دنیا بھر میں ‘کنگ آف بالی وڈ’ کے طور پر جانا جاتا ہے نے 1992 میں فلم ‘دیوانا’ سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا اور  جلد ہی وہ بھارت کے سب سے مقبول اداکاروں میں شمار ہونے لگے۔ 

انہوں نے اپنے فلمی کیریئر میں  ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’، ‘چک دے! انڈیا’، ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ جیسی کئی مشہور فلموں میں اپنی شاندار اداکاری سے مداحوں کے دلوں پر راج کیا۔ 

شاہ رخ خان نے 33 سالہ فلمی کیریئر میں کئی بڑے ایوارڈز بھی جیتے بلکہ انہیں دوسرے ملکوں کی جانب سے بھی کئی بین الاقوامی اعزازات سے نوازا گیا لیکن وہ ایک بار بھی بھارت کے نیشنل ایوارڈ کو جیتنے میں کامیاب نہیں ہوئے تھے۔

تاہم شاہ رخ خان کا یہ خواب بالآخر پورا ہوگیا ہے۔

شاہ رخ خان نے 33 سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا

شاہ رخ خان کو نیشنل ایوارڈ2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘جوان’ میں بہترین اداکاری پر دیا گیا ہے —فوٹو: فائل

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنے فلمی کیریئر  کے 33 سال بعد پہلا نیشنل فلم ایوارڈ جیت لیا ہے۔ انہیں یہ ایوارڈ 2023 میں ریلیز  ہونے والی فلم ‘جوان’ میں بہترین اداکاری پر دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے 71ویں نیشنل فلم ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان یکم اگست کو کیا گیا۔

شاہ رخ خان 2023 میں ہی ریلیز ہونے والی فلم ’12th فیل’  میں جاندار اداکاری کرنے والے وکرانت میسی کے ساتھ مشترکہ طور پر بہترین اداکار کے نیشنل ایوارڈ کے فاتح قرار پائے۔

اس کے علاوہ رانی مکھرجی کو فلم ‘Mrs Chatterjee vs Norway’ میں شاندار اداکاری پر بہترین اداکارہ کا نیشنل ایوارڈ ملا۔

شاہ رخ خان نے پہلا نیشنل ایوارڈ جیتنے پر سوشل میڈیا پر پیغام بھی جاری کیا۔

شاہ رخ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے نیشنل ایوارڈ جیتنے پر بھارتی حکومت اور اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان نے فلم ’جوان‘ میں ڈبل رول کیا تھا اور وہ فلم میں 7 مختلف روپ بدلتے نظر آئے تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
’ماہانہ 5 لاکھ اور بزنس کلاس میں سفر‘، اداکارہ حنا آفریدی کی شوہر سے ڈیمانڈ کی دلچسپ ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
18سالہ شادی ختم ہونے کے بعد بھارتی اداکار دھنوش کی ساتھی اداکارہ سے شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ ریما نے نعیمہ بٹ کو بال نہ کٹوانے کا مشورہ دیدیا
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘کسی کا گھر اجڑ جائے تو یہ خوشی کی بات نہیں’، بشریٰ انصاری کے بیان پر جاوید شیخ کا سخت ردعمل
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیس نمبر 9 میں میرا کریکٹر منفی ضرور تھا مگر بہت جاندار تھا: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار کی سنگاپور میں موت کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا علی کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار، بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیس نمبر 9 کی اسکرپٹ پڑھ کر حیران رہ گیا کہ ایک صحافی اتنا زبردست اسکرپٹ لکھ سکتا ہے، اداکار گوہر رشید
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کا ریکارڈ اپنے نام کرنیوالی اداکارہ جسکا نام بھی بیشتر افراد کو معلوم نہیں
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
لاہور میں اسٹیج اداکار قیصر پیا کو ٹریفک سگنل پر لوٹ لیا گیا، چور قیمتی موبائل لے اُڑے
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
ارچنا پورن میں نایاب بیماری کی تشخیص، مرض سے متعلق ڈاکٹروں کا حیران کن انکشاف
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
حسن رحیم کے مداح نے گلوکار سے اپنے گنجے سر پر آٹو گراف لے لیا
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں، سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘کیس نمبر 9 کے بعد شو میں آنے سے ڈر رہا تھا’، فاروق ستار کی بات پر فیصل قریشی نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
یاسر باز نہ آئے تو انڈسٹری کو بتاؤنگی وہ میرے ساتھ کام کرنا پسند کیوں نہیں کرتے: علیزے شاہ کی وارننگ
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل ہی طلاق سے متعلق پیشگوئی پر ہانیہ عامر نے کیا کہا؟
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
امریکی اداکار اور فلم ساز کی گولڈن گلوب ایوارڈز تقریب میں ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
کامران جیلانی نے سوشل پلیٹ فارم سے ہونیوالی محبت کی دلچسپ کہانی سنا دی
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
ترکیہ میں ایسا کیا ہوا کہ رشنا خان دوبارہ ترکیہ نہیں گئیں؟
DAILY MITHAN Jan 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026