Skip to content
  • Friday, 23 January 2026
  • 12:44 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘دیوالی پر صرف 10 ہزار، شرم کی بات ہے‘، ملازم کی ویڈیو سامنے آنے پر امیتابھ تنقید کی زد میں

حالیہ پوسٹس

  • حکومت طویل مدتی سرمایہ کاری کو فروغ دینےکیلئے پرعزم ہے، وفاقی وزیرخزانہ
  • وادی تیراہ میں بارش اور شدید برفباری، 100 کےقریب گاڑیاں روڈ پرپھنس گئیں، ریسکیو آپریشن جاری
  • پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے
  • ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، پلیئرز نے ہاتھ بھی ملائے
  • ہاکی ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
انٹرٹینمنٹ

‘دیوالی پر صرف 10 ہزار، شرم کی بات ہے‘، ملازم کی ویڈیو سامنے آنے پر امیتابھ تنقید کی زد میں

DAILY MITHAN Oct 28, 2025 0


‘دیوالی پر صرف 10 ہزار، شرم کی بات ہے‘، ملازم کی ویڈیو سامنے آنے پر امیتابھ تنقید کی زد میں

دیوالی کے موقع پر امیتابھ بچن کے گھر کے باہر کی ایک ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے بالی وڈ بگ بی کو نشانے پر رکھ لیا/اسکرین گریب

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن دیوالی کے موقع پر ملازمین کو صرف 10 ہزار  بھارتی روپے کیش دینے پر  تنقید کی زد میں آگئے۔

حال ہی میں بھارت سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ہندو برادری نے دیوالی کا تہوار منایا، اس موقع پر امیتابھ بچن کے گھر کے باہر کی ایک ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے بالی وڈ  بگ بی کو نشانے پر رکھ لیا۔

سوشل میڈیا پر سامنے آئی ویڈیو میں ایک شخص کو چہرہ ظاہر کیے بغیر دیوالی کے موقع پر امیتابھ بچن کے گھر کے باہر کیا گیا چراغاں اور ان کے ملازم سے گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں بگ بی کے گھر سے باہر گزرتا ملازم دیوالی پر امیتابھ بچن کی طرف سے ملنے والی مٹھائی کا ڈبہ اور پیسوں کا لفافہ بھی دکھا رہا ہے۔

پوچھنے پر امیتابھ بچن کے ملازم نے بتایا کہ اس لفافے میں ملازموں کو 10 ہزار کیش انعام دیا گیا ہے، شیئر کیے جانے کے بعد ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل 

‘دیوالی پر صرف 10 ہزار، شرم کی بات ہے‘، ملازم کی ویڈیو سامنے آنے پر امیتابھ تنقید کی زد میں

 وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین امیتابھ بچن پر تنقید کرتے نظر آرہے ہیں ۔

 دیویش نامی صارف نے ویڈیو پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ صرف 10 ہزار؟

ایک صارف نے امیتابھ بچن کے دیے گئے کیش کا مذاق اڑاتے ہوئے بتایا کہ ’میری  ملازمہ کی تنخواہ  13 ہزار ہے تو وہ  دیوالی کا بونس بھی 13 ہزار لے کر گئی ہے ‘۔

گورو نامی صارف کا کہنا تھا کہ صرف 10 ہزار ، شرم آنی چاہیے، جبکہ ایک نے لکھا کہ 10 ہزار سے کیا ہوگا؟

  ایک صارف نے تنقید کرتے ہوئے  بتایا کہ ’دیوالی پر سب لوگ  دگنی تنخواہ دیتے ہیں جبکہ کچھ 20 سے 25 ہزار کا بونس بھی دیتے ہیں‘۔ 

ایک صارف نے لکھا کہ افسوس کی بات ہے،  جس طرح سے یہ اسٹار کام کرتے ہیں انھیں 24 گھنٹے اپنے لیے کام کرنے والے ملازموں کو  زیادہ پیسے دینے چاہئیں، کیوں کہ ان کا کام آسان نہیں ہے‘۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
’ترقی سے سب کو فائدہ پہنچے گا‘، صبا قمر وزیراعلیٰ پنجاب کی کاموں کی معترف
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار راشد محمود شدید علیل، مداحوں سے صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کردی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا عام پاکستانی بھارت سے آن لائن شاپنگ کرسکتا ہے؟ خالد انعم کا سوال
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
’یہ محض ایک حادثہ ہے یا بے حسی‘؟ شوبز ستارے بھی سانحہ گل پلازہ پر بول پڑے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘یہ کون ہیں؟’ فضیلہ قاضی کا فہد مصطفیٰ سے متعلق سوال پر ردعمل
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘فلم انڈسٹری میں طاقت کا توازن بدل چکا، غیرتخلیقی افراد فیصلہ ساز ہوگئے ‘، اے آر رحمان
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
’ماہانہ 5 لاکھ اور بزنس کلاس میں سفر‘، اداکارہ حنا آفریدی کی شوہر سے ڈیمانڈ کی دلچسپ ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
18سالہ شادی ختم ہونے کے بعد بھارتی اداکار دھنوش کی ساتھی اداکارہ سے شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ ریما نے نعیمہ بٹ کو بال نہ کٹوانے کا مشورہ دیدیا
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘کسی کا گھر اجڑ جائے تو یہ خوشی کی بات نہیں’، بشریٰ انصاری کے بیان پر جاوید شیخ کا سخت ردعمل
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیس نمبر 9 میں میرا کریکٹر منفی ضرور تھا مگر بہت جاندار تھا: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار کی سنگاپور میں موت کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا علی کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار، بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیس نمبر 9 کی اسکرپٹ پڑھ کر حیران رہ گیا کہ ایک صحافی اتنا زبردست اسکرپٹ لکھ سکتا ہے، اداکار گوہر رشید
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کا ریکارڈ اپنے نام کرنیوالی اداکارہ جسکا نام بھی بیشتر افراد کو معلوم نہیں
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
لاہور میں اسٹیج اداکار قیصر پیا کو ٹریفک سگنل پر لوٹ لیا گیا، چور قیمتی موبائل لے اُڑے
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
ارچنا پورن میں نایاب بیماری کی تشخیص، مرض سے متعلق ڈاکٹروں کا حیران کن انکشاف
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
حسن رحیم کے مداح نے گلوکار سے اپنے گنجے سر پر آٹو گراف لے لیا
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں، سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل
DAILY MITHAN Jan 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
گل پلازہ میں آگ کس وقت لگی، ایمبولنس کب پہنچنا شروع ہوئیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026