Skip to content
  • Friday, 23 January 2026
  • 12:51 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حمیرا نے آخری مرتبہ کال پر والدہ کو رو رو کر کیا بتایا تھا؟ اداکارہ کے والدین کا پہلا انٹرویو

حالیہ پوسٹس

  • حکومت طویل مدتی سرمایہ کاری کو فروغ دینےکیلئے پرعزم ہے، وفاقی وزیرخزانہ
  • وادی تیراہ میں بارش اور شدید برفباری، 100 کےقریب گاڑیاں روڈ پرپھنس گئیں، ریسکیو آپریشن جاری
  • پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے
  • ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، پلیئرز نے ہاتھ بھی ملائے
  • ہاکی ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
تازہ ترین

حمیرا نے آخری مرتبہ کال پر والدہ کو رو رو کر کیا بتایا تھا؟ اداکارہ کے والدین کا پہلا انٹرویو

DAILY MITHAN Jul 17, 2025 0


حمیرا نے آخری مرتبہ کال پر والدہ کو رو رو کر کیا بتایا تھا؟ اداکارہ کے والدین کا پہلا انٹرویو

حمیرا کو شوبز میں آنے کی اجازت میں نے خود دی، وہ کراچی بھی میری رضامندی سے منتقل ہوئی تھی: والد کی گفتگو/ فائل فوٹو

کراچی: ڈیفنس فیز 6 میں فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی حمیرا اصغر کے والدین نے بیٹی سے قطع تعلقی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے بیٹی کی موت کو قتل قرار دے دیا۔

مقامی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران حمیرا اصغر کے والدین نے بیٹی سے اپنے تعلقات سمیت اس کی فلیٹ سے لاش برآمد ہونے تک تمام موضوعات پر گفتگو کی۔

حمیرا کے والد نے بتایا کہ ’حمیرا گھر میں سب سے چھوٹی تھی اور میری لاڈلی تھی، اسے آرٹ کا شوق تھا، اسے کالج یونیورسٹی بھی میں  خود  چھوڑنے جاتا تھا،  حمیرا کو شوبز میں آنے کی اجازت میں نے خود دی، وہ کراچی  بھی میری رضامندی سے منتقل ہوئی تھی لیکن  بیٹی کو وقت پر آنے جانے یا محتاط رہنے کے حوالے سے سمجھاتا تھا‘۔

انہوں نے کہا کہ’ حمیرا کی موت کی خبر کزن نے فون پر دی، کیوں کہ میں اس وقت کلینک پر تھا، لاش وصول نہ کرنے کی خبر میں بھی کوئی صداقت نہیں، اس وقت حمیرا کا پوسٹ مارٹم بھی نہیں ہوا تھا تو  ہم لاش کیسے لے لیتے‘۔

حمیرا نے آخری مرتبہ کال پر والدہ کو رو رو کر کیا بتایا تھا؟ اداکارہ کے والدین کا پہلا انٹرویو

فوٹوسوشل میڈیا 

اداکارہ کے والد کا کہنا تھا کہ’ مجھے حمیرا کی موت طبعی نہیں بلکہ قتل محسوس ہوتا ہے کیوں کہ جس انداز میں حمیرا گری ہے اس سے یہ قتل محسوس ہوتا  ہے ،  جس نے بھی حمیرا کا قتل کیا اس نے اس کی پہلی سمز بند کیں اور قاتل نے حمیرا کو مار کر اسٹور میں پھینک دیا تھا، اس کے بعد دروازے باہر سے بند کردیے گئے‘۔

حمیرا اصغر کی والدہ کی گفتگو

دوسری جانب حمیرا کی والدہ نے بتایا کہ ’میں نے حمیرا کی موت کی خبر ٹی وی پر سنی، اس کے بعد سے ہی میں  بے چین ہوگئی تھی، اس سے قبل بھی میں کئی روز سے بے چین تھی کیوں کہ حمیرا کا ہم سے رابطہ نہیں ہورہا تھا اور کراچی میں ہمارا کوئی رشتے دار بھی نہیں تھا جس سے ہم رابطہ کرکے اس کی خیریت دریافت کرتے‘۔

اداکارہ کی والدہ کے مطابق ’حمیرا سے آخری مرتبہ اگست 2024 کے آخر میں رابطہ ہوا تھا، اس وقت میں نے اسے ملازمہ کی موت کا بتایا تو کافی افسردہ تھی، اس کے بعد حمیرا رونے لگ گئی، میرے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ امی میں بہت پریشان ہوں، یہاں مجھے سپورٹ کرنے والا کوئی نہیں ہے، میری سمز بلاک کردی گئی ہیں اس کے بعد رابطہ ختم ہوگیا‘۔

اداکارہ کی والدہ نے مزید  بتایا کہ ’اس کے بعد میں نے ہزار بار کالز کیں لیکن حمیرا کا نمبر بندجارہا تھا، شوہر سے روزانہ کہتی تھی کہ بیٹی کا پتا کروائیں،ہمارا اس سے عید پر بھی کوئی رابطہ نہیں ہوا‘۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
حکومت طویل مدتی سرمایہ کاری کو فروغ دینےکیلئے پرعزم ہے، وفاقی وزیرخزانہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
وادی تیراہ میں بارش اور شدید برفباری، 100 کےقریب گاڑیاں روڈ پرپھنس گئیں، ریسکیو آپریشن جاری
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، پلیئرز نے ہاتھ بھی ملائے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ہاکی ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
امریکا نے غزہ پیس بورڈ کے بعد’نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کر دیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کمیٹی قائم کر دی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، 3 صحافیوں سمیت مزید 15 فلسطینی شہید
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبداللہ انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آج سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں ہوئی، اعداد و شمار جاری
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے لمبی عمر کا راز دریافت کرلیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
متحدہ عرب امارات کا اے آئی کی مدد سے مصنوعی بارش سے پانی کی قلت دور کرنے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
مکہ مکرمہ، منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کا ایک اور بڑا نقصان دریافت
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
غزہ پیس بورڈ میں جانا فقط ٹرمپ کی آشیر باد حاصل کرنا ہے، مولانا فضل الرحمان
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے کو شکست دیکر پاکستان اگلے مرحلے میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر اپوزیشن کا حکومت سے ایوان کو اعتماد میں لینےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کی جانب سے ایک وئیر ایبل اے آئی پن کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
اہلیہ سے طلاق کے بعد بھارتی کرکٹر کو گرل فرینڈ بھی چھوڑ گئی، جوڑے نے ایک دوسرے کو اَن فالو کردیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
گل پلازہ میں آگ کس وقت لگی، ایمبولنس کب پہنچنا شروع ہوئیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026