Skip to content
  • Sunday, 7 June 2026
  • 6:33 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دوسری ویڈیو بھی اے آئی سے بنی ہونےکاشبہ، نیتن یاہوکو زندہ ہونےکا ثبوت دینےکیلئے ایک اور ویڈیو جاری کرنا پڑگئی

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
  • امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
  • حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر کیلئے فیلڈمارشل کا خصوصی خط لیکر آیا ہوں: محسن نقوی
  • امریکی یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب کا انعقاد
  • اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
Headline تازہ ترین

دوسری ویڈیو بھی اے آئی سے بنی ہونےکاشبہ، نیتن یاہوکو زندہ ہونےکا ثبوت دینےکیلئے ایک اور ویڈیو جاری کرنا پڑگئی

DAILY MITHAN Mar 16, 2026 0


دوسری ویڈیو بھی اے آئی سے بنی ہونےکاشبہ، نیتن یاہوکو زندہ ہونےکا ثبوت دینےکیلئے ایک اور ویڈیو جاری کرنا پڑگئی

فوٹو: اسکرین شاٹ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو  اپنے زندہ ہونےکا ثبوت دینےکے لیے ایک اور ویڈیو جاری کرنا پڑگئی۔

خیال رہے کہ  سوشل میڈیا پر نیتن یاہو کے ایرانی حملوں میں ہلاک ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد 12 مارچ کو نیتن یاہو نے ایران کے سپریم لیڈر کو دھمکیوں سے بھرا ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں ان کے ہاتھوں  میں بظاہر 6 انگلیاں نظر آئیں جس کی وجہ سے لوگوں نے اس ویڈیو کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے بنائی گئی ویڈیو قرار دیا۔ 

اس ویڈیو کے بعد اسرائیل وزیراعظم  کے مارے جانے کی افواہوں میں تیزی آگئی ۔

ہفتے کے روز اسرائیل کی سکیورٹی میٹنگ  اور اس کے بعد میڈیا بریفنگ میں بھی اسرائیلی وزیر اعظم نظر نہیں آئے جس پر افواہوں نے مزید زور پکڑلیا  اور  آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے بنائی گئی مزید تصاویر اور ویڈیوز بھی سامنے آنے لگیں۔ اس کے جواب میں  اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے جاری کیے جانے والے بیان میں تمام افواہوں کو غلط قرار دیا گیا۔

گزشتہ  روز  اپنے زندہ ہونےکا ثبوت دینےکے لیے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ویڈیو جاری کی تاہم اس پر بھی صارفین نے سوال اٹھادیے۔

اس  ویڈیو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایک کیفے سےکافی لیتے ہوئے نظر آئے۔ عبرانی زبان میں گفتگو کرتے ہوئے نیتن یاہو نے اپنے مرنےکی خبروں کو مسترد کرتے ہوئےکہا کہ ‘میں کافی پر مرگیا ہوں’۔اسرائیلی وزیراعظم نے ویڈیو میں اپنے دونوں ہاتھ بھی اٹھا کر دکھائے تاکہ واضح کریں کہ ان کی کُل دس انگلیاں ہیں۔

تاہم اس ویڈیو پر بھی سوال اٹھ گئے کہ کافی کا کپ جوکہ لبالب بھرا ہوا تھا لیکن نیتن یاہو کے بار ہا ہاتھ ہلانے کے باجود کافی نہیں گری اور  کافی پینے کے باجود اس میں سے کافی بالکل کم نہ ہوئی۔ کسی نے کہا کہ جس کیفے کی کافی وہ پی رہے ہیں وہ پہلے ہی بند ہوچکا ہے۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پھر بحث چل پڑی جس کے بعد اب نیتن یاہو نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر تیسری ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کسی تفریحی مقام پر موجود ہیں اور وہاں موجود لوگوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر بھی سوال اٹھانا شروع کردیے ہیں  اور ان کا خیال ہےکہ نیتن یاہو مارے جاچکے ہیں اور یہ سب اے آئی سے بنی ویڈیوز ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر کیلئے فیلڈمارشل کا خصوصی خط لیکر آیا ہوں: محسن نقوی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب کا انعقاد
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
24 حلقوں میں پولنگ آج ہوگی، تمام انتظامات مکمل
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس رپورٹ، حیدرآباد میں کتے کے کاٹے کی شکار مریضہ کو جناح اسپتال لایا گیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ایران کے15رکنی وفدکو ویزے دینے سےانکار کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی: وزیراعلیٰ کے پی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
جی بی میں ہرطرف شیر، شیر کی آوازیں آرہی ہیں، پی ٹی آئی کے امیدوار پورے نہیں وہ قبل ازوقت دھاندلی کا واویلا کس منہ سے کررہے؟ عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
سیاست کےنام پر انتشار پھیلانے والوں سے اب کسی قسم کی بات نہیں ہوگی: وزیراعظم آزادکشمیر
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں 6 ارب روپے سے زائدکی مبینہ کرپشن کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
محکمہ موسمیات کے پیشگی الرٹس سےگلگت بلتستان میں سیکڑوں جانیں بچ گئیں
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ پر مشاورت، صدر زرداری کی سربراہی میں پی پی کا وفد حکومتی ارکان سے ملاقات کرےگا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ’صدف شمس‘ ویمنز ورلڈ میں نظر انداز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
ریچھ کے حملے میں 4 افراد زخمی، میئر نے ریچھ کو ذہین قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026