Skip to content
  • Friday, 23 January 2026
  • 12:13 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خیبرپختونخوا میں بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے پر غور شروع

حالیہ پوسٹس

  • وادی تیراہ میں بارش اور شدید برفباری، 100 کےقریب گاڑیاں روڈ پرپھنس گئیں، ریسکیو آپریشن جاری
  • پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے
  • ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، پلیئرز نے ہاتھ بھی ملائے
  • ہاکی ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
  • امریکا نے غزہ پیس بورڈ کے بعد’نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کر دیا
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے پر غور شروع

DAILY MITHAN Dec 16, 2025 0


خیبرپختونخوا میں بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے پر غور  شروع

فوٹو: فائل

خیبرپختونخوا حکومت نے بھنگ  کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے پر غور شروع کردیا،  کاشت پر ایکسائز ڈیوٹی لگائی جائے گی اور باقاعدہ لائسنس جاری کیا جائے گا۔

ڈی جی ایکسائزعبدالحلیم خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں زیلی کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ہیمپ کی کاشت کے لیے مختلف تجاویز  پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں زیلی کمیٹی کے ممبران نے بھنگ کی کاشت پر  ایکسائز  ڈیوٹی، لائسنس فیس اور مدت پر اتفاق کیا۔ اجلاس میں ادویات میں استعمال کے لیے 5 ایکٹر رقبے پر  بھنگ کی کاشت کی فیس 6 لاکھ روپے کرنے کی تجویز دی گئی۔

اجلاس میں بھنگ کی تیاری اورحتمی پیداوارپرایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی سفارش کی گئی۔

اجلاس میں لائسنس کے لیے دستاویزات کو حتمی شکل دینے کے لیے ورکنگ گروپ قائم کیا گیا،  ورکنگ گروپ میں شعبہ فارمیسی پشاور یونیورسٹی اور فارما سیوٹیکل کمپنی کے نمائندے شامل کیے گئے ہیں۔

دستاویز کے مطابق محکمہ ایکسائز ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر بھنگ کی کاشت اور  پروسسنگ کی کڑی نگرانی کرے گا  جبکہ لائسنس حاصل کرنے والی انڈسٹری سیڈ رجسٹریشن ، سرٹیفیکشن سمیت وفاقی حکومت سے متعلق دیگرمعاملات کی ذمہ دار ہوگی۔

اجلاس میں ڈی سی خیبر نے سکیورٹی اورمانٹیرنگ کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو شامل کرنے کی تجویز پیش کی جبکہ زیلی کمیٹی نے لائسنس کی مدت 3 سے 5 سال کرنے کی تجویز دی ۔ 

دوسری جانب ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکشن عبدالحلیم خان نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہیمپ  ایچ بی ڈی آئل اور ادویات میں استعمال ہوتا ہے،  ہیمپ سے فائبر بنتا ہے جو انڈسٹریز  استعمال کرتی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں حکومت سے ہیمپ کی کاشت کی اجازت لے رہے ہیں اور ہیمپ کو اورکزئی اور  خیبر میں متبادل فصل کی طور پر دے رہے ہیں۔ دوسرے مرحلے میں بھنگ کے لائسنس کے اجراء پر غور کیا جائے گا۔

ڈی جی ایکسائز عبدالحلیم خان کا مزید کہنا تھا کہ بھنگ بھی ادویات میں استعمال کی جاتی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہیمپ کے لائسنس جانچ پڑتال اور  تمام پروٹوکول کو  مدنظر رکھ کر ادویات بنانے والے بڑی کمپنیوں کو لائسنس جاری کیے جائیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
وادی تیراہ میں بارش اور شدید برفباری، 100 کےقریب گاڑیاں روڈ پرپھنس گئیں، ریسکیو آپریشن جاری
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، پلیئرز نے ہاتھ بھی ملائے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ہاکی ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
امریکا نے غزہ پیس بورڈ کے بعد’نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کر دیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کمیٹی قائم کر دی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، 3 صحافیوں سمیت مزید 15 فلسطینی شہید
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبداللہ انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آج سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں ہوئی، اعداد و شمار جاری
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے لمبی عمر کا راز دریافت کرلیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
متحدہ عرب امارات کا اے آئی کی مدد سے مصنوعی بارش سے پانی کی قلت دور کرنے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
مکہ مکرمہ، منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کا ایک اور بڑا نقصان دریافت
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
غزہ پیس بورڈ میں جانا فقط ٹرمپ کی آشیر باد حاصل کرنا ہے، مولانا فضل الرحمان
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے کو شکست دیکر پاکستان اگلے مرحلے میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر اپوزیشن کا حکومت سے ایوان کو اعتماد میں لینےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کی جانب سے ایک وئیر ایبل اے آئی پن کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
اہلیہ سے طلاق کے بعد بھارتی کرکٹر کو گرل فرینڈ بھی چھوڑ گئی، جوڑے نے ایک دوسرے کو اَن فالو کردیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس (ٹوئٹر) میں اسٹارٹر پیکس نامی نئے فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
گل پلازہ میں آگ کس وقت لگی، ایمبولنس کب پہنچنا شروع ہوئیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026