Skip to content
  • Sunday, 7 June 2026
  • 7:15 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران کیخلاف کارروائی سے روک دیا، وزیراعظم سے جواب طلب

حالیہ پوسٹس

  • مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے اسمبلی سے نکالا جائےگا، بلاول
  • گلگت بلتستان میں پولنگ اسٹیشنوں کو دور منتقل کرکے ہماراووٹ بینک متاثرکیاگیا: قمر زمان کائرہ
  • ‘پتا نہیں فلک شبیر جیسے لوگوں کا دماغ کب خواتین کےکپڑوں سے نکلےگا’، حنا پرویزکا گلوکارکے بیان پر ردعمل
  • واٹس ایپ میں ایک اہم اپ ڈیٹ کر دی گئی
  • ووٹوں کی گنتی شروع، نتائج آنے کا سلسلہ جاری
تازہ ترین

سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران کیخلاف کارروائی سے روک دیا، وزیراعظم سے جواب طلب

DAILY MITHAN Feb 21, 2026 0


ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران کیخلاف کارروائی سے روک دیا، وزیراعظم سے جواب طلب

دو تاریخوں پر ان کے زخمی ہونے کی بنیاد پر انہیں حاضری سے استثنیٰ بھی دیا گیا تھا، تو پھر ان کا حق دفاع کیسے ختم کیا جا سکتا تھا ؟ جسٹس عائشہ ملک۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو عمران کیخلاف کارروائی سے روکتے ہوئے وزیر اعظم سے جواب طلب  کر لیا۔

جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین کے خلاف لاہور  کی ٹرائل کورٹ کو شہباز شریف کے 10 ارب روپے کے ہتک عزت کے مقدمے میں حق دفاع کے خاتمہ کے خلاف نطر ثانی کی درخواست پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہو جواب طلب کرلیا۔

دوران سماعت عمران خان کے وکیل علی ظفر نے بتایا کہ میرا موکل ٹانگ میں گولی لگنے کے باعث شدید زخمی تھا اور عدالت میں پیش نہیں ہو سکا ، جس کی بنیاد پر ٹرائل کورٹ نے اس کاحق دفاع ختم کردیا۔

جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیے کہ جب ٹرائل کورٹ نے خود تسلیم کیا ہے کہ عمران خان زخمی تھے، دو تاریخوں پر ان کے زخمی ہونے کی بنیاد پر انہیں حاضری سے استثنیٰ بھی دیا گیا تھا، تو پھر ان کا حق دفاع کیسے ختم کیا جا سکتا تھا ؟ 

فاضل وکیل نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا کرتے ہوئے بتایا کہ اس وقت ٹرائل کورٹ میں شہادتیں قلمبند ہو رہی ہیں اور مقدمہ آخری مراحل میں ہے، مدعی شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے مئی 2025 میں اپنا بیان بھی قلمبند کروا چکے ہیں۔

عدالت نے فاضل وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔

یاد رہے کہ 2017 میں عمران خان نے دعویٰ کیا تھا کہ شہباز شریف نے انہیں ’پانامہ پیپرز لیکس‘ کیس میں خاموشی اختیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اس کے بدلے انہیں 10ارب روپے رشوت کی پیشکش کی تھی، تاہم شہباز شریف نے ان الزامات کو بے بنیاد، بدنیتی پر مبنی اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے لاہور کی سیشن کورٹ میں ان کے خلاف 10 ارب روپے کا ہتک عزت کا دعوی دائر کیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے اسمبلی سے نکالا جائےگا، بلاول
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
گلگت بلتستان میں پولنگ اسٹیشنوں کو دور منتقل کرکے ہماراووٹ بینک متاثرکیاگیا: قمر زمان کائرہ
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
‘پتا نہیں فلک شبیر جیسے لوگوں کا دماغ کب خواتین کےکپڑوں سے نکلےگا’، حنا پرویزکا گلوکارکے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک اہم اپ ڈیٹ کر دی گئی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
ووٹوں کی گنتی شروع، نتائج آنے کا سلسلہ جاری
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
لائیو: گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے ابتدائی نتائج نقشے کی مدد سے دیکھیں 07 جون ، 2026
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں کتنے نمبر آپ دیکھ سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کی سب سے چوڑی سڑک کونسی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ بلوچستان کا تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کو بچانے والے وارڈ بوائے کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
15سالہ سوریاونشی کو بھارتی کرکٹ ٹیم میں شامل کرنیکا فیصلہ، والدین کو بھی ساتھ رکھا جائیگا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کی جانب سے فلوٹنگ اے آئی سرچ بار فیچر کی آزمائش
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
آن ڈیوٹی تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کے بھائی کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
بسوں، ویگنوں، رکشوں، ٹیکسیوں میں کیو آر پینک بٹن نصب کرنیکا فیصلہ، یہ کسطرح کام کریگا؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر حکومتی مؤقف درست قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کا طبی معائنہ مکمل، طبیعت اب کیسی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
4 بار فٹبال ورلڈکپ فاتح کی درست پیشگوئی کرنیوالے نے اس سال کی ٹرافی جیتنے والی ٹیم کا نام بتا دیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
قلعہ عبداللّٰـہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
گیس غبارے میں پرواز، بحرِ اوقیانوس عبور کرکے ٹیم امریکا سے یورپ پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
کراچی میں آج سے گرمی مزید بڑھنے کا امکان، شہریوں کو دھوپ سے بچنے کی ہدایت
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
بلاول آزادکشمیر کی صورتحال پر ناخوش، اہم اجلاس طلب کرلیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026