Skip to content
  • Sunday, 7 June 2026
  • 7:25 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ذہنی تناؤ گنج پن کا شکار کیسے بنا دیتا ہے؟

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
  • امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
  • حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر کیلئے فیلڈمارشل کا خصوصی خط لیکر آیا ہوں: محسن نقوی
  • امریکی یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب کا انعقاد
  • اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
Headline تازہ ترین

ذہنی تناؤ گنج پن کا شکار کیسے بنا دیتا ہے؟

DAILY MITHAN Mar 8, 2026 0


ذہنی تناؤ گنج پن کا شکار کیسے بنا دیتا ہے؟

تناؤ سے بالوں سے محرومی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے / فائل فوٹو

عمر بڑھنے کے ساتھ بالوں میں کمی قدرتی عمل ہے اور مردوں میں گنج پن کا امکان خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔

مگر طرز زندگی کے کچھ عناصر یا طبی مسائل کے نتیجے میں قبل از وقت بالوں سے محرومی کا سامنا ہو سکتا ہے۔

امریکا کے مایو کلینک کے مطابق جن افراد کو تناؤ کا بہت زیادہ سامنا ہوتا ہے ان کے بال بہت تیزی سے گرنے لگتے ہیں اور دوبارہ اگنے کی رفتار سست ہو جاتی ہے۔

درحقیقت مردوں اور خواتین دونوں تناؤ کے نتیجے میں تیزی سے بالوں سے محروم ہونے لگتے ہیں۔

اکثر تناؤ کے باعث بالوں کی محرومی عارضی ہوتی ہے مگر کئی بار یہ اثر مستقل ہوتا ہے اور گنج پن کا آثار نمایاں ہو جاتے ہیں۔

تناؤ سے بالوں کی محرومی کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟

ذہنی، جذباتی یا ذہنی دباؤ کا باعث بننے والی ہر قسم کی تبدیلی کو تناؤ قرار دیا جاتا ہے اور ہر فرد کو روزمرہ کے امور میں اس کا سامنا ہوتا ہے۔

مگر طویل المعیاد بنیادوں یا شدید تناؤ سے جسم اور دماغ پر سنگین منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

دائمی تناؤ کو بالوں سے محرومی یا گنج پن سے منسلک کیا جاتا ہے مگر اب جاکر اس کے پیچھے چھپی وجہ سامنے آئی ہے۔

2021 میں چوہوں پر ہونےو الی ایک تحقیق میں اس میکنزم کو دریافت کیا گیا تھا۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جب جسم میں تناؤ کا باعث بننے والے ہارمون کورٹیسول کی سطح بڑھ جاتی ہے تو بالوں کی جڑوں کے افعال تھم جاتے ہیں یا غیر متحرک ہو جاتے ہیں۔

جب یہ افعال غیر متحرک ہوتے ہیں تو بالوں کی نشوونما نہیں ہوتی مگر بال ٹوٹتے رہتے ہیں۔

محققین نے بتایا کہ نتائج سے تناؤ اور بالوں سے محرومی کے درمیان تعلق واضح ہوتا ہے۔

طویل المعیاد تناؤ کے نتیجے میں مدافعتی نظام ضرورت سے زیادہ متحرک ہو جاتا ہے جس کے باعث بھی گنج پن کا خطرہ بڑھتا ہے، خصوصاً مردوں میں سر کے کسی مخصوص حصے کے بال اڑ جاتے ہیں، اس کے لیے طبی زبان میں الوپ پیسا کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔

تناؤ سے بالوں کی نشوونما کیسے متاثر ہوتی ہے؟

بالوں کی نشوونما کا عمل کئی مراحل پر مشتمل ہوتا ہے اور ہر مرحلے میں سر کے مختلف حصوں کے بال اگتے ہیں۔

ایک تحقیق کے مطابق بالوں کی نشوونما کے مجموعی طور پر 4 مراحل ہوتے ہیں اور تناؤ کے شکار افراد میں یہ مراحل متاثر ہوتے ہیں، جس کے باعث بالوں کی نشوونما رک جاتی ہے جبکہ گرنے کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔

ماہرین کے مطابق تناؤ کے نتیجے میں بالوں سے محرومی کی 3 اقسام کا خطرہ بڑھتا ہے۔

ان میں سے ایک قسم Telogen effluvium ہے جس کے دوران بالوں کی جڑوں کے افعال غیر متحرک ہو جاتے ہیں، جس کے باعث برش کرتے ہوئے یا دھوتے ہوئے بہت زیادہ تعداد میں بال ٹوٹ جاتے ہیں۔

اچھی بات یہ ہے کہ اس قسم کی تشخیص ہونے پر علاج ممکن ہے۔

دوسری قسم الوپ پیسا ہے جس کے شکار افراد کے جسمانی خلیات بالوں کی جڑوں پر حملہ آور ہو جاتے ہیں جس سے سر کے مختلف حصوں سے بال اڑنے لگتے ہیں۔

اگر تناؤ کے نتیجے میں الوپ پیسا کا سامنا ہو تو بالوں کی دوبارہ نشوونما ممکن ہے، مگر تناؤ پر قابو پانا ضروری ہوگا۔

تیسری قسم Trichotillomania ہے جس میں تناؤ کے شکار افراد اپنے سر کے بال کھینچ کر توڑنے لگتے ہیں اور ایسا کرنے پر بال دوبارہ نہیں اگتے۔

نوٹ: یہ مضمون طبی جریدوں میں شائع تفصیلات پر مبنی ہے، قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کریں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر کیلئے فیلڈمارشل کا خصوصی خط لیکر آیا ہوں: محسن نقوی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب کا انعقاد
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
24 حلقوں میں پولنگ آج ہوگی، تمام انتظامات مکمل
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس رپورٹ، حیدرآباد میں کتے کے کاٹے کی شکار مریضہ کو جناح اسپتال لایا گیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ایران کے15رکنی وفدکو ویزے دینے سےانکار کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی: وزیراعلیٰ کے پی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
جی بی میں ہرطرف شیر، شیر کی آوازیں آرہی ہیں، پی ٹی آئی کے امیدوار پورے نہیں وہ قبل ازوقت دھاندلی کا واویلا کس منہ سے کررہے؟ عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
سیاست کےنام پر انتشار پھیلانے والوں سے اب کسی قسم کی بات نہیں ہوگی: وزیراعظم آزادکشمیر
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں 6 ارب روپے سے زائدکی مبینہ کرپشن کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
محکمہ موسمیات کے پیشگی الرٹس سےگلگت بلتستان میں سیکڑوں جانیں بچ گئیں
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ پر مشاورت، صدر زرداری کی سربراہی میں پی پی کا وفد حکومتی ارکان سے ملاقات کرےگا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ’صدف شمس‘ ویمنز ورلڈ میں نظر انداز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
ریچھ کے حملے میں 4 افراد زخمی، میئر نے ریچھ کو ذہین قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026