Skip to content
  • Friday, 13 February 2026
  • 2:49 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سعودی ولی عہد کی کوششوں سے متعدد ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا وعدہ کیا: محمود عباس

حالیہ پوسٹس

  • خوبصورت ایشیائی ملک ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار
  • پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ، پارلیمنٹ جانیوالے تمام راستے بند، اراکین اسمبلی کو بھی روک لیا گیا
  • آسٹریلیا کو زمبابوے کے ہاتھوں شکست
  • سیوریج لائن کیلئے کھودے گئے گڑھے میں گر کر نوجوان جاں بحق
  • چور دکان سے زیورات چرا کر گدھے پر بیٹھ کر فرار
تازہ ترین

سعودی ولی عہد کی کوششوں سے متعدد ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا وعدہ کیا: محمود عباس

DAILY MITHAN Aug 12, 2025 0


سعودی ولی عہد کی کوششوں سے متعدد ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا وعدہ کیا: محمود عباس

محمود عباس اور محمد بن سلمان نے فلسطینی کاز، فلسطینیوں کو درپیش حالیہ صورتحال اور چیلنجز پر بات چیت کی/ فائل فوٹو

ریاض: فلسطین کے صدر محمود عباس اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق محمود عباس اور محمد بن سلمان نے فلسطینی کاز، فلسطینیوں کو درپیش حالیہ صورتحال اور چیلنجز پر بات چیت کی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ کی پٹی کی صورتحال، اس کے سکیورٹی اور انسانی اثرات پر بھی بات چیت ہوئی جب کہ اس دوران سعودی ولی عہد نے فلسطینی عوام کے خلاف کیے جانے والے جرائم کی مذمت کا اعادہ کیا۔ 

صدر محمود عباس اور سعودی ولی عہد کےد رمیان الاقوامی برادری پر انسانی بحران سے نمٹنے اور شہریوں کے تحفظ کی ضرورت پر زور دینے پر بات چیت ہوئی جب کہ صدر محمود عباس نے شاہ سلمان اور ولی عہد کی کوششوں کو سراہا۔ 

سعودی میڈیا کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں 22 ستمبر کو نیویارک میں بین الاقوامی امن کانفرنس کی تیاریوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس حوالے سے فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ سعودی ولی عہد کی کوششوں سے متعدد ممالک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ 

دوسری جانب سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کا بھی ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس دوران  یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

سعودی میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان نے روس، یورکین تنازع کےحل اورمذاکرات کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا گیا جب کہ یوکرینی صدر نے امن کی حمایت کےحوالے سے سعودی عرب کے کردار کی تعریف کی۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
خوبصورت ایشیائی ملک ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ، پارلیمنٹ جانیوالے تمام راستے بند، اراکین اسمبلی کو بھی روک لیا گیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کو زمبابوے کے ہاتھوں شکست
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
سیوریج لائن کیلئے کھودے گئے گڑھے میں گر کر نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
چور دکان سے زیورات چرا کر گدھے پر بیٹھ کر فرار
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
انضمام الحق پشاور زلمی کے بعد راولپنڈی سے منسلک ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
4 ماہ کی غفلت والی کوئی بات نہیں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
جنرل باجوہ پھسلے نہیں، دل میں خرابی کی وجہ سے بیہوش ہو کر گرے تھے، فیملی ذرائع
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
آئر لینڈ کو بڑا دھچکا، کپتان پال اسٹرلنگ انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
مشرف کالونی میں فائرنگ سے میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان سے قبل مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے جنوبی حصے پر اثر انداز ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
فلپائنی فوڈ انفلوئنسر کو زہریلا کیکڑا کھانا مہنگا پڑگیا، جان سے ہاتھ دھو بیٹھی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی کُھل کر تعریف، بھارتی سیاستدان ششی تھرور نے ویڈیو AI سے بنی قرار دیدی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
ن لیگ کے سابق رہنما زعیم قادری انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
سونا چاندی ڈرامے کی مشہور اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ڈیڑھ سال میں 25 مرتبہ عمران کا چیک اپ کروایا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اگلا جاپان نہیں بن سکا، بنگلادیش بھارت آگے نکل گئے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
عمران خان جس ڈاکٹر سے آنکھ کا چیک اپ کرانا چاہیں کروایا جائے گا: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت پر پاکستان کے اسپن اٹیک کا خوف طاری ہونے لگا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026